Followers Of IMAM ALI A.S

Followers Of IMAM ALI A.S SALAM UN ALIKUM
اللہ تعالی ہمیں اصل معنوں میں اسلام کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطافرمائے

امام علی علیہ السلام کے شیعہ کا عقیدہ ۔۔۔۔۔
04/02/2025

امام علی علیہ السلام کے شیعہ کا عقیدہ ۔۔۔۔۔

#...

04/02/2025

#نماز کیسے پڑھیں ۔۔۔۔۔ زیادہ تر لوگوں کو معلوم ہی نہیں کہ جو ہم پڑھ رہے ہیں اس کا مطلب کیا ہے۔۔۔۔ ہمارے مولوی حضرات کو فضول کے فتوے اور فساد سے فرست نہیں ۔۔۔۔۔

*05 شعبان المعظم | ولادتِ با سعادت حضرت امام سجّاد علیہ السلام بہت بہت مبارک ہو**دُنیا یا آخرت**تعجب ہے اُس شخص پر جو د...
04/02/2025

*05 شعبان المعظم | ولادتِ با سعادت حضرت امام سجّاد علیہ السلام بہت بہت مبارک ہو*
*دُنیا یا آخرت*
*تعجب ہے اُس شخص پر جو دارِ فانی (دُنیا) کے لیے تو کام انجام دیتا ہے مگر ہمیشہ باقی رہنے والی دُنیا کو ترک کردیتا ہے۔*
*حضرت امام سجاد علیہ السلام*
*بحارالانوار،جلد73، صفحہ127*

25/12/2024

ALLAH KA KARUM HY💓

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ صبح بخیرفرمان مولا علی علیہ السلام جب تمھارے دل میں کسی کے لیے ...
25/12/2024

بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
صبح بخیر

فرمان مولا علی علیہ السلام
جب تمھارے دل میں کسی کے لیے نفرت پیدا ہونے لگے تو فورا ان کی اچھائیاں یاد کرو ۔

مولا نا روم کا قول
محسن دنیا سے رخصت ہو جاتے ہیں مگر ان کے احسانات باقی رہ جاتے ہیں ۔

آج پاکستانی قوم کے محسن اعظم ، قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم ولادت ھے ۔ ان کیلئے ایک دفعہ سورہ فاتحہ اور تین دفعہ سورہ اخلاص کی تلاوت فرما دیں ۔

محتاج دعا: گناھگار بندہ خدا

24/12/2024

قاتل زہراء س سے جسنے رکھی ہے دوستی جون
حشر میں جاہیں گے کیسے مصطفیٰ ص کے سامنے

24/12/2024

لبیک یا حسین علیہ السلام
۔
۔
۔

23/12/2024
Ya Ali as MADAD
22/12/2024

Ya Ali as MADAD

21/12/2024

امام علی علیہ السلام نے فرمایا ۔۔۔۔۔
۔
۔۔
۔

shianeali

*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّد**الســـــلام علیـــکم!*"‏الفاظ کتنے ہی خوبصورت کیوں نہ ہوں انسانی احساس ...
20/12/2024

*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّد*

*الســـــلام علیـــکم!*

"‏الفاظ کتنے ہی خوبصورت کیوں نہ ہوں انسانی احساس کی حقیقی ترجمانی کرنے سے قاصر ہوتے ہیں۔ احساس کی بہترین ترجمانی ہمارے رویے کرتے ہیں۔"

*مالک کائنات* آپ کو احساس کرنے والے پرخلوص رشتے اور محسوس کرنے والا خوبصورت دل عطا فرمائے، لازوال خوشیاں اور بے حساب بابرکت رزق عطا فرمائے۔ جمعہ کے مبارک دن کی فضیلتیں سمیٹنے کی توفیق عطا فرمائے اور آپ کو اہلخانہ کے ہمراہ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔

*الٰہی آمــــــین یارب العالمین بحق محمد وآل محمد علیہم السلام*

🚩 *اللّٰهُمَّ عَجِّلْ لِوَلِیِّکَ الْفَرَجُ*

‏🌹السلام علیک یا بقیة اللہ عج🌹🌻صبح بخیر مولائ جانم🌻‏بیماروں کو شفا امیر المومنین امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں: جب مہد...
19/12/2024

‏🌹السلام علیک یا بقیة اللہ عج🌹
🌻صبح بخیر مولائ جانم🌻
‏بیماروں کو شفا

امیر المومنین امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں:

جب مہدی عجل الله تعالى فرجہ شریف پر چموں کو ہلا کر معجزات ظاہر کریں گے اور خداوند عالم کے اذن سے نہ پیدا اشیاء کو وجود میں لائیں گے سفید داغ اور کوڑ ھ کے مریضوں کو شفا دیں گے مردوں کو زندہ اور زندوں کو مردہ کر دیں گے۔

حکومت مہدی


التماس دعا 🕊

Beshumarrrrrr......
18/12/2024

Beshumarrrrrr......

16/12/2024

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Followers Of IMAM ALI A.S posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Followers Of IMAM ALI A.S:

Videos

Share