AB V-logs

AB V-logs Karachi based video blogger, speaks on general issues of Pakistan, information, Travel guide, Animal Lover, Pigeons Info.

مرغوں کی لڑائی میں مرنے والا مرغا قیامت کے دن اپنے مالک کو اس کے پشانی کے بالوں سے گھسیٹ کر اللّہ کی عدالت میں پیش کرے گ...
21/06/2023

مرغوں کی لڑائی میں مرنے والا مرغا قیامت کے دن اپنے مالک کو اس کے پشانی کے بالوں سے گھسیٹ کر اللّہ کی عدالت میں پیش کرے گا اور کہے گا اسی نے میرے اور میرے مخالف کے پاؤں میں خنجر باندھ کر ایک دوسرے کے ساتھ لڑایا تھا اسی نے میری آنکھیں نکلوائیں مجھے اندھا ہونے کے باوجود بھی لڑاتا رہا جب تک میں مر نہیں گیا اور میرے مرنے پر عوام تالیاں بجاتی رہی 😢 آج مجھے انصاف چاہیے اور اس میں کوئی شک نہیں اللّہ پاک انصاف کرے گا..جواس ظلم کے خلاف ہیں وہ اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

یہ محافظ کتا (Watch Dog) اپنے ریوڑ کو بھیڑیے سے بچاتا بچاتا خود زخمی ہو گیا ہے اور خون میں لت پت ہے۔بھیڑ اپنے محافظ کو ت...
22/02/2023

یہ محافظ کتا (Watch Dog) اپنے ریوڑ کو بھیڑیے سے بچاتا بچاتا خود زخمی ہو گیا ہے اور خون میں لت پت ہے۔

بھیڑ اپنے محافظ کو تسلی دے رہی ہے۔

اس تصویر میں ایک زبردست سبق ہے۔

جوائنٹ فیملی میں بھی ایک ایسا ہی محافظ ہوتا ہے جو فیملی کو بچاتے بچاتے خود ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو جاتا ہے لیکن کوئی اسے دلاسا نہیں دیتا۔
اس کا کوئی شکریہ تک ادا نہیں کرتا بلکہ سب یہی کہتے ہیں کہ یہ تو آپ کا فرض تھا۔
تم نے کونسا بڑا کام کیا ہے۔ تم نہ ہوتے تو کوئی اور کر لیتا۔
اپنوں کی قدر کیجئے انہیں کبھی اکیلا نہ چھوڑیں۔

21/02/2023

لگتا ہے کتے کی کوئی زاتی دشمنی ہے دکان والے سے 😂😂😂😂😂😂

11/02/2023

یہ آدمی کیسےمھارت کے ساتھ چوری کررہا ہے۔۔۔۔

پیٹرول چوری کیسے ہوتا ہے؟؟؟

پوری وڈیو دیکھیں اور شئیر کریں۔

شیل والے ہوں یا کوئی اور کمپنی سب عوام کو لوٹنے میں لگے ہوئے ہیں۔

03/02/2023

کراچی : پی آئی ڈی سی سنگل کے قریب میرے تمام دوست بالخصوص خواتین بتائیں اس خاتون کے ساتھ کیا کاروائی ہونی چاہیے ؟ میرے خیال میں تو سڑک پر اپنی ڈیوٹی انجام دینے والے اس باریش اہلکار کے ساتھ اس طرح کا رویہ ہونا یہ بتاتا ہے کے اس خاتون کا تعلق کس خاندان سے ہے ..

03/02/2023

جامشورو سندھ میں فجر کے وقت کراچی سے بائیک پر سفر کرنے والے ٹورسٹ کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا

Gas Cylinder Burst 💥
09/01/2023

Gas Cylinder Burst 💥

UAE banned Pakistan Cities / Pakistan Ban Cities list
26/12/2022

UAE banned Pakistan Cities / Pakistan Ban Cities list

UAE BAN PAKISTAN CITIES LISTWHICH CITIES OF PAKISTAN ARE BANNED IN UAE DUBAIUAE Banned Pakistani Cities for UAE Visit VisaUAE Banned Pakistani Cities for UAE...

کراچی کے علاقے گلشن حدید سے لاپتا شادی شدہ خاتون کا ڈراپ سین، خاتون مرضی سے گھر سے گئیکراچی: گلشن حدید سے 12 دن پہلے لاپ...
26/11/2022

کراچی کے علاقے گلشن حدید سے لاپتا شادی شدہ خاتون کا ڈراپ سین، خاتون مرضی سے گھر سے گئی

کراچی: گلشن حدید سے 12 دن پہلے لاپتا ہونے والی شادی شدہ خاتون کا ڈراپ سین ہوگیا۔ اسٹیل ٹاؤن انویسٹی گیشن اور آپریشن پولیس ٹیم نے لاہور سے انعم صہیب کو بازیاب کروا لیا۔

پولیس کے مطابق ملزم طلحہٰ محمود کی نشاندہی پر خاتون کو لاہور کریم پارک سے بازیاب کروایا گیا، خاتون کو ویمن پروٹیکشن سیل منتقل کر دیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم اور انعم صہیب کو کل ملیر کی عدالت میں پیش کیا جائے گا، ابتدائی تفتیش میں خاتون اپنی مرضی سے گھر سے نکلی تھی، دونوں کا رابطہ سوشل ایپ انسٹا گرام کے ذریعے ہوا تھا۔

انعم صہیب جاب انٹرویو کے لیے گھر سے نکلی تھی اور پھر پُر اسرار طور پر لاپتا ہوگئی تھی۔ شوہر کی جانب سے اسٹیل ٹاؤن تھانے میں واقعے کا مقدمہ درج کروا گیا تھا۔

شوہر کا کہنا تھا کہ اہلیہ کو ہر جگہ ڈھونڈا مگر کہیں نہیں ملی، اس کا فون نمبر بند آ رہا ہے اور وہ جس وقت گھر سے گئی وہ لوڈشیڈنگ کا ٹائم تھا جس کی وجہ سے کیمرے بھی کام نہیں کر رہے تھے۔
انعم صہیب کی ایک بیٹی بھی ہے۔

24/11/2022

کراچی ڈیفینس فیز ۵ میں شہری نے پولیس اہلکار کو جعلی اہلکار سمجھ کے گولی مار کے قتل کردیا۔ شہری موقع سے فرارا۔ ملک سے باہر جانے میں کامیاب۔

24/11/2022

*کراچی--------- کورنگی بلال چورنگی کے قریب پولیس مقابلہ 02 ڈاکو ھلاک*

*ایدھی ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل*

*شناخت: نامعلوم 35 سے 40 سالہ*

https://youtu.be/_OARsrAhpFA
21/11/2022

https://youtu.be/_OARsrAhpFA

How To Check UAE Visa Status/Validity With Check Your Dubai/UAE Visa Status OnlineHow to check UAE Visa status - Check your Dubai Visa Online and Visa Validi...

روسی صدر نے اپنے ملک میں میڈیا اور فلم انڈسٹری کو ہدایات جاری کر دی کہ ایسی رپورٹنگ اور فلم میکینگ کی اجازت نہیں ہوگی جس...
15/11/2022

روسی صدر نے اپنے ملک میں میڈیا اور فلم انڈسٹری کو ہدایات جاری کر دی کہ ایسی رپورٹنگ اور فلم میکینگ کی اجازت نہیں ہوگی جس سے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوتے ہوں ۔روسی میڈیا

06/11/2022

*اطلاع برائے نماز جنازہ*

مورخہ 30 اکتوبر 2022 کو اباڑو سے اغواء ہونے والے تین بچوں کی بازیابی کیلئے گھوٹکی پولیس نے رونتی کے کچے میں آپریشن جاری رکھا ہوا تھا۔

گزشتہ رات پولیس اور ڈاکووں کے مابین پولیس مقابلہ کے دوران شھید ہونے والے 05 پولیس آفیشلز شھید ہو گئے تھے۔

ان 05 شھید پولیس آفیشلز جن میں،
*شھید ڈی ایس پی اباڑو عبدالمالک بھٹو،شھید ایس ایچ او میر پور ماتھیلو عبدالمالک کمانگر،شھید ایس ایچ او کھینجو دین محمد لغاری،شھید پولیس کانسٹیبل جتوئی پتافی تھانہ (میر پور ماتھیلو)، شھید پولیس کانسٹیبل محمد سلیم چاچڑ(تھانہ اباڑو)* والوں کی نماز جنازہ ٹھیک 11 بجے *ایس ایس پی آفس لان* میں ادا کی جائے گی۔

نماز جنازہ میں شرکت کےلئے پولیس آفیسرز اور پولیس آفیشلز (پولیس یونیفارم) میں آئیں۔

*ترجمان:گھوٹکی پولیس*

06/11/2022

گھوٹکی
کچے کے علاقے رونتی میں ڈاکووں کا پولیس پارٹی پر حملہ

حملے میں ڈی ایس پی اور 2 ایس ایچ او شہید،ایس ایچ او اوباڑو اصغر اغوان

مغویوں کی بازیابی کیلئے کچے میں آپریشن کیلئے پولیس کیمپ قائم کیا گیا تھا،ڈی آئی جی

150 سے زائد ڈاکوئوں نے پولیس کیمپ پر حملہ کرکے پولیس جوانوں کو ٹارگٹ کیا ہے،ڈی آئی جی جاوید جسکانی

حملے کے بعد دونوں طرف سے شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے،ڈی آئی جی

پولیس کی بھاری نفری کچے میں روانہ کی ہے،ڈی آئی جی جاوید جسکانی

کچے کے علاقے میں مغویوں کی بازیابی کیلئے آپریشن جاری ہے،ڈی آئی جی جاوید جسکانی

05/11/2022

مچھلی کھانے کے حیرت انگیز فائدے

جہلم۔ معروف مذہبی سکالر انجینئر محمد علی مرزا کو قتل کا منصوبہ ناکام ملزم نہایت مہارت سے کتاب کے صفحے کاٹ کر پستول چھپا ...
27/10/2022

جہلم۔ معروف مذہبی سکالر انجینئر محمد علی مرزا کو قتل کا منصوبہ ناکام
ملزم نہایت مہارت سے کتاب کے صفحے کاٹ کر پستول چھپا کر لایا تھا
سیکورٹی گارڈ نے ملزم کو پکڑ لیا ۔ ملزم گرفتار
مقدمہ درج

Address

Karachi
Karachi
75160

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AB V-logs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AB V-logs:

Videos

Share