
15/10/2023
یہ تصویریں تب کی ہیں جب محمد رضوان انجرڈ ہوئے تھے ۔
ہماری پی سی بی پاکستان کرکٹ بورڈ سے گزارش ہے کہ محمد رضوان کی شرٹ سے محمد نام ہٹوا کر صرف رضوان لکھوایا جائے کیونکہ محمد نام ہمارے لیے بہت قابل عزت اور قابل احترام والا نام ہے ۔کرکٹ کے دوران محمد نام زمین پر لگنے کی وجہ سے بےادبی ہوتی ہے ۔ہماری پی سی بی سے گزارش ہے اس بات پر خاص توجہ دی جائے 🇵🇰✰✰✰