
14/04/2020
آج تمام مکاتب فکر کے علماء کا جو اجتماع ہوا اسکا اصلُ موقف وہ ہے جو اعلامیہ میں بیان ہوا ہے زبانی باتوں اور غلط افواہوں کے بجائے اعلامیہ کے الفاظ پر بھروسہ کیا جائے یہ کوئی جذباتی بیان نہیں بلکہ نہایت سنجیدہ تجاویز اور مطالبات پر مشتمل ہے https://t.co/4orrUAJk4T