05/05/2023
اتحاد ٹاؤن یو سی ون وارڈ 3 میں7 مئی اتوار کو ضمنی بلدیاتی الیکش ھورہا ھے اس وارڈ پر مد مقابلہ پی ٹی ائی اور پی پی پی کے درمیان کانٹدار مقابلہ ھے
پی پی پی کے میدوار فیاض شاجی اور پی ٹی ائی کے میدوار کامران تحریک انصاف کے نظریاتی کارکن ھے
شام کو دیکھتے ھے یہ تاج کس کےسر پر راکھا جارہا ھے