Khyber county cricket club

Khyber county cricket club cricket

Dimuth Karunaratne is set to retire from Test cricket after playing his 100th game this week, against Australia in Galle...
04/02/2025

Dimuth Karunaratne is set to retire from Test cricket after playing his 100th game this week, against Australia in Galle 👍

ایان اسمتھ تین ملکی سیریز اور چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ بہترین کمنٹیٹر 👍👍👍👍
04/02/2025

ایان اسمتھ تین ملکی سیریز اور چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ بہترین کمنٹیٹر 👍👍👍👍



کرکٹ شائقین کے لیے اچھی خبر ICC نمائندے کا ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم پشاور کا دورہ ، حکام نے سکیورٹی صورتحال کے  بارے بریفن...
04/02/2025

کرکٹ شائقین کے لیے اچھی خبر ICC نمائندے کا ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم پشاور کا دورہ ، حکام نے سکیورٹی صورتحال کے بارے بریفننگ دی، 20 سال بعد پشاور میں انٹرنیشنل میچز کروائے جانے پر غور شروع آخری بار 6 فروری 2006 میں یہاں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کھیلا گیا ،میڈیا رپورٹس کے مطابق اس بار پاکستان سپر لیگ کے دو میچز پشاور میں کروائے جائیں گے ، 👍👍👍

India 247-9 after 20 overs 👍👍👍
02/02/2025

India 247-9 after 20 overs
👍👍👍

نجیب خاکسار کا شاندار آخری اوور – میچ ٹائی!آج کے سنسنی خیز میچ میں جہاں شما اسپورٹس کو جیت کے لیے 6 گیندوں پر صرف 2 رنز ...
02/02/2025

نجیب خاکسار کا شاندار آخری اوور – میچ ٹائی!

آج کے سنسنی خیز میچ میں جہاں شما اسپورٹس کو جیت کے لیے 6 گیندوں پر صرف 2 رنز درکار تھے، وہیں نجیب خاکسار نے کمال کی بولنگ کرتے ہوئے آخری اوور میڈن کروایا! صرف ایک بدقسمت بائی رن بنا، جس کی وجہ سے میچ ٹائی ہو گیا۔

نجیب خاکسار نے اپنی نپی تلی بولنگ سے یقینی جیت کو روک دیا اور اپنی ٹیم کے لیے شاندار کارکردگی دکھائی!

سنسنی خیز مقابلہ، خیبر کاؤنٹی اور شما اسپورٹس کا میچ ٹائی!کرکٹ کا شاندار معرکہ! خیبر کاؤنٹی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 185 ...
02/02/2025

سنسنی خیز مقابلہ، خیبر کاؤنٹی اور شما اسپورٹس کا میچ ٹائی!

کرکٹ کا شاندار معرکہ! خیبر کاؤنٹی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 185 رنز کا مضبوط اسکور بنایا، جس میں حمید کے 70 اور گل بادشاہ کی شاندار بیٹنگ شامل رہی۔ جواب میں شما اسپورٹس کے حمزہ نے زبردست بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور میچ کو آخری لمحات تک لے گئے۔

آخری اوور میں شما اسپورٹس کو 6 گیندوں پر 2 رنز درکار تھے اور 3 وکٹیں باقی تھیں، مگر نجیب خاکسار نے کمال کی بولنگ کرتے ہوئے لگاتار پانچ ڈاٹ بال کروائیں! آخری گیند پر بھی دباؤ برقرار رہا، لیکن بدقسمتی سے بائی کا ایک رن بن گیا، جس کی وجہ سے میچ ٹائی ہو گیا!

آج کے شاندار بولر نجیب خاکسار رہے، جنہوں نے آخری اوور میں نerves of steel کا مظاہرہ کیا اور اپنی شاندار بولنگ سے میچ کا نتیجہ پلٹ کر رکھ دیا!

یہ مقابلہ کرکٹ کی خوبصورتی کی بہترین مثال تھا! دونوں ٹیموں کو شاندار کھیل پر مبارکباد! 🎉🏏

آسٹریلیا نے سری لنکا کو اننگز اور 242 رنز سے شکست دے دی۔ 👍👍👍👍
01/02/2025

آسٹریلیا نے سری لنکا کو اننگز اور 242 رنز سے شکست دے دی۔ 👍👍👍👍

مچل اسٹارک آسٹریلیا کی جانب سے 700 انٹرنیشنل وکٹیں لینے والے چوتھے بولرز بن گئے ہیں 👍👍👍۔  |
01/02/2025

مچل اسٹارک آسٹریلیا کی جانب سے 700 انٹرنیشنل وکٹیں لینے والے چوتھے بولرز بن گئے ہیں 👍👍👍

۔

|

انڈیا ٹیم نے چوتھے ٹی ٹونٹی میچ میں 15 رنز سے ہرا کر سیریز بھی جیت لی پانچ میچوں کی سیریز میں 3 ایک کی برتری حاصل کر لی....
31/01/2025

انڈیا ٹیم نے چوتھے ٹی ٹونٹی میچ میں 15 رنز سے ہرا کر سیریز بھی جیت لی پانچ میچوں کی سیریز میں 3 ایک کی برتری حاصل کر لی.
👍👍

پاکستان نے چمپئین ٹرافی اور تین ملکی سیریز کے لئے اپنی ٹیم کا اعلان کردیا
30/01/2025

پاکستان نے چمپئین ٹرافی اور تین ملکی سیریز کے لئے اپنی ٹیم کا اعلان کردیا

عثمان خواجہ نے ڈبل سنچری مکمل کرتے ہی سجدہ کرکے اللہ کا شکر ادا کیا..👍👍👍👍
30/01/2025

عثمان خواجہ نے ڈبل سنچری مکمل کرتے ہی سجدہ کرکے اللہ کا شکر ادا کیا..👍👍👍👍

عثمان خواجہ کی زبر دست بیٹنگ عثمان خواجہ کی طرف سے شاندار سنچری اس نے 135 گیندوں میں اپنی سنچری مکمل کی  👍👍
29/01/2025

عثمان خواجہ کی زبر دست بیٹنگ عثمان خواجہ کی طرف سے شاندار سنچری اس نے 135 گیندوں میں اپنی سنچری مکمل کی 👍👍

The master’s back in action! 👍👍👍
28/01/2025

The master’s back in action! 👍👍👍

SA20 paarl royals won by 6 wickets 👍
27/01/2025

SA20 paarl royals won by 6 wickets 👍

یہ بچہ جو اپنا نام مجتبیٰ بتا رھا ہے، محمدی کالونی پرانا پاڑہ میں ملا ہے، سب دوست آگے شیئر کرو کہ جلد از جلد اپنے گھر وا...
27/01/2025

یہ بچہ جو اپنا نام مجتبیٰ بتا رھا ہے، محمدی کالونی پرانا پاڑہ میں ملا ہے، سب دوست آگے شیئر کرو کہ جلد از جلد اپنے گھر والوں کو مل جائے
03400176611

بگ بیش فائنل: حریکنز نے تھنڈر کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر پہلی بار فائنل کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔👍👍👍😅
27/01/2025

بگ بیش فائنل: حریکنز نے تھنڈر کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر پہلی بار فائنل کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔👍👍👍😅

2nd test wi won by 120 runs 👍👍
27/01/2025

2nd test wi won by 120 runs 👍👍

Khyber county won by 9 wickets 👍
26/01/2025

Khyber county won by 9 wickets 👍

Address

Karachi
75665

Telephone

+923453333747

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khyber county cricket club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share