Rehman ullah Mehsood

Rehman ullah Mehsood ایک کامیاب معاشره انسانوں سے نہیں انسانیت
سے بنتا ،
نفرتونوں دنیا گیئ کے
ہغہ ولی دے چی پہ مینہ ژون

28/10/2023

سب سے بڑا منافق انسان وہ ہوتاہے جو اپ سے فائدہ بھی اٹھائے اور مطلب پورا ھونے کے بعد اپ کی مخالفت بھی کریں🖤

28/10/2023

پریشانیوں کا سب سے بڑا اور خوبصورت حل نماز اور قرآن مجید کی تلاوت میں ہے
❤️🥀

28/10/2023

کیا میری پوسٹ اپ سب تک پہنچ رہی ہے فیسبک کی طرف سے ریچ بہت کم ہوگئی ہیں
براہ کرم 🙏
اپنی موجودگی کا احساس دلائیں

28/10/2023

زندگی موت سے کتنا ہی لڑے جیت تو آخری موت کی ہی ہوتی ہے
،
✍️ رحمان اللہ محسود

28/10/2023

بہادر مارے جاتے ہیں ،ذہین پاگل ہو جاتے ہیں اور دُنیا بے وقوفوں سے بھری
رہتی ہے
✍️ رحمان اللہ محسود

28/10/2023

آنسو بہت قیمتی ہیں اپنے رب کے سامنے بہاؤ اس کی قدر لوگ نہیں میرا رب جانتا ہے
🥀

28/10/2023

سردیاں آچکی ہیں
قریبی مدرسوں میں جائیں
مستحق طلبہ کو سویٹر، عمامہ، چادر اور بند شوز لیکر دیں
آخرت میں کام آئے گا

27/10/2023

میرا ربّ
وہ ربّ ہے جو انسان کی روح کے اندر کی اذیتوں سے بھی خوب واقف ہے 🥀

27/10/2023

یقیناً ہدایت انہی کو ملتی ہے جو ہدایت چاہتے ہیں
،
✍️ رحمان اللہ محسود

27/10/2023

ہمارا اصل قومی کھیل کرکٹ نہیں
کرپشن ہے
کوئی ہے تو مقابلہ کر کے دکھائے 😂
,
✍️ رحمان اللہ محسود

27/10/2023

رب آپکی ہر اُس پریشانی کو دور کرے
جس سے آپ اکیلے لڑ رہے ہیں
آمین🤲❤️

26/10/2023

وقت سب سے بڑا استاد ہے یہ زندگی کے وہ سبق بھی سکھا دیتا ہے جو کوئی استاد نہیں سکھا پاتا
,
✍️ رحمان اللہ محسود

26/10/2023

تکلیفیں آپ کو یہ سکھائیں گی کہ اللہ کے سوا آپ کا کوئی نہیں ہے 🖤

26/10/2023

وہ غلطی سب سے بڑی غلطی ہے جس کے غلط ہونے کا احساس تک نہ ہو
،
✍️ رحمان اللہ محسود

26/10/2023

سجدوں سے تعلق بناؤ
دنیا داری میں فقط گناہوں کی لذت ہے
،
✍️ رحمان اللہ محسود

25/10/2023

تہجد تو بند دروازوں کو کھول دینے کی چابی ہے
اس کو یوں ضائع مت کریں خود پر بند دروازے کھول لیں

تہجد کی نیت کر لیجیے

25/10/2023

اپنی غلطی پر شرمندہ ہونا سمجھدار لوگوں کا کام ہے
،
✍️ رحمان اللہ محسود

25/10/2023

اسرائیل جتنا بھی زور لگائے لیکن فتح ضرور
لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ پڑھنے والوں کو ملے گی
ان شاءاللہ ♥️

Address

Karachi

Telephone

+923010203820

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rehman ullah Mehsood posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rehman ullah Mehsood:

Videos

Share