Nature&News

Nature&News This Page only Nature and news
(3)

06/11/2024
05/11/2024
ضلع کرم اہل سنت کے 6 اقوام کا مشترکہ اتفاق اور دہشتگردی سے اہلتشیع کی گاڑیوں پر فائرنگ بہت زیادہ نقصان اور ناموس کی عزت ...
05/11/2024

ضلع کرم اہل سنت کے 6 اقوام کا مشترکہ اتفاق اور دہشتگردی سے
اہلتشیع کی گاڑیوں پر فائرنگ
بہت زیادہ نقصان اور ناموس کی عزت پامالسب دوست انٹرنیشنل میڈیا پر آواز اٹھائیں۔ خاموشی جرم ہے۔

ایک طرف سے 24 دن سے ضلع کرم پاراچنار کی واحد شاہراہ بند دوسرے طرف پاراچنار کے مسافروں پر کئی سالوں سے مسلسل فائرنگ کا سل...
05/11/2024

ایک طرف سے 24 دن سے ضلع کرم پاراچنار کی واحد شاہراہ بند دوسرے طرف پاراچنار کے مسافروں پر کئی سالوں سے مسلسل فائرنگ کا سلسلہ جاری ۔

یہ ظلم زیادتی آخر کب تک جاری رہے گا۔۔۔😥
لوئر کرم ڈاڈ قمر (اوچت) اہلسنت کے مقام پر پشاور سے پاراچنار آنے والے مسافر گاڑیوں پر فائرنگ ، فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد شہید ایک خاتون زخمی اہلسنت دہشتگردوں کی طرف سے عورتیں بھی محفوظ نہیں ۔
24 دونوں سے پاراچنار کا عوام محصور ہونے کے باوجود پُرامن اور صبر وتحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے لیکن پھر بھی محفوظ نہیں ، ریاست پاکستان پاراچنار شیعہ کو حفاظت دینے میں مکمل طور پر ناکام اور پاراچنار شیعہ کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے ۔
لیکن پاراچنار کے عوام کا صبر کا پیمانہ لبریز ہونے جا رہا ہے مزید ظلم برداشت نہیں کیا جائے گا آخر پانی اپنا راستہ خود بنائے گا ۔

05/11/2024

تمام سوشل میڈیا پر اگر ایران , لبنان یا فلسطین کے لیڈران کے پکچرز سے اکاؤنٹ کیوں بلاک ھو جاتے ہیں ؟؟؟
اور اگر آل سعود ترکی تمام خلیج ممالک کے لیڈران سے اکاؤنٹ کیوں سٹرانگ ھو جاتا ہیں ؟؟؟؟؟

ضلع جھنگ کے علاقہ رتہ متہ میں انتہائی افسوسناک واقعہ!سفاک باپ نے اپنے معصوم بیٹے کی ٹانگ کلہاڑی کے وار کر کے جسم سے الگ ...
04/11/2024

ضلع جھنگ کے علاقہ رتہ متہ میں انتہائی افسوسناک واقعہ!
سفاک باپ نے اپنے معصوم بیٹے کی ٹانگ کلہاڑی کے وار کر کے جسم سے الگ کر دی😓
بچے کا جرم صرف اتنا تھا کہ بچہ اپنی طلاق یافتہ ماں سے ملنے کی ضد کر رہا تھا مگر باپ ملنے کی اجازت نہیں دے رہا تھا۔
قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی😢
ہم نے کچھ عرصہ پہلے ایک اونٹنی کی ٹانگ کٹنے کا وقعہ سنا جس پر پوری انسانیت لرز اٹھی تھی۔ یہاں تو ایک معصوم بیٹے کی ٹانگ سگے باپ نے کاٹ ڈالی😭
😓😓😓😓😓😓

02/11/2024

مسلمان ممالک اگر اسرائیل کے ساتھ مدد نہ کرتا تو 24 گھنٹوں کے اندر اسرائیل خالی کروا لیتا
ایرانی چیف قاآنی
#ایران

انا للہ وانا الیہ راجعون سید ہاشم صفی الدین بھی شہید کردیے گئےحزب الله نے آفیشلی تصدیق کردی ہےشہادت مبارک ہو سید۔۔۔۔💔
23/10/2024

انا للہ وانا الیہ راجعون
سید ہاشم صفی الدین بھی شہید کردیے گئے
حزب الله نے آفیشلی تصدیق کردی ہے
شہادت مبارک ہو سید۔۔۔۔💔

اہلیان بسو اور طوطاک پر مقبل کی جانب سے فائرنگ ۔ ذرائع فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد شہید ۔ ذرائعواقعہ 3:50 پر پیش آیا جب...
17/10/2024

اہلیان بسو اور طوطاک پر مقبل کی جانب سے فائرنگ ۔ ذرائع
فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد شہید ۔ ذرائع
واقعہ 3:50 پر پیش آیا جب بسو کے لوگ کھیتوں میں کام کر رہے تھے اسی دوران مقبل قبائل کی جانب سے اس پر فائرنگ کیا گیا ۔ ذرائع
فائرنگ کرنے والے افراد وہاں سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔ ذرائع
اس واقعے کے بعد گاؤں مقبل میں ہوائی فائرنگ بھی کی گئی ۔ علاقہ مکین

اسلامی اور مقاومت اسلامی کے پوسٹ شئیر کی وجہ سے پیج ریسک میں چلا گیا ہے کمنٹس کے بمباری کریں
16/10/2024

اسلامی اور مقاومت اسلامی کے پوسٹ شئیر کی وجہ سے پیج ریسک میں چلا گیا ہے کمنٹس کے بمباری کریں

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nature&News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nature&News:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share