Iktishaf

Iktishaf iKTiSHAF Means" Discover"
our Focus is to bring knowledge of unheard before. truth hidden in the he
(2)

18/08/2021

Iktishaf TV has brought to you the heart wrenching poetry of Mir Anees on the tragedy of Karbala (Karbala Ka Waqia). Mir Anees's poetry encapsulates the trag...

31/07/2021
24/07/2021
https://www.youtube.com/watch?v=oFRNG0s8hEMسکینہ بی بی ؑ کے بین عرفاں حرم میں محشر اٹھا رہے ہیںسلام شامِ غریباں
29/08/2020

https://www.youtube.com/watch?v=oFRNG0s8hEM

سکینہ بی بی ؑ کے بین عرفاں
حرم میں محشر اٹھا رہے ہیں

سلام شامِ غریباں

Sakina B B a.s k Bain Irfan Haram Main Mahsharutha Rahay Hain | Salam | Sham e Ghareban(Urdu/Hindi). سکینہ بی بی ؑ کے بین عرفاں حرم میں محشر اٹھا رہے ہیں۔ سل...

https://youtu.be/UcY89sS-H6Eکس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے۔مرزا دبیرمیدان جنگ میں حصرت عباس علمدار ع کی آمدخوبصورت م...
28/08/2020

https://youtu.be/UcY89sS-H6E

کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے۔

مرزا دبیر

میدان جنگ میں حصرت عباس علمدار ع کی آمد

خوبصورت منظر کشی

Hazrat Abbas as ki Medan e Karbala Main Amad | Kis Sher ki Amad hai k Ran Kamp Raha hai|Mirza Dabeer.(Urdu/Hindi) کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے مرزا دبی...

youtu.be/15VDQ10VQ0Aسلام اُسے کہ اگر بادشاہ کہیں اُسؑ کو ۔۔۔۔۔۔۔نیّرا نور۔۔۔۔۔۔اسد اللہ خان غالب
24/08/2020

youtu.be/15VDQ10VQ0A

سلام اُسے کہ اگر بادشاہ کہیں اُسؑ کو

۔۔۔۔۔۔۔نیّرا نور۔۔۔۔۔۔اسد اللہ خان غالب

Nayyara Noor | Ghalib | Salam usey ke agar badshah kahein usko | (Urdu/Hindi). Video Link: https://youtu.be/15VDQ10VQ0A Lyrics سلام اُسے کہ اگر بادشاہ کہیں ا...

20/08/2020

Video Link:
https://youtu.be/EiJBcqbM5bA

Ye Mah e Muharram Hai Musebat Ka mahena | Marsia Mir Anees | (Urdu/Hindi)

یہ ماہِ محرم ہے مصیبت کا مہینہ۔ مرثیہ ۔ میر انیس

https://www.youtube.com/watch?v=4UKp9vanU2Mشور سا برپا ہے کیوں میدان میں۔ (منقبت)آواز مجاہد حسین
17/08/2020

https://www.youtube.com/watch?v=4UKp9vanU2M

شور سا برپا ہے کیوں میدان میں۔ (منقبت)
آواز مجاہد حسین

Shour Sa Barpa Hai Kyion Medan Main | Mujahid Hussain | Special Manqabat |(Urdu/Hindi). شور سا برپہ ہے کیوں میدان میں کیا نبی ص نے کہہ دیا اعلان میں Video Li...

https://youtu.be/ooSV91MByAUعید غدیر مبارک ذاکر اہل بیت ع سید محمد ثاقب زیدی اکتشاف ٹی وی
08/08/2020

https://youtu.be/ooSV91MByAU

عید غدیر مبارک
ذاکر اہل بیت ع سید محمد ثاقب زیدی

اکتشاف ٹی وی

Eid e Ghadeer Mubarak | Zakir e Ahl e Bait a s Syed Muhammad Saqib Zaidi | Iktishaftv.(Urdu/Hindi) https://youtu.be/ooSV91MByAU iktishaf means" discover" our...

05/08/2020

Eid e Ghadeer Manqabat | 2020 | Mankunto ki Sada Jo Lagai Janab Saww Ne | (Urdu Hindi)

Video Link: https://youtu.be/4-dEDEeeaJQ

www.youtube.com/iktishaftv

Reciter: Shoaib Asgher Zaidi
Poet : Aftab Hussain Rizvi
Music Composer: Zaidi Brothers
Composer : Furqan Rizvi & Zaidi Brothers
Agency : Cogrow
Translator : Mahdi Kazmi

Presented By Iktishaftv & Tasshayyo Tv

مَن کُنتُ کی صدا جو لگائی جناب ص نےعیدِ غدیر قصیدہ 2020
04/08/2020

مَن کُنتُ کی صدا جو لگائی جناب ص نے

عیدِ غدیر قصیدہ 2020

Eid e Ghadeer Manqabat | 2020 | Mankunto ki Sada Jo Lagai Janab Saww Ne | (Urdu Hindi) Reciter: Shoaib Asgher Zaidi Poet : Aftab Hussain Rizvi Music Composer...

22/07/2020

Eid e Ghadeer Qaseeda | Mankunto ki Sada Jo Lagai Janab Ne |Comming Soon.(Urdu/Hindi)
من کنت کی صدا جو لگائی جناب نے

Video Link:
https://youtu.be/po2jbUyzH2w

ارطغرل غازی۔ ڈرامہ یا حقیقت۔؟؟
17/06/2020

ارطغرل غازی۔ ڈرامہ یا حقیقت۔؟؟

Reality of Ertugrul Ghazi Drama | Drama ya Haqeeqat ? | (Urdu/Hindi). TRT Present Driliris Ertugrul Ghazi Reality. Must Watch and Share. ارطغرل غازی ڈرامہ یا...

15/05/2020

Shia Sunni Ikhtalaf | Imam Mahdi (a.s) Kay Zahor ki Alamat | Part-4 |(Urdu/Hindi).
شیعہ سنی اختلافات۔امام مہدیؑ کے ظہور کی علامات۔

Video Link:

https://youtu.be/6ryZr9w96xQ

15/05/2020

Shahadat se Pehle | Hazrat Ali a.s ka Apne Chahne Walon kay Liye Message | Wasiyat e Imam Ali a.s.شہادت سے پہلے حضرت علیؑ کا اپنے چاہنے والوں کے لئے پیغام
وصیت امام علیؑ۔
Watch Complete Video and Share

Video Link:
https://youtu.be/k0XbgVH6sLs

14/05/2020

Aise Afrad Kitne hain.? (Urdu/Hindi).

Sehel Bin Hassan Khurasani aur Haroon e Makki ka waqiya.

Imam Jafar Sadiq(a.s) ki Guftugu.

Video Link:
https://youtu.be/gPP0izEwNLg

05/05/2020

شیعہ سنی علماء آپ کو روزہ باطل کروا رہے ہیں۔
جاننے کے لئے ویڈیو کو مکمل دیکھیں۔

05/05/2020

Shia Sunni Ulma Aap ka Roza Batil kerwa Rahay Hain | Watch Complete Video.(Urdu/Hindi)

شیعہ سنی علماء آپ کا روزہ باطل کروارہے ہیں، جاننے کے لئے مکمل ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔

Ulma Fajar ki Namaz Allah o Rasool .(s.a.w.w) kay bataye gaye waqt se pehlay hi de detay hain..

Shia Sunni Books ki Gawahi.

Video Link:

https://youtu.be/Uj6TSRXuqIg

26/04/2020

Shia Sunni Ikhtalafat | Imam Mehdi (a.s) ki Soraj se Tashbeh.(Urdu/Hindi).

Imam Mehdi (a.s) Apni Ghaibat main Usi Tarhan Faiz pohonchayen gay Jaise Soraj Badlon main Reh ker Faiz pohonchata hai.

Video Link:
https://youtu.be/SW1jZNlsoHk

25/04/2020

Mah e Ramzan kay 2nd Ashray main padhi Jane Wali Namazen.(Urdu/Hindi).
ماہِ رمضان کے دوسرے عشرے میں پڑھی جانے والی نمازیں۔
Video Link:
https://youtu.be/xDRDSErMUXk

اور جو شخص اِس ماہ کی گیارہویں تاریخ کی رات دو رکعت نمازاس طرح پڑھے کہ ہر رکعت میں الحمد ایک بار اور سورہ انا اعطینک الکوثر بیس بار ۔ تو شیطان جس قدر چاہے زور لگائے وہ اس دن کوئی گناہ نہیں کرے گا۔
اور جو شخص اس ماہ کی بارہویں کی رات آٹھ رکعت نماز اس طرح پڑھے کہ ہر رکعت میں الحمد ایک بار اور سورہ انا انزلناہ فی لیلۃ القدر تیس بار ۔ تو خدا اسے اپنے شکر گزار بندوں میں سے قرار دے گا۔ اور وہ قیامت کے دن اللہ کے کامیاب بندوں میں سے ہوگا۔
اور جو شخص اِس ماہ کی تیرہویں کی رات چار رکعت نماز اس طرح پڑھے کہ ہررکعت میں الحمد ایک بار اور قل ھواللہ احد پچیس بار۔ تو وہ بروز قیامت پلِ صراط سے برق رفتاری سے گزر جائے گا۔
اور جو شخص اِس ماہ کی چودھویں کی رات چھ رکعت نماز اس طرح پڑھے کہ ہر رکعت میں الحمد ایک بار اور سورہ إِذَا زُلْزِلَتِ الْأَرْضُ زِلْزَالَهَا تیس بار پڑھے تو خدا اس پر سکراتِ موت اور نکیرین کے معاملہ کو آسان کرے گا۔
اور جوشخص نیمہ ماہِ رمضان کی رات ایک سو رکعت اس طرح پڑھے کہ ہر رکعت میں الحمد ایک بار اورقل ھو اللہ احد دس بار ۔نیز اس رات چار رکعت نماز اس طرح پڑھے کہ پہلی دو رکعت میں الحمد ایک ایک بار اور قل ھو اللہ احد سوسو بار اور آخری دو رکعت میں الحمد ایک ایک بار اور قل ھو اللہ احد پچاس پچاس بار۔ تو خدا اس کے تمام گناہ آنکھ جھپکنے سے پہلے بخش دے گا اگرچہ وہ کثرت میں سمندر کے جھاگ ، عالج نامی ٹیلہ کی ریت اور آسمان کے ستاروں اور درختوں کے پتوں کی تعداد کے برابر ہوں۔ اور اس کے لئے خدا کی بارگاہ میں مزید اجر و ثواب بھی ہوگا۔
اور جو شخص سولہویں کی رات بارہ رکعت نماز اس طرح پڑھے کہ ہر رکعت میں الحمد ایک بار اورأَلْهَاكُمُ التَّكَاثُرُبارہ بار پڑھے تو وہ قیامت کے دن اس طرح قبر سے برآمد ہوگا کہ وہ سیراب ہوگا۔ اور لا الہ الا اللہ کی شہادت دیتا ہوا میدان محشر میں وارد ہوگا اور حکم ہوگا کہ اسے بلا حساب جنت میں داخل کیا جائے۔
اور جو شخص سترہویں ماہِ رمضان کی رات دو رکعت نماز اس طرح پڑھے کہ پہلی رکعت میں الحمد ایک بار اور اس کے بعد کوئی بھی سورہ پڑھےپھر دوسری رکعت میں الحمد کے بعد قل ھو اللہ احد سو بارپڑھے اور (سلام کے بعد) لا الہ الا اللہ ایک سو بارپڑھے، تو خدا اسے سو حج ، سو عمرہ اور سو جہاد کا ثواب عطا فرمائے گا۔
اور جو شخص اٹھارہویں کی رات چار رکعت نمازاس طرح پڑھےکہ ہر رکعت میں الحمد ایک بار اور انا اعطیناکالکوثر پچیس بار۔ تو وہ اس وقت تک دنیا سے رحلت نہیں کرے گا جب تک اسے ملک الموت یہ بشارت نہیں سنائے گا کہ خدا اس سے راضی ہے اور ناراض نہیں ہے۔
اور جو شخص انیسویں کی رات پچاس رکعت نماز اس طرح پڑھے کہ ہر رکعت میں الحمد ایک بار اور سورہ زلزال پچاس بار ۔تو وہ اس حالت میں خداوند عالم کی بارگاہ میں حاضر ہوگا جیسے اس نے سو حج، سو عمرہ ادا کیا ہو اور خدا اس کے تمام اعمال قبول فرمائے گا ۔
اور جو شخص بیسویں کی رات آٹھ رکعت نمازپڑھے تو خدا اس کے اگلے پچھلے تمام گناہ معاف فرمادے گا۔

24/04/2020

رمضان کے پہلے عشرے میں پڑھی جانے والی نمازیں۔
آگے شیئر کرکے ثوابِ دارین حاصل کریں

24/04/2020

Mah e Ramzan kay 1st Ashray main Padhi jane wali Namazen.(Urdu/Hindi).
رمضان کے پہلے عشرے میں پڑھی جانے والی نمازیں۔

Video Link:
https://youtu.be/sM3cWIQpV1s

جو شخص ماہِ رمضان کی پہلی رات میں چار رکعت نماز اس ترتیب سے کہ ہر رکعت میں الحمد ایک بار اور قل ھو اللہ احد پندرہ بار پڑھے تو خدا اسے تمام صدیقوں اور شہیدوں کا ثواب عطا فرمائے گا۔ اس کے تمام گناہ معاف فرمائے گا اور وہ بروز ِ قیامت کامیاب لوگوں میں سے ہوگا۔
اور جو شخص دوسری ماہِ مبارک کی رات میں چار رکعت نماز اس ترتیب سےکہ ہر رکعت میں الحمد ایک بار اور سورہ انا النزلنا فی لیلۃ القدر بیس بار پڑھے تو خدا اس کے تمام گناہ معاف فرمادے گا۔ اور اس کا رزق کشادہ کرے گا۔ اور سال بھر ہر برائی سے اس کی کفایت کرے گا۔
اور جو شخص اس ماہ کی تیسری رات میں دس رکعت نماز اس طرح کہ ہر رکعت میں الحمد ایک بار اور سورہ قل ھو اللہ احد پچاس بار پڑھے تو اسے خدا کی جانب سے ایک منادی ندا دیتا ہے کہ آگاہ ہوجائو کہ فلاں بن فلاں آتش ِدوزک سے خدا کے آزاد کردہ لوگوں میں سے ہے ۔اور اس کے لئے آسمانوں کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں اور جو شخص یہ رات جاگ کر گزارے تو خدا اس کے گناہ معاف کردیتا ہے۔
اور جو شخص اس ماہ کی چوتھی رات میں آٹھ رکعت نماز اس طرح کہ ہر رکعت میں الحمد ایک بار اور انا انزلناہ فی لیلۃ القدر بیس بار پڑھے تو خدا اس رات میں ان سات نبیوں کے برابر اس کا عمل بلند کرتا ہے جنہوں نے خدا کے پیغامات پہنچائے۔
اور جو شخص اس ماہ کی پانچویں رات میں دو رکعت نماز اس طرح کہ ہر رکعت میں سورہ قل ھو اللہ احد سو بار پڑھے اور جب فارغ ہو تو ایک سو بار محمد و آل محمد ص پر درود و سلام بھیجے تو وہ قیامت کے دن جنت کے دروازہ پر میری مزاحمت کرے گا۔
اور جو شخص اس ماہ کی چھٹی رات میں چھ رکعت نمازاس طرح کہ ہر رکعت میں الحمد ایک بار اور سورہ تبارک الذی بیدہ الملک ایک بارپڑھے تو وہ ایسا ہے جیسے اس نے لیلۃ القدر کو پالیا ۔
اور جو شخص ساتویں ماہِ رمضان کی رات میں چار رکعت نماز اس طرح کہ ہر رکعت میں الحمد ایک بار اور انا انزلناہ فی لیلۃ القدر تیرہ بارپڑھے تو خدا اس کے لئے جنت عدن میں سونے کے دو قصر بنائے گا۔ اور آئندہ ماہِ رمضان تک وہ خدا کی حفظ و امان میں ہوگا۔
اور جو شخص اس ماہِ مبارک کی آٹھویں رات دو رکعت نماز اس طرح کہ ہررکعت میں الحمد ایک بار اور قل ھو اللہ احد دس بارپڑھے اور ایک ہزار بار سبحان اللہ پڑھے تو اس کے لئے آٹھوں جنتوں کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں۔ وہ جس سے چاہے گا اس سے داخل ہوگا۔
اور جو شخص نویں ماہِ رمضان کی رات مغرب و عشا کے درمیان چھ رکعت نماز اس طرح کہ ہر رکعت میں الحمد ایک بار اور آیت الکرسی سات بار اور (سلام کے بعد) صلوات پچاس بارپڑھے تو فرشتے صدیقوں، شہیدوں اور صالحین کے عمل کی طرح اس کا عمل لے کر اوپر جاتے ہیں۔
اور جو شخص دسویں ماہِ رمضان کی رات اس طرح بیس رکعت نماز پڑھے کہ ہر رکعت میں الحمد ایک بار اور قل ھو اللہ احد تیس بار پڑھے تو خدا اس کا رزق کشادہ کرے گا اور وہ بروز قیامت کامیاب لوگوں میں سے ہوگا۔

17/04/2020

Imam Mehdi a s Ki Tool e Umer Shia Sunni Ikhtalafat.(Urdu/Hindi)

امام مہدیؑ کی طولِ عمر۔شیعہ سنی اختلافات

kiya kisi insan ki umer itni Taveel ho sakti hai.?

janne kay liye Video Mukamal Mulahiza farmayen.

Video Link:

https://youtu.be/1gtlN2bC0YQ

04/04/2020

Coronavirus COVID-19 | Imam Mehdi (a.s) ka Zahoor | Shia Sunni Ikhtelaf.

Kiya Imam Mehdi (a.s) ki wiladat ho chuki hai.??

Video Link:

https://youtu.be/Fy6JO6pG1rQ

23/03/2020

Imam Raza (a.s) ko Zamin e Aho Kiyon Kaha jata hai | Imam Zamin ki History (Urdu/Hindi).
امام رضا علیہ السلام کو ضامنِ آھو کیوں کہا جاتا ہے۔ ؟ امام ضامن کی تاریخ کیا ہے۔؟

15/03/2020

Kiya Allah Dunya ko Anday main dakhil ker sakta hai | aik dehriye ka Sawal Imam Jafar Sadiq (a.s) ka jawab.

Imam Jafar Sadiq (a.s) ki Toheed kay Mozo per Behtareen guftugu.

Kaise Allah ka Wujood Sabit hota hai.

Dehriye ka Sawal | Imam Jafar Sadiq(a.s) ka Jawab.

Dekhiye is Video Main.

Video Link:

https://youtu.be/fQXwwsUnxFY

www.youtube.com/iktishaftv

05/03/2020

خلیل الرحمن کا نعرہ : ’’میری زبان میری مرضی‘‘

Kamiyab Banne Ka Raaz
05/03/2020

Kamiyab Banne Ka Raaz

Secret of Success. Insan ki Kamiabi ka Raaz Kiya hai? Bachay Kiyon Nahen Parh patay? Insan Bawajood Koshish kay koi Kaam Anjaam Kiyon Nahen de paata.? Daikhi...

05/03/2020

Coronavirus Ko Dimagh Se Control Keren. Placebo Effect kiya hota hai. Janne kay liye Video Mukamal dekhiye. Video Link: https://youtu.be/I5dWREnKgeY News The...

05/03/2020
29/02/2020

Insan Khuab main An Dekhe Chehron ko kaise dekh Leta hai, Lashaor ki Dunya(Urdu/Hindi).

انسان خواب میں اَن دیکھے چہرے کیسے دیکھ لیتا ہے، انسان کو اچھی صحبت کیوں ضروری
ہے،لاشعور کی دنیا۔

insan Pagal Kiyon Hota hai.?
Achi aur Buri Sohbat Insani Zundagi per kiya Asaraat Dalti hai.?

Herat Angez Haqaiq. Dekhiye Is Video main.

Video Link: https://youtu.be/8WKj6lJUfPA

iktishaf means" discover"
our focus is to bring knowledge of unheard before.
truth hidden in the heights of space,eye-catching wonders of earth, intellectual exposure , what is in the depth of ocean, islamic,historical, political, scientific information and many interesting facts.

iKTiShaf Kay Meaning hain "aisi Malomat jo aap kay ilm main Na hon" Is liye
iKTiSHAF TV Aap ko aisi Malomat se aagah ker raha hai jin ka Janna intehai Zurori hai, Aisi Malomat jin ka Aap per Munkashif Hona abhi Baqi hai. iKTiSHAF TV se Juray rahiye Aur Janiye Siyasi, Tareekhi ,scienci aur Islami Mozoat se Mutaliq Dilchasp Maloomat Jo Aap kay Liye Intehai Mufeed Hon Gi.

اکتشاف کا مطلب ہے ـ (ایسی معلومات جو آپ کے علم میں نہ ہوں) اسلئے
اکتشاف ٹی وی آپ کو ایسی معلومات سے آگاہ کررہا ہے جن کا جاننا انتہائی ضروری ہے۔ایسی معلومات جن کا آپ پر منکشف ہونا ابھی باقی ہے۔
اکتشاف ٹی وی سے جڑے ریئے اور جانیے سیاسی،تاریخی،سائنسی، اسلامی موضوعات سے متعلق دلچسپ معلومات جو آپ کے لئے انتہائی مفید ہوں گی۔

Follow Us
https://www.youtube.com/channel/UCtrg...
...........................................................................................................

https://www.facebook.com/iktishaf.tv
...........................................................................................................

https://www.twitter.com/iktishaf_tv
...........................................................................................................

https://www.instagram.com/iktishaf_tv
..........................................................................................................

Follow/ Share/Like/ Subscribe Us And Click The Bell Icon

#لاشعور #شعور #دماغ

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iktishaf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Iktishaf:

Videos

Share

Category


Other TV Channels in Karachi

Show All