Voice Of Shia

Voice Of Shia Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Voice Of Shia, Video Creator, Karachi.

29/10/2024

‏💞😢رہبر معظم کا اپنے آقا و مولا امام زمان ع سے استغاثہ🤲
🌴ألسَّلَامُ عَلَيْكَ یَا عَوْنَ الضُّعَفَاءِ، یَا كَنْزَ الْفُقَرَاءِ، یَا عَظِیْمَ الرَّجَاءِ🌿
🍁میرا سلام ہو آپ پر،اے کمزوروں کے مددگار، اے محتاجوں کے خزانے، اے بڑی امید گاہ🍁

‎ ‌ای

*"👨🏻‍🏫آج کا عنوان👇🏻"**"لباس میں عفت و پاکدامنی(پردہ حجاب)"**▪️بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم۔**"اے نبیؐ!* اپنی *...
24/10/2024

*"👨🏻‍🏫آج کا عنوان👇🏻"*

*"لباس میں عفت و پاکدامنی(پردہ حجاب)"*

*▪️بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم۔*

*"اے نبیؐ!* اپنی *ازدواج اور اپنی بیٹیوں اور مومنین کی عورتوں سے کہہ دیجیے:-* کہ وہ *(اپنی چادریں تھوڑی نیچی کر لیا کریں)* یہ *(امران کی شناخت کے لیے احتیاط کے قریب تر ہوگا)* پھر کوئی *(اُنہیں اذیت نہ دے گا)* اور *(اللّٰه بڑا معاف کرنے والا مہربان ہے)"۔*

*📖حوالہ کُتب:- قُرآنِ مجید،سورۀ احزاب،آیت59۔*

*👨🏻‍🏫اہم نُکتہ بات:- آیتة تفسیر بزبانِ حضرتِ امامِ علی علیہ السّلام۔*

*▪️ابو الحسنؑ امیر المؤمنین مولا امامِ علی ابنِ ابی طالب علیہ السّلام نے فرمایا:-*

*"(عورت کا پردہ کرنا اُس کے آرام و سُکون کا باعث ہے)"* اور اُس کی *(خوبصورتی کو دوام بخشتا)* ہے"۔

*👨🏻‍🏫وضاحتِ حدیث:-*

*"قُرآنِ مجید میں دس سے زیادہ آیات پردے اور نامحرم کی طرف نگاہ کرنے کی حُرمت پر)"* ہیں۔ *(جِلْبٙاب کا معنی پوری طرح پردہ کرنا اور ایسی چادر اوڑھنا ہے جو سارے بدن کو ڈھانپ)* لے۔ *(پردے کا خیال رکھنے کے بہت سے مثبت نتائج مرتب ہوتے ہیں عورت کی شخصیت کی حفاظت،معاشرے میں اُس کی موجودگی کا مناسب انتظام،خاندان کی عظمت،معاشرے میں بے راہ روی کا مقابلہ وغیرہ)*۔مندرجہ بالا *(آیت میں عورتوں کے پردے کی حِکمت یہ بیان ہوئی ہے)* کہ *(پردہ دار عورتیں معاشرے میں عِفت اور پاکدامنی کے ساتھ پہچانی جائیں تاکہ ہوس پرست لوگوں سے محفوظ رہیں)*۔اِس آیت پر *(توجہ کرنے سے یہ بات واضح ہو جاتی ہے کہ پردہ معاشرے میں اِخلاقی اقدار کے قیام میں اہم کردار ادا کرتا ہے)"۔*

*📚روایتِ حوالہ کُتب:- غررالحکم،جِلد4،صفحہ200،حدیث5820۔*

*اٙللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ آلِ مُحَمَّدٍ وَ عَجِّلْ فَرَجَهُمْ۔*

*📚حدیثِ مٙعصُومینؑ حوالہ کُتب:- ہر روز قُرآن و اہل بیت علیہم السّلام کے ساتھ،صفحہ369،باب3،حدیث332،تالیف سیّد مہدی ہاشمی حفظہُ اللّٰه تعالیٰ۔*

*التماسِ دُعا:-ہدایت حسین+ روحیل۔*

🔇السلام علیکم تمام دوست و احباب سے گزارش ہے کہ کوئی بغیرت میرے نام کی فیک آئی ڈی بنا کے میسجز کررہا ہے۔۔برای مہربانی اس ...
20/09/2024

🔇السلام علیکم تمام دوست و احباب سے گزارش ہے کہ کوئی بغیرت میرے نام کی فیک آئی ڈی بنا کے میسجز کررہا ہے۔۔
برای مہربانی اس آئی ڈی کو رپورٹ کریں تاکہ وہ بغیرت اپنی سازش میں ناکام ہو جائے۔
فرام ہدایت حسین

🌹زیارت ابا عبد اللہ الحسین علیہ السلام کی زیارت کی فضیلت🌷🌺السلام على الحسين عوعلى على ابن الحسين ع وعلى اولاد الحسين ع و...
16/08/2024

🌹زیارت ابا عبد اللہ الحسین علیہ السلام کی زیارت کی فضیلت🌷🌺

السلام على الحسين ع
وعلى على ابن الحسين ع
وعلى اولاد الحسين ع
و على اصحاب الحسين ع

اہل سنت مفتی اعظم کا ٹویٹ ڈیڑھ ارب سنی مسلمان ایک سنی کمانڈر کے خون کا انتقام لینے کیلئے شیعوں کے منتظر ہیں۔
09/08/2024

اہل سنت مفتی اعظم کا ٹویٹ
ڈیڑھ ارب سنی مسلمان ایک سنی کمانڈر کے خون کا انتقام لینے کیلئے شیعوں کے منتظر ہیں۔

🔸اَللّهُمَّ عَجِّل لِوَلیِّکَ الفَرَج!🤲🏻🔹فتوے سے تو دنیا ہلنے لگی،🪐🔹تلوار کی طاقت کیا ہوگی،🗡🔹نائب کی جب اتنی ہیبت ہے،🇮🇷🔹...
05/08/2024

🔸اَللّهُمَّ عَجِّل لِوَلیِّکَ الفَرَج!🤲🏻
🔹فتوے سے تو دنیا ہلنے لگی،🪐
🔹تلوار کی طاقت کیا ہوگی،🗡
🔹نائب کی جب اتنی ہیبت ہے،🇮🇷
🔹آقا ؀ کی جلالت کیا ہوگی۰۰۰🚩
🔸نَصۡرٌ مِّنَ اللّٰہِ وَ فَتۡحٌ قَرِیۡبٌ!🙌🏻
جانم فدائی رہبر 😘😘

🌹شہید اسماعیل ہنیہ کی صاحبزادی کا ایران کیخلاف پروپیگنڈا کرنے والوں کیلئے دبنگ بیان👇کس نے کہا ایران قصوروار ہےتم عرب اپن...
01/08/2024

🌹شہید اسماعیل ہنیہ کی صاحبزادی کا ایران کیخلاف پروپیگنڈا کرنے والوں کیلئے دبنگ بیان👇
کس نے کہا ایران قصوروار ہے
تم عرب اپنے ملکوں میں انکی پذیرائی نہیں کرتے تھے حالانکہ تم لوگ ایران سے زیادہ ہم سے نزدیک ہو!
لیکن ایران تم سے زیادہ بہتر مددگار تھا اسی لئے تمہیں حق نہیں پہنچتا کہ ایران کے بارے میں بات کرو جو تم سے زیادہ شرافت مند ہے اس معنی میں کہ اسلام کا دارالحکومت ہے!

دنیا کے تاریخ میں آج تک کسی نے ایمبولینس کا راستہ نہیں روکاتھابس روکا بھی ہے تو یا تو یہود نے روکا ہے یا کربلا میں نواسہ...
30/07/2024

دنیا کے تاریخ میں آج تک کسی نے ایمبولینس کا راستہ نہیں روکاتھا
بس روکا بھی ہے تو یا تو یہود نے روکا ہے یا کربلا میں نواسہ رسول ص کے لاشے پر گھوڑے دوڑانے والوں کی اولاد نے روکا ہے۔
حسینیت زندہ باد
یزیدیت مردہ باد


‎ ‎
‎ #پاراچنار

25/07/2024

اس علم کو انچا رکھنا ہے 🕊️

25/07/2024

امام حسین علیہ السلام کی سیکولر عزاداری......

*🌄صـــبح کـا  پــہلا ســلام بـنام امــام زمــان (عجل)*اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ يَا حُجَّهَ اللَّهِ فِي أَرْضِهِ🌹اَلسَّلاَمُ ...
25/07/2024

*🌄صـــبح کـا پــہلا ســلام بـنام امــام زمــان (عجل)*

اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ يَا حُجَّهَ اللَّهِ فِي أَرْضِهِ🌹
اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ يَا عَيْنَ اللَّهِ فِي خَلْقِهِ❤
اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ يَا نُورَ اللَّهِ الَّذِي يَهْتَدِي بِهِ الْمُهْتَدُونَ وَ يُفَرَّجُ بِهِ عَنِ الْمُؤْمِنِينَ 🌺
اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ أَيُّهَا الْمُهَذَّبُ الْخَائِفُ 🌿
اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ أَيُّهَا الْوَلِيُّ النَّاصِحُ🌸
اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ يَا سَفِينَهَ النَّجَاهِ🌼
اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ يَا عَيْنَ الْحَيَاهِ 🌺
اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ صَلَّي اللَّهُ عَلَيْكَ وَ عَلَي آلِ بَيْتِكَ الطَّيِّبِينَ الطَّاهِرِينَ🍂

25/07/2024
25/07/2024

*🕊شہید ابراہیم ہادی🕊*

*🧡عجیب واقعہ 💚*

# عزیزان شہید ابراہیم ہادی کمانڈروں کے ساتھ ایک میٹینگ کمرے میں بیٹھے تھے کہ ایک افسر نے کھڑکی سے گرنیڈ پھینکا کمرے میں تمام کمانڈر اُسی وقت کمرے کے کھونوں میں چھپ گئے کئی باہر چلے گئے لیکن ابراہیم ہادی گرنیڈ کے اوپر لیٹ گئے۔۔۔۔ اسی وقت بٹالین کے علیٰ افسر آئے اور شہید ابراہیم ہادی سے مخاطب ہوئے اور فرمایا کہ آپ کیوں گرنیڈ کے اوپر لیٹ گئے جبکہ آپ نے خود کو بچانے کی کوشش کرنی تھی ابراہیم ہادی اپنی شیرین زبان خوبصورت لہجے میں انتہائی مودبانہ الفاظ میں جواب دیتے ہوئے فرمانے لگے کہ میں نہیں چاہتا تھا کہ زیادہ نقصان ہوجائے ہمارے اور کمانڈر شہید ہوجائے صرف میرا بدن چور چور ہوجائے تو کوئی فرق نہیں پڑتا اس کے بعد افسر نے کہا کہ میں آپ تمام کمانڈروں کا امتحان لے رہا تھا وہ گرنیڈ نقلی تھا۔۔💞

# سلام بر ابراہیم ہادی🙏

سلام صبح بنام امام زمان(عج)🤍*اَلســَّــــــلاَمُ عَلــــــــيكَ*  *یَاصَاحِبُ الــــــزمان**السلام علیک یابن الزہراء (عج...
25/07/2024

سلام صبح بنام امام زمان(عج)🤍
*اَلســَّــــــلاَمُ عَلــــــــيكَ*
*یَاصَاحِبُ الــــــزمان*
*السلام علیک یابن الزہراء (عج)*
( عجل اللہ تعٰالٰی فرجكَ )

اپنی صبح کا بھترین آغاز خاندان زهرأ سلام الله عليه پر بلند تر صلواة🕊️

*اﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠَﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﻋَﺠِّﻞْ ﻓَﺮَﺟَﻬُﻢْ 🌹*

25/07/2024

پاک محمد ص کا نواسہ میرا مولا
حیدر کرار کا بیٹا میرا مولا 🌹🤲

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Shia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category