K21 News

K21 News K21 News broadcasts true voice of Pakistan by bringing live latest news and happenings Alternative Facebook Account : https://www.facebook.com/K21NewsOfficial

26/12/2024

پاکستانی شہری سید فیصل نے برطانیہ میں جھنڈے گاڑ دیے..
2024 میں 8 ایوارڈز اور ایپریسیئشن لیٹرز سید فیصل کے نام ..

26/12/2024

کراچی :سہراب گوٹھ سے پیپلزپارٹی کے کارکنوں کا قافلہ گڑھی خدابخش روانہ
کراچی: شہید بینظیر بھٹو تاریخ کی عظیم لیڈر تھی، چیئرمین سہراب گوٹھ ٹاؤن

26/12/2024

کراچی :قطر گورنمنٹ اسپتال کے ایم ایس کا احسن اقدام
کراچی :آئی ڈیپارٹمنٹ میں گرین لیزر تھراپی کے لیے سہولت فراہم

26/12/2024

کراچی:کرسمس پر کے21نیوز بیورو آفس میں تقریب کا انعقاد
کراچی:تقریب میں کرسمس کیک کی کٹنگ ،مسیحی برادری کو مبارکباد

26/12/2024

کراچی:پیپلز پارٹی منارٹی ونگ کےتحت کرسمس کی تقریب
کراچی:تقریب میں ضلعی ذمہ داروں اور عوام کی شرکت

26/12/2024

کراچی :رہائشی سوسائٹی کوئٹہ ٹاؤن کے مسائل کم نہ ہوسکے
کراچی :کوئٹہ ٹاؤن کے رہائشیوں کا پریس کلب کے باہر احتجاج

26/12/2024

سی او او واٹر کارپوریشن سیداسد اللہ خان سے جےیوآئی کے وفد کی ملاقات
وفد کی ضلع غربی اور کیماڑی میں درپیش فراہمی و نکاسی آب کے مختلف مسائل سے آگاہی

26/12/2024

وزیر آبپاشی سندھ جام خان شورو کا سکھر بیراج کا دورہ
سکھر:صوبائی وزیر کو مرمتی کام سے متعلق آگاہی

26/12/2024

بینظیر بھٹو کی 17ویں برسی آج عقیدت و احترام سے منائی جائے گی
پہلی خاتون وزیراعظم کی برسی پرپیپلز پارٹی کی جانب سے جلسہ منعقد ہوگا

26/12/2024

12 am Headlines 27-12-2024 K21 News

26/12/2024

نیوکراچی پولیس اسٹیشن سے چند قدم کی دوری پر منشیات فروشی پر عام...
شہری کااعلیٰ پولیس حکام سے منشیات کی فروخت روکنے کا مطالبہ..

26/12/2024

شہر قائد میں شہریوں کی گاڑیاں چوری ہونے میں اضافہ
کراچی:الفلاح تھانے کی حدود محمد علی سوسائٹی میں کار چوری کی واردات

26/12/2024

ایس ایس پی ویسٹ طارق الہٰی کی کرسمس کی تقریب میں شرکت..
مسیحی برادری کے تہوار پر فل پروف سیکورٹی فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے، ڈی ایس پی سرجانی

26/12/2024

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا گولیمار کے مختلف علاقوں کا دورہ
50 ہزار گیلن گنجائش کے آر او پلانٹ کو 3 لاکھ گیلن تک بڑھائیں گے،میئرکراچی

26/12/2024

آئندہ احکامات تک صوبے بھر میں سکیورٹی کو ہائی الرٹ رکھا جائے،وزیر داخلہ سندھ
بینظیر کے یوم شہادت پر صوبائی سطح پر سکیورٹی کو مربوط اور موثر بنایا جائے،ضیاء الحسن لنجار

26/12/2024

بے نظیر بھٹو شہید دنیا بھر میں مقبول اور مظلوموں کی توانا آواز تھی ، سلمان عبداللہ مراد
بے نظیر بھٹو نے آمریت کا مقابلہ کیا مگر سمجھوتہ نہیں کیا ، ڈپٹی میئر کراچی

26/12/2024

وزیراعلیٰ سندھ کا اسلامی دنیا کی پہلی وزیراعظم کو خراج عقیدت پیش
شہید محترمہ بےنظیر بھٹو فیڈریشن کی علامت تھیں، مراد علی شاہ

26/12/2024

سینئر وزیر شرجیل میمن کی حیدرآباد پریس کلب کی نو منتخب باڈی کو مبارکباد
آزادی اظہار کے فروغ کے لیے حیدرآباد پریس کلب کا نمایاں کردار رہا ہے،شرجیل میمن

Address

Mustafa Pride, Plot No 161/3 B. M. C. H. S
Karachi
79001

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when K21 News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to K21 News:

Videos

Share

Category