Taha

Taha Life is very hard so stay àlert

03/12/2024

*‏ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺷﺎﻫﻮﮞ ﮐﮯ ﻗﺼﯿﺪﮮ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮑﮭﮯ ﺟﺎﺗﮯ*
*ﻣﯿﮟ ہوﮞ ﻣﺰﺩﻭﺭ ، ﻣﯿﮟ ﻣﭩﯽ ﭘﮧ ﻏﺰﻝ ﻟﮑﮭﺘﺎ ہوﮞ*

03/12/2024

اردو محاورے

جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے ہماری روز مرہ کی گفتگو میں محاوروں کا استعمال کم ہوتا جارہا ہے۔ محاورے کسی بھی زبان کا بہت اہم حصہ ہوتے ہیں۔ یہ نا صرف زبان میں خوبصورتی لاتے ہیں بلکہ ان کا استعمال زبان بولنے والوں کی معاشرتی اور ثقافتی اقدار کو بھی عیاں کرتا ہے۔ مندرجہ ذیل وہ چند محاورے ہیں جو اب زیادہ استعمال نہیں ہوتے

۱۔ اپنا آلو سیدھا کرنا
۲۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا
۳- بغل میں بچہ شہر میں ڈھنڈورا
۴۔ مان نا مان میں تیرا مہمان
۵۔ آج مرے کل دوسرا دن
۶۔ چار دن کی زندگی
۷۔ دن دوگنی رات چوگنی
۹۔ دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں
۱۰۔ نا رہے گا بانس نا بجے گی بانسری
۱۱- کھسیانی بلی کھمبا نوچے
۱۲- جیسے کرنی ویسی بھرنی
۱۳- بہتی گنگا میں ہاتھ دھونا
۱۴- چور کی داڑھی میں تنکا
۱۵۔ دال میں کالا
۱۶- بندر کیا جانے ادرک کا سواد
۱۷۔ گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے
۱۸۔ چھوٹا منہ بڑی بات
۱۹- جتنے منہ اتنی باتیں
۲۰- اندھا کیا مانگے دو آنکھیں
۲۱- دھوبی کا کتا نا گھر کا نا گھاٹ کا
۲۲- ہاتھ کنگن کو آرسی کیا
۲۳- ناچ نا جانے آنگھن ٹیڑھا
۲۵- اوکھلی میں سر دیا تو موسلوں سے کیا ڈرنا
۲۶- سر منڈاتے ہی اولے پڑے
۶۷- اپنے منہ میاں مٹھو
۲۸- جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں
۲۹- اندھیر نگری چوپٹ راج
۳۰- لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے
۳۱- نو سو چوہے کھا کر بلی حج کو چلی
۳۲- دور کے ڈھول سہانے
۳۳- گھر کی مرغی دال برابر
۳۴- اونٹ کے منہ میں زیرہ
۳۵- ان تلوں میں تیل نہیں
۳۶- جیسا دیس ویسا بھیس

03/12/2024

یارو کچه تو ہال سناو
اسکی قیامت باهوں کا
وہ جو سمٹتے ہوںگے ان
میں وہ تو مر جاتے ہوں گے......

سوچتا ہوں کی اسکی یاد آخر کب تک مجهے ستاتئ ہے
25/11/2024

سوچتا ہوں کی اسکی یاد آخر کب تک مجهے ستاتئ ہے

میرے درد کی شدت کو یوں کم کیجیےنام چاے کا لے کر مجه پر دم کیجیے
25/11/2024

میرے درد کی شدت کو یوں کم کیجیے
نام چاے کا لے کر مجه پر دم کیجیے

12/11/2024

کیا اجا زت ہے یک بات کہوں
مگر کہر کوئ بات نہیں

09/11/2024

دل ناداں تجهے ہوا کیا ہے
بتا اس درد کی دوا کیا ہے
ہم ہیں مشتاق اور وہ بیزار
یا الہی یے ماجرا کیا ہے
میں بہی منه میں زبان رکهتا ہوں
کاش پوچهو کے مدآ کیا ہے
ہم کو ان سے وفا کی ہے امید
جو نہیں جانتے کی وفا کیا ہے
جان تم پر نثار کرتا ہوں
میں نہیں جانتا ک دعا کیا ہے
میں نے مانا کی کچه نہیں غالب
مفت ہاته آے تو برا کیا ہے

غالب

Sport me please
03/11/2024

Sport me please

Mehak utha angan is khabar sa wo khushbu lot aii hy is sAsafr saJohn elia
02/11/2024

Mehak utha angan is khabar sa wo khushbu lot aii hy is sAsafr sa

John elia

02/11/2024

ہم نے کب کہا ک وہ شخص ہمارا ہو جاے
بس اتنا دیکه جاے ک گزارا ہو جاے

جون ایلیا

02/11/2024

چارا سازوں کی چارا سازی سے درد بدنام تو نہیں
ہاں دوا دو مگر یے بتلا دو کے مجهے آرام تو نہی ہوگا

31/10/2024

وہ آرہے ہیں وہ آتے ہیں وہ ا رہے ہوں گے
یہی کہ کر شب فراق گزار دی ہمنے Goodnigh

ہم نے کب کہا ک وہ شخص ہمارا ہو جاےبس اتنا دیکه جاے ک گزارا ہو جاے
31/10/2024

ہم نے کب کہا ک وہ شخص ہمارا ہو جاے
بس اتنا دیکه جاے ک گزارا ہو جاے

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share