Majalis E Aza

  • Home
  • Majalis E Aza

Majalis E Aza فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے

27/01/2025

‏امام موسیٰ کاظم علیه السّلام

اللہ کی نعمتوں کو یاد کرنا شکرانِ نعمت ہے اور ان کو بھلا دینا کفرانِ نعمت ہے پس اپنے پروردگار کی نعمتوں کو شکر کے ذریعہ اپنے آپ سے جوڑے رکھو اور اپنے مال و دولت کو زکوٰۃ کے ذریعہ محفوظ کرو

بحار الانوار ج91 ص317۔

31/12/2024
زندگی میں پہلی بار بی بی زینب عالیہ س ع کے روضے پر ایسی تاریکی۔شب جمعہ اور زائرین کا داخلہ بند ھے۔ 19thDecember2024
20/12/2024

زندگی میں پہلی بار بی بی زینب عالیہ س ع کے روضے پر ایسی تاریکی۔
شب جمعہ اور زائرین کا داخلہ بند ھے۔
19thDecember2024

11/12/2024

اسلامی تہذیب کا سب سے طاقتور ترین ادارہ خلافت ہے۔۔۔ اج مسلمان دنیا میں خلافت قائم نہیں ہے۔۔ پاکستان کی تعمیر اس لیے کی گئی تھی کہ خلافت کا دوبارہ اغاز اس پاک سرزمین سے ہونا تھا۔۔ پوری مسلمان دنیا تباہ ہو چکی ہے۔۔
امت مسلمہ کی حفاظت اور عالم اسلام کو یکجا کر کے دوبارہ زندہ کرنے کی ذمہ داری اب پاکستان کی ہے۔۔۔ پاکستان کے دارالحکومت کو اب عالم اسلام کا دارالخلافہ بننا ہے۔۔ جگہ خالی پڑی ہوئی ہے۔۔۔ کون خوش نصیب اس ذمہ داری کو اٹھاتا ہے۔۔۔

شہزادوں نے اسرائیل کے کہنے پر شام فتح کیا لیکن پیچھے سے اسرائیل نے ہی شام پر حملہ کر دیا اب پوری سنی قوم اور شہزادوں کا ...
10/12/2024

شہزادوں نے اسرائیل کے کہنے پر شام فتح کیا
لیکن پیچھے سے اسرائیل نے ہی شام پر حملہ کر دیا
اب پوری سنی قوم اور شہزادوں کا وہی حال ہوگا جو فلسطین میں ہو رہا ہے

مسلمانوں کو نیا امیر شام نیتن یاہو مبارک ھو۔
10/12/2024

مسلمانوں کو نیا امیر شام نیتن یاہو مبارک ھو۔

23/11/2024

افسوس کرنے کے لیے فلسطین ذرا دور ہے پارا چنار قریب ہی پڑتا ہے ۔۔۔💔

01/08/2024

اسماعیل ہانیہ کی شہادت کو چوبیس گھنٹے ہونے

والے ہیں

سعودی عرب نے اپنے عرب لیڈر کا بدلہ لینے کا اعلان

کیا ؟؟

راحيل شريف والی چونتیس ممالک کی فوج حرکت

میں آئی ؟؟

عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس طلب ہوا ؟

آؤ آئی سی نے کانفرنس بلائی ؟

یا سب کو صرف ایران کی مذمت کا ٹارگٹ ملا ہے ؟؟

چند لاکھ یہودی ڈیڑھ ارب سے زیادہ مسلمانوں کو

اس لیے جوتے مار رہے ہیں کہ وہ ان کی فطرت سے

واقف ہیں

انہیں معلوم تھا کہ کہیں اور مارا تو اسرائیل کی

مذمت کی جائے گی

اور اگر ایران میں مارا تو بغض کے مارے گھٹیا ذہن

صرف ایران پہ تنقید کریں گے

اسرائیل کا کوئی نام بھی نہیں لے گا

اور یہی ہو رہا ہے

بے غیرتو !

کچھ شرم کرو

ایک مسلمان ملک یہ حملہ پوری اسلامی دنیا پہ حملہ

25/07/2024

شیعوں نے سارے سوالات کے جوابات دینے کا ٹھیکہ اٹھایا ھے کیا آج کچھ سوالات ہمارے جواب آپ دیں ....
آو مل کر غلط پر لعنت کریں مجھ میں ہمت ہے میں حسینی ہوں
سوال:
1 جمل اور سفین میں ایک دوسرے کے قتل کیلئے تلواریں کیوں اٹھائیں؟
2 عثمان کو مدینے میں بےیارومددگار مرنے کیوں دیا گیا؟
3 عائشہ نے عثمان کے قتل کا فتوی کیوں دیا؟
4 معاویہ نے امام حسن ع کی شہادت پہ خوشی کیوں منائی؟
5 محمدبن ابوبکر کو گدھے کی کھال میں بند کرکے کیوں جلایا؟
6 معاویہ کی بہن نے محمدبن ابوبکر کے قتل پہ خوشی کیوں منائی؟
7 اماں عائشہ ہر نماز کے بعد معاویہ کو بددعائیں کیوں دیتی تھی؟
8 خالدبن ولید نے مالک بن نویرہ کی بیوی سے زنا کی خاطر مالک بن نویرہ کو کیوں قتل کیا؟
9 معاویہ کی ماں ہندہ نے نبی ص کی والدہ بی بی آمنہ ع کی قبر مسمار کیوں کی؟
10 معاویہ کی ماں ہندہ نے رسول اللہ کے چچا امیر حمزہ ع کا کلیجہ کیوں چبایا؟
11 سقیفہ کی الیکشن میں حضرت علی ع کیوں نہ گئے؟
12 ابوبکر، عمر اور عثمان کے جنازوں میں علی ع شریک کیوں نہ ہوئے؟
13 نبی ص نے مروان کو مدینہ سے نکال دیا عثمان نے اپنی حکومت میں واپس کیوں بلایا؟
14 ابوبکر نے بی بی فاطمہ ص کا جاگیر فدق کیوں غصب کیا؟
15 عمر نے اولاد نبی ص کا گھر کیوں جلایا؟
16 عمر نے کمبر کو کوڑے کیوں مارے؟
17 عثمان نے ابوذر کو جلاوطن کیوں کیا؟
18 حضرت ابن مسعود کو قید کیوں کیا؟
19 حضرت بلال کی آذان پر پابندی کیوں لگائی گئی؟
20 معاویہ ہر ممبر سے مولا علی ع کو گالیاں کیوں دلواتا تھا؟
21 یزید نے امام حسین ع کے خلاف نولاکھ کا لشکر جمع کیوں کیا؟
22 مسجد نبوی میں گھوڑے کیوں باندھے گئے؟
23 قتل امام حسین ع کے بعد یزید نے مدینے میں کرفیو کیوں لاگو کیا؟
24 اپنی افواج پر تین دن تک مدینے کے عورتیں حلال کیوں کی؟
25 کیا مدینے میں رہنے والی عورتیں صحابہ کی اولاد میں سے نہیں تھی؟

24/07/2024

Qaid Main Jab Suna Raza Nay

Moulana Syed Arif Hussain Kazmi Majalis E Aza Hyderabad Sindh
11/07/2024

Moulana Syed Arif Hussain Kazmi Majalis E Aza Hyderabad Sindh

19/03/2024

I want to give a huge shout-out to my top Stars senders. Thank you for all the support!

امیر بخش باٹی

14/03/2024

My Official YouTube Channel Hussaini Official Network And Instagram Account FB Page Majalis E Aza

06/02/2024

یزید نے امام حسین ع سے صرف ایک ووٹ مانگا تھا.

امام علی ع نے پورا کنبہ شہید کروا لیا لیکن گلت بندے کو ووٹ نہیں دیا

یہ ہیں ووٹ کی اهميت

8 February Apna Vote Sahi Cast Krain

24/01/2024

*✨🎉🌙 13 رجب المرجب 🌙🎉✨* جشنِ مولود کعبہ 🕋 جشن آمد شہنشاہ ، شیرخدا مولائے کائنات امام المتقین حضرت امیرالمؤمنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام ۔۔۔ 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹۔ تمام مومنین و مومنات بالخصوص حُجتِ خدا امامِ زمانہ قائم آلِ محمد (عج) و خانوادہ عصمت محمد و آل محمد (ع) کی بارگاہِ اقدس میں دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں.. 💐❤️😘💗💝💖😍😘❤️💗❤️

30/11/2023

Jisne Apni Aulad KO Janabe Syeda s.a Kay Qatilo Ka Nahi Bataya Goya Usne Bibi Do Aalam Say Khayanat Ki.....

~ Ayatollah Wahid Khorasani...!!

Address

Hyderabad Sindh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Majalis E Aza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share