برا بولنا اور خرابیوں کی نشاندھی کرنا درستی کے لئے دو الگ الگ باتیں ہیں اگر کوئی بھی نشاندھی نہیں کرے گا اور درست کرنے کے لئے کوشاں نہیں رہے گا تو پھر سب کچھ ختم ہو جائے گا اور ہم نے تو ایم کیو ایم کے تحفظ کی قسم کھائی ہے...
اگر تمام ساتھی ایک دفعہ ہمت کرکے رابطہ کمیٹی کا احتساب کرنے جمع ہوجائیں تو پھر دیکھتے ہیں کون ایم کیو ایم پر بری نظر ڈالتا ہے، یہ کوئی طریقہ ہیکہ سو کے قریب افراد رابطہ کمیٹی کے ممبر ہیں؟ فرمائشیں ہیں کہ ختم نہیں ہوتے؟ تو پھر یہ پارٹی الیکشن کس لئے ہیں؟؟ الیکشن کمیشن کو بھی اس پر ایکشن لینا چاہیے…
کیا کوئی ایم کیو ایم کو تنظیمی نظم و ضبط اور طریقۂ کار کے مطابق چلانے کے لئے تیار ہے…؟ 🇧🇬
چاہے کتنی ہی رابطہ مہم چلائیں اس رابطہ کمیٹی کو ووٹ نہیں ملنے کا، یہ بات میری محفوظ کرلیں، جس طرح بلدیات سے پورے سندھ سے صفایا ہوگیا ہے اس طرح اگلے الیکشن میں صوبائی و قومی اسمبلیوں سے بھی صفایا ہوجائے گا اور پھر مارچ 2024ء میں سینٹ سے بھی فارغ۔
صرف ایک حل ہے صاف ستھرے انٹرا پارٹی الیکشن رابطہ کمیٹی کی تعداد 22 افراد تک محدود اور نچلی سطح سے اوپری سطح تک کرپشن کا خاتمہ، سو فیصد میرٹ کا نفاذ اور زبردست ریفارمز ، بس…
COMING SHORTLY... only on SSPNews90
WORLD BEAT w/Arshad Siddiqui, Mondays 9pm (PST)
An eye opener news..
An eye opener news..
NAQQARA-E-KHUDA – Episode # 026 (10/11/2020)
NAQQARA-E-KHUDA.. is a live Webinar based Talk Show on burning issues of Karachi and Rural Sindh, talk about divided MQM(P), conflicts, bad management, losing elections, having corruption too much, this is actually an effort of Rebranding, Remaking it a true Ideological Party, removing mafias and company like structure from it.. Because there is only hope of deprived people of Pakistan if MQM like parties prevail and do the rightful... |SYED SHAHID PASHA|
آخر کب تک غیر مقامی افراد سینے پر مونگ دلیں گے…؟؟
غیر مقامی ڈکیتوں، غیر مقامی اسٹریٹ کرمنلز کے بعد اب پیشِ خدمت ہے غیر مقامی اغواء کار… سوچئے آخر کب تک؟؟
زندہ قومیں ایسے جیتی ہیں…
زندہ قومیں ایسے جیتی ہیں…
NAQQARA-E-KHUDA – Episode # 007 (11/07/2020)
NAQQARA-E-KHUDA.. is a live program base on MQM(P), conflicts, bad management, loosing elections, having corruption too much, ruining this top poorer's party into a mafia and company.. its all about MQM.. MQM.. & MQM
ہمیں تو "اپنوں" نے مارا، غیروں میں کہاں دم تھا
ایم کیو ایم کی خراب کارکردگی اور مئیر کراچی کی بے حسی پر لیاقت آباد کے لوگ بلبلا اُٹھے، سچ ہے کہ…
ہمیں تو "اپنوں" نے مارا، غیروں میں کہاں دم تھا