Pakistan Thoughts

Pakistan Thoughts its all about deep thoughts and news👍

16/12/2024

کور کمانڈر پشاور کا شہید بچے کی ماں سے تاریخی جملہ
" کیا ہوا اگر ایک بچہ مرگیا.. *( اور بچے پیدا کرو )*

13/12/2024

آئی ایم ایف سے قرضہ لو آپس میں بانٹو۔ قرض واپسی کیلئے عوام پر ٹیکس لگاؤ اور مہنگائی کرد.

75 سالہ ملکی تاریخ کا نچوڑ ۔

11/12/2024

صلاح الدین ایوبی نے ایک بار کہا تھا..
کہ مسلمان کا دشمن اگر مسلمان نہ ہوتا.. تو آج
مسلمان ساری دنیا کو فتح
کر لیتا..

11/12/2024

پاکستان میں رشوت لینے والا پکڑا جائے. تو رشوت دے کر ہی چھوٹتا ہے۔

05/12/2024

256 ممالک پریشان ہے اسٹاک ایکسچینج اتنا اوپر جانے کے بعد بھی ہم سے کیوں بھیک مانگ رہے ہے..

05/12/2024

"دنیا میں ناجائز اولاد تو آپ کو ہر ملک میں مل جائے گی، مگر ناجائز حکومت صرف پاکستان میں ملے گی۔"
* انور مقصود *

04/12/2024

ہمارا ملک تباہ برباد کر کے بیرون ملک جائدادیں بنانے والوں !!!
اللّٰہ پاک تمہاری نسلیں
اجاڑ دے۔
آمین یارب العالمین۔

04/12/2024

پختون, بهادر ,جفاکش, مهمان نواز اور پاکستان کا دل ہیں. یہ وطن ہم سب کا ہے.
سندھی،پنجابی،
بلوچی،سرائیکی، پٹھان
بھائی بھائی!!!

03/12/2024

سلطان وہی ہوتا ہے.. جسے عوام بنائے.. تخت پر زبردستی تو یزید بھی بیٹھا تھا !!

03/12/2024

ہماری فوج نے D چوک
تو 26 منٹ میں خالی كرا لیا مگر 77 سال میں مقبوضہ کشمیر کا 1 انچ بھی آزاد نہی
کرواسکے !!

01/12/2024

جب دلیروں کا خون بہتے دیکھو تو سمجھ جانا کہ کسی یزید کا تختہ الٹنے والا ہے...
*آیت الله سید علی خامنه ای*

30/11/2024

ایک مان تھا. جو ختم ہوا
ایک گمان تھا.. جو سچ ہوا
ایک منافقت تھی.. جو عیاں ہوئی..
ایک محبت تھی.. جو نفرت بنی...

28/11/2024

ہمیں مارا گیا ہرایا نہیں گیا

ڈی چوک💔

28/11/2024

سارے ثبوت نہ وہ یزید مٹا سکا تھا نہ یہ یزید مٹا سکے گا، جسم بدلتے رہیں گے پر ہر دور کی کربلاؤں میں حسینیت تا قیامت نظر آتی رہے گی.

27/11/2024

کسی مسلمان کو نماز ادا کرتے ہوئے شہید کرنے کا اعزاز پہلے اسرائیل کو حاصل تھا.
اب ریاست پاکستان کے فرعونوں کو بھی حاصل ہوگیا😪💔

27/11/2024

وہ نمازی کو بے دردی سے کر، ہماری نظروں میں ہمیشہ کے لیے گر گئے۔

27/11/2024

اسلحہ کے زور پر عوام کو منتشر کرنا فتح نہیں.. یزیدیت ہے اور اس یزیدیت پر لوگوں کا خوش ہونا.. جہالت اور مردہ ضمیری ہے😟

27/11/2024

بہادر ہمیشہ مارے جاتے ہیں.. شہادت دیتے ہیں.. بیغیرت ہمیشہ ہنستے ہیں اور انکا مذاق اڑاتے ہیں!!

سانحئہ ڈی چوک 😥💔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Thoughts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share