
20/12/2024
📚✨ کتابوں کی دنیا میں خوش آمدید! ✨📚
کیا آپ نے انیسواں کراچی بین الاقوامی کتاب میلہ - کراچی ایکسپو سینٹر میں شرکت کی؟
1. آپ کتنے دن گئے؟
2. آپ نے کونسی کتابیں خریدیں؟
3. آپ کے سب سے پسندیدہ مصنف کون ہیں؟
ماہنامہ اطراف کراچی کی جنوری 2025 کی اشاعت کا حصہ بنیے! 🌟
📸 اپنی بہترین تصویر، سال 2025 کے لیے چند الفاظ، اور کتابوں سے محبت کا اظہار ہمیں بھیجیے۔ اپنی تفصیلات گوگل فارم کے ذریعے جمع کروائیں اور ہمارے رسالے، ویب سائٹ، اور سوشل میڈیا پر اپنے کام اور پہچان کو نمایاں کریں!
⏳ آخری تاریخ: 23 دسمبر 2024
🖊 اشاعت ہی انعام ہے – تو اپنے خیالات پیش کیجیے!
🌐 اطراف کراچی کا مشن:
ادب کو فروغ دینا، تخلیقی صلاحیتوں کی حوصلہ افزائی، اور کتابوں سے محبت کے اظہار کے لیے ایک پلیٹ فارم فراہم کرنا۔
📲 ابھی لنک پر کلک کر کے اپنی تفصیلات جمع کریں!
https://forms.gle/G95U4mfoBzjDA1vs7
Contact Us on:
WhatsApp: +923008210636
Email: [email protected]
#اطرافکراچی #کتابمیلہ2024 #کتابوںکاجشن