Muhajir Posting

Muhajir Posting مہاجر اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے ✊🏻

مگر آپکو خاموش رہنا ہے کیوں کہ یہی حب الوطنی کا تقاضا ہے ♥️🇵🇰
15/12/2023

مگر آپکو خاموش رہنا ہے کیوں کہ یہی حب الوطنی کا تقاضا ہے ♥️🇵🇰

مہاجر یومِ ثقافت | ۲۴ دسمبر ♥️آپ دنیا میں جہاں کہیں بھی ہیں ، جس کسی شعبے سے تعلق رکھتے ہوں،۔ جو بھی زبان بولتے ہوں ،اگر...
15/12/2023

مہاجر یومِ ثقافت | ۲۴ دسمبر ♥️
آپ دنیا میں جہاں کہیں بھی ہیں ، جس کسی شعبے سے تعلق رکھتے ہوں،۔ جو بھی زبان بولتے ہوں ،اگر آپ مہاجر قوم کے فرزند ہیں تو بھرپور انداز میں اپنے کلچر ڈے کو منائیں ، اپنا قومی لباس کرتا پجاما یا جو آپکی برادری کا لباس ہے وہ پہنائیں اور اپنے خاندان والوں کو بھی پہنائیں ، اپنے قومی مزیدار پکوان پکائیں اور دوستوں رشتے دروں کے ساتھ لطف اٹھائیں ، دیگر قومیتوں کے لوگوں کو بھی اس میں شامل کریں ، جزاک اللہ ♥️

Hero of Pakistan ♥️🇵🇰
15/12/2023

Hero of Pakistan ♥️🇵🇰

13/12/2023

Please share kr k iskey ghr walon tk pohchaen video
لیاقت آباد میں پل سے ایک معصوم بچہ ملا ہے جو بولنے سے قاصر ہے ، اور اس بچے کو اس وقت ال مکہ قریشی ملک کارنر والے کے حوالے کردیا ہے ،شکریہ ،اللہ بچے اور والدین کو ملائے آمین ♥️

Asal Maza to ab aega ♥️😍
13/12/2023

Asal Maza to ab aega ♥️😍

We wish good luck to sarfaraz Ahmed and Team Pakistan ♥️🇵🇰
13/12/2023

We wish good luck to sarfaraz Ahmed and Team Pakistan ♥️🇵🇰

Dakait police officer gets Free after blaming MQM London 💔😥
13/12/2023

Dakait police officer gets Free after blaming MQM London 💔😥

Proud to be a muhajir ♥️😍
11/12/2023

Proud to be a muhajir ♥️😍

11/12/2023

Karachi Love Hai Jani ♥️🇵🇰

11/12/2023

Altaf bhai hello coming back soon ♥️😍

کراچی♥️😍
10/12/2023

کراچی♥️😍

KARACHI DOMINANCE CONTINUES ♥️😍
10/12/2023

KARACHI DOMINANCE CONTINUES ♥️😍

Karachi Talent Shining Everywhere MashAllah♥️😍
10/12/2023

Karachi Talent Shining Everywhere MashAllah♥️😍

Karachi team winner of National cup 2023♥️😍
10/12/2023

Karachi team winner of National cup 2023♥️😍

Do qaumi nazariya 💔😥
10/12/2023

Do qaumi nazariya 💔😥

BRAVE SON OF MUHAJIR NATION 🔥کراچی سے تعلق رکھنے والے 68 سالہ فردوس شمیم نقوی نے پوری مہاجر قوم کا سر فخر سے بلند کردیا،...
10/12/2023

BRAVE SON OF MUHAJIR NATION 🔥
کراچی سے تعلق رکھنے والے 68 سالہ فردوس شمیم نقوی نے پوری مہاجر قوم کا سر فخر سے بلند کردیا، ظلم کے خلاف سر نہیں جھکایا ،نا اپنا نظریہ چھوڑا اور نا ہی اپنے قائد سے بے وفائی کی ♥️
فردوس شمیم نقوی پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ہیں ، 9 مئی کے واقعے کے بعد انہیں سخت اذیتوں سے دو چار کیا گیا ، بغاوت اور غداری جیسے مقدمات میں انہیں عدالتوں میں گھسیٹا گیا ، کہ گیا کہ تم عمران خان سے لاتعلقی کرو ، اسکے خلاف زہر افشانی کرو اور با عزت بری ہوجاؤ دوسروں کی طرح ورنہ جیل میں پڑے رہو ♥️
آپ غور کیجئے کہ تحریک انصاف کے پٹھان رہنما اس وقت اگر جیلوں میں ہیں تو وہاں جیل کا املا پٹھان ہے ، اور پنجابی رہنما پنجاب میں اپنے پنجابیوں کے پاس ہیں اس لیے پنجاب اور kpk کے رہنماؤں کو انکے ہم زبان نرم ہاتھ سے نپٹ رہے ہیں، لیکن فردوس صاحب اس وقت اندرون سندھ کی جیلوں میں قید ہیں ،جہاں جیل کا املا غیر مہاجر ہے ،جو ہر طرح کا جابر ان پر کر رہا ہے اسکے باوجود
اس مرد مجاہد نے تمام تر دباؤ کو برداشت کیا ، مگر اپنے قائد عمران خان کا ساتھ نا چھوڑا ،اور آج کے دن بھی یہ مہاجر بزرگ 68 سال کی عمر میں سخت اذیتوں سے دو چار ہے اور جیل میں قید ہیں، ♥️
آپکو عمران خان ، تحریک انصاف سے لاکھ اختلافات ہو سکتے ہیں ،لیکن اپنے قائد سے وفا جس طرح مہاجر بزرگ فردوس شمیم نقوی صاحب نے نبھائی ہے اس پر تمام مہاجروں کو رشک ہے ♥️

کراچی کے کپتان کبھی مایوس نہیں کرتے سعد بیگ کی کپتانی اننگز اور ازان کی شاندار سینچری کی بدولت پاکستان انڈر 19 نے ایشیا ...
10/12/2023

کراچی کے کپتان کبھی مایوس نہیں کرتے سعد بیگ کی کپتانی اننگز اور ازان کی شاندار سینچری کی بدولت پاکستان انڈر 19 نے ایشیا کپ میں بھارت کو شکست دے دی ❤️💞

Karachi boys never disoppoint 🔥😍Welldone Pakistan U 19  ♥️
10/12/2023

Karachi boys never disoppoint 🔥😍
Welldone Pakistan U 19 ♥️

Sarfaraz vs Rizwan
10/12/2023

Sarfaraz vs Rizwan

Welldone ♥️🔥
10/12/2023

Welldone ♥️🔥

Karchi team in final lets support them ♥️😍
10/12/2023

Karchi team in final lets support them ♥️😍

09/12/2023

Altaf bhai did it more better ♥️😍
Jamal kudu 🔥

Nine Zero security Youm e shohda 💔😥یوم شہداء کے روز عزیزہ باد شہداء قبرستان جانے والے تمام راستوں پر سخت سیکورٹی تعینات ...
09/12/2023

Nine Zero security Youm e shohda 💔😥
یوم شہداء کے روز عزیزہ باد شہداء قبرستان جانے والے تمام راستوں پر سخت سیکورٹی تعینات ،اگر اتنی ہی سیکورٹی شہر میں ڈکیتوں کے ساتھ لیے استعمال کرلی ہوتی ٹو کئی لوگ ڈکیتوں کے ہاتھوں شہید نا ہوتے 💔😥

Karachi 💔😥
08/12/2023

Karachi 💔😥

Pathan brother message to muhajir nation ♥️
08/12/2023

Pathan brother message to muhajir nation ♥️

08/12/2023

Sindhi culture day celebration Karachi part 3 💔😥

GOOD NEWS Altaf Hussain taking part in Election 2024 ♥️😍الطاف حسین صاحب نے 2024 کے الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کردیا ، ...
08/12/2023

GOOD NEWS Altaf Hussain taking part in Election 2024 ♥️😍
الطاف حسین صاحب نے 2024 کے الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کردیا ، پارٹی پر پابندی کی وجہ سے آزاد اُمید وار الیکشن میں کھڑے کئے جائیں گے ، ایسے تمام خواہش مند لوگ جو الطاف حسین صاحب کے ساتھ الیکشن میں حصہ لینا چاہتے ہیں وہ مندرجہ ذیل فارم کو پُر کر کے لندن سیکرٹریٹ کو بھیجیں ♥️

Muhajir businesses under attack 💔آگ بھی بڑی ہی متعصب ہے صرف مہاجروں کے علاقوں اور کاروباروں کو ہیں لگ رہی ہے 💔😥
07/12/2023

Muhajir businesses under attack 💔
آگ بھی بڑی ہی متعصب ہے صرف مہاجروں کے علاقوں اور کاروباروں کو ہیں لگ رہی ہے 💔😥

Todays best photo ♥️
07/12/2023

Todays best photo ♥️

PAKISTAN ZINDABAD ♥️🇵🇰یہ پلٹی ہوئ گاڑی نہی یہ اس شہر کے نظام کا جنازہ ہے اور اس جنازے کی وجہ تصویر میں موجود نوجوان مرتض...
07/12/2023

PAKISTAN ZINDABAD ♥️🇵🇰
یہ پلٹی ہوئ گاڑی نہی یہ اس شہر کے نظام کا جنازہ ہے اور اس جنازے کی وجہ تصویر میں موجود نوجوان مرتضیٰ کا پڑھا جانے والا جنازہ ہے, گزشتہ رات مرتضیٰ اور اسکے بھائ گاڑی میں جا رہے تھے تو ڈکیت پیچھے پڑ گئے کافی دور جانے کے بعد جب مرتضیٰ اور اسکا بھائ ہاتھ نہی آئے تو گولی چلا دی جو سیدھا ڈرائیونگ سیٹ پر موجود مرتضیٰ کے لگی 💔😭
جس سے وہ اسی وقت اس دنیا کو خیر آباد کہہ گیا جب چھوٹے بھائ نے بڑے بھائ کی جان بچانے کے لیے گاڑی چلائی تو گاڑی جلد بازی میں پلٹ گئ پروردگار سے دعا ہے کے مرتضیٰ گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے اور اس شہر پر اپنا کرم کرے 💔😭

06/12/2023

MAQBOOZA KARACHI 💔😭

06/12/2023

Karachi walon ka most fabourite song ♥️😍
Watch till end 🔥🔥

06/12/2023

Sindhi culture celebration in Karachi Part 2 ♥️😍

05/12/2023

Program to warr gaya 😂😂😂

05/12/2023

Sindhi Culture Day celebration in Karachi ♥️😍

Welldone 🔥
02/12/2023

Welldone 🔥

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhajir Posting posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhajir Posting:

Videos

Share

Category


Other Video Creators in Karachi

Show All