30/12/2024
ڈیرہ غازی خان حدود تھانہ شاہ صدردین
فہیم چکرانی ولد ابرہیم چکرانی دس سالہ معصوم بچہ جس کے ساتھ جنسی زیادتی کے بعد قتل کر کے نہر میں پھینک دیا گیا
اب اسکا نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے
والدین کی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ سے انصاف کی اپیل