![کراچی میڈیا کلب کے کوآرڈینیٹر سردار سلیم الیاس کی نارتھ ناظم آباد ٹاؤن آمد اور نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کے کوآرڈینیٹر حمزہ ش...](https://img3.medioq.com/084/503/117711570845034.jpg)
12/03/2022
کراچی میڈیا کلب کے کوآرڈینیٹر سردار سلیم الیاس کی نارتھ ناظم آباد ٹاؤن آمد اور نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کے کوآرڈینیٹر حمزہ شاہد صاحب سے مولاقات اور اس موقعے پر نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کی ٹیم بھی موجود تھی علاقے میں کرنے کے کام پہ بات چیت ہوئی۔
انشااللہ تعالیٰ بہت جلد نارتھ ناظم آباد کے حوالے سے ایک ویڈیو دیکھنے کو ملے گی۔