چھیپا ویلفئیر والوں کی حرکتیں
پاور ہاوس چورنگی یہ چندے سے چلنے والی چھیپا ویلفئیر کے ڈرامے بازی
مین روڈ پر ایک فٹ سے بھی کم پانی میں
روڈ کراس کرنے کے لئے پل ہونے کے باوجود لوگوں کو کشتی میں روڈ کراس کروارہے ہیں
نالا پار گلی نمبر 6
نے گندے اور ابلتے گٹروں میں ایک بدترین دور نہ صرف دیکھا ہے بلکہ اب تک اس گندگی کو جھیل رہے ہیں
سعید غنی صاحب سے لے کر نیامت گل تک سب نے ہی ہمیں مایوس کیا ھے
اب اس مرتبہ الیکشن میں پیپلزپارٹی کی جانب سے کونسلر کا ٹکٹ ایوب خان کو دیا گیا
یہ گلی میں آئے اچھے انداز میں گفتگو کی لوگوں کو قائل کیا
گلی کے بڑے افراد نے ان کو اپنا پرانا تجربہ اور محرومیاں بتائی انہوں نے ان تمام مسائل کے حل کا وعدہ کیا
بالخصوص گٹر لائن کا کام فورا شروع کرنے کا کہا
گلی نمبر 6 کے رہائشی پرامید ہوگئے
گلی کی ایک اکثریت تعداد نے ایوب بھائی کو ووٹ دینے کا فیصلہ کیا
مگر رکیں جناب یہ کیا ہوا
الیکشن مہم ابھی ختم تک نہ ہوئی تھی کہ ترقیاتی کاموں کا شو کہیں اور لگانے کے لئے آج دن دیہاڑے لوڈر گاڑی بھیج کر گٹر لائن کے پائب واپس اٹھوانا شروع کردئیے
بہت افسوس ہوا
بند کرو لوگوں کو دھوکا دینا
یہ گلی نمبر 13 نزد فاروقیہ مسجد والی گلی ہے
گزشتہ کچھ ماہ یا شائید ایک سال قبل اس گلی کو سیمنٹ سے بنایا گیا تھا
بھرائی کی مشین لگی تھی
سیکڑوں سیمنٹ کی بوریاں بجری کرش کے ٹرک
مگر جناب اس گلی میں تو
عزت ماب محترم شفیق تنولی رہتے ہیں
اور اب انکے ووٹ لینے کا وقت آگیا
بنی بنائی گلی کی دوبارہ کیا حالت کردی گئی
ویڈیو ملاحظہ فرمائیں
Shafiq Tanoli
اعظم ٹاؤن نالا پار گلی نمبر 6 میں اندھیرے میں ابلتے گٹروں اور گندے پانی کے درمیان بارات گزرنے کے مناظر
اعظم ٹاؤن نالا پار گلی نمبر 6 گندگی کے مناظر