Al Tahir Islamic

  • Home
  • Al Tahir Islamic

Al Tahir Islamic Prees Secretary
JIM MalirZone2
Faqir Sanaullah Tahiri
2021/2022/2023

🌸 استقبالِ ریلی برائے جشنِ عید میلادالنبی ﷺ 🌸الحمد للہ! جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کے بابرکت موقع پر ایک عظیم الشان استقبالیہ...
31/08/2025

🌸 استقبالِ ریلی برائے جشنِ عید میلادالنبی ﷺ 🌸

الحمد للہ! جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کے بابرکت موقع پر ایک عظیم الشان استقبالیہ ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
یہ ریلی عبداللہ گوٹھ سے شروع ہو کر پرجوش نعروں، درود و سلام اور عشقِ رسول ﷺ کے رنگوں میں رنگی ہوئی، اپنے روحانی سفر کے بعد گلشن حدید سندھو چوک پر اختتام پذیر ہوئی۔

اس پرنور ریلی کا خاص پہلو یہ تھا کہ یہ سجن سائیں کے فیض یافتہ فقیروں کی قیادت میں نکالی گئی، جنہوں نے عشقِ رسول ﷺ اور اپنے مرشد کریم سے والہانہ محبت کا عملی ثبوت دیا۔

اس روح پرور ریلی میں:

خلفاء کرام،

علماء کرام،

پیپلز پارٹی مورائی ویلفیئر کے رہنما و کارکنان،

مختلف ضلعی و برانچز کے سینئر اراکین،

معزز شخصیات، نوجوانان اور محبانِ مصطفی ﷺ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

ریلی کے اختتام پر ایک پرنور محفل کا اہتمام کیا گیا، جس میں جماعت اصلاح المسلمین طاہریہ پاکستان کے سینئر خلیفہ،
🌿 حضرت سائیں منیر احمد آلکھانی طاہری صاحب 🌿
نے نہایت پُراثر اور ولولہ انگیز خطاب فرمایا۔ آپ نے سیرتِ طیبہ ﷺ کی روشنی میں مسلمانوں کو محبت، اتحاد، خدمتِ دین اور پیغامِ امن عام کرنے کی تلقین کی۔

محفل کا سماں نعتوں، درود و سلام اور لبیک یا رسول اللہ ﷺ کے نعروں سے گونجتا رہا۔

منجانب:
✨ جماعت اصلاح المسلمین و روحانی طلبہ جماعت، ضلع ملیر زون 2

31/08/2025

🌸 استقبالِ ریلی برائے جشنِ عید میلادالنبی ﷺ 🌸

الحمد للہ! جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کے بابرکت موقع پر ایک عظیم الشان استقبالیہ ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
یہ ریلی عبداللہ گوٹھ سے شروع ہو کر پرجوش نعروں، درود و سلام اور عشقِ رسول ﷺ کے رنگوں میں رنگی ہوئی، اپنے روحانی سفر کے بعد گلشن حدید سندھو چوک پر اختتام پذیر ہوئی۔

اس پرنور ریلی کا خاص پہلو یہ تھا کہ یہ سجن سائیں کے فیض یافتہ فقیروں کی قیادت میں نکالی گئی، جنہوں نے عشقِ رسول ﷺ اور اپنے مرشد کریم سے والہانہ محبت کا عملی ثبوت دیا۔

اس روح پرور ریلی میں:

خلفاء کرام،

علماء کرام،

پیپلز پارٹی مورائی ویلفیئر کے رہنما و کارکنان،

مختلف ضلعی و برانچز کے سینئر اراکین،

معزز شخصیات، نوجوانان اور محبانِ مصطفی ﷺ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

ریلی کے اختتام پر ایک پرنور محفل کا اہتمام کیا گیا، جس میں جماعت اصلاح المسلمین طاہریہ پاکستان کے سینئر خلیفہ،
🌿 حضرت سائیں منیر احمد آلکھانی طاہری صاحب 🌿
نے نہایت پُراثر اور ولولہ انگیز خطاب فرمایا۔ آپ نے سیرتِ طیبہ ﷺ کی روشنی میں مسلمانوں کو محبت، اتحاد، خدمتِ دین اور پیغامِ امن عام کرنے کی تلقین کی۔

محفل کا سماں نعتوں، درود و سلام اور لبیک یا رسول اللہ ﷺ کے نعروں سے گونجتا رہا۔

منجانب:
✨ جماعت اصلاح المسلمین و روحانی طلبہ جماعت، ضلع ملیر زون 2

*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*  *امید ہے کہ تمام دوست خیریت سے ہوں گے* *ماہانہ گیارہویں شریف*  *05 آگست  2025* *بروز...
05/08/2025

*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*امید ہے کہ تمام دوست خیریت سے ہوں گے*

*ماہانہ گیارہویں شریف*



*05 آگست 2025*
*بروز منگل*
بعد نماز عشاء

*بمقام۔*
*جامع مسجد دیارے مدینہ*

*خصوصی خطاب*
حضرت علامہ مولانا مفتی ممتاز طاہری صاحب۔

*برانچ سرپرست*
خلیفہ سائیں محمد ارشاد جوکھیو طاہری-

اللہ تعالیٰ تمام دوستوں کی حاضری قبول فرمائے اور دین و دنیا کی دولت نصیب کرے ۔امین

*منجانب*
*جماعت اصلاح المسلمین و روحانی طلبہ جماعت برانچ پپری*

سالانہ عظمتِ شُہداء کربلا و ایصالِ ثواب محمد عثمان بگھیوبمقام:جامع مسجد دیارِ مدینہ، شاہنواز گوٹھ، پپری، ضلع ملیر، زون 2...
27/07/2025

سالانہ عظمتِ شُہداء کربلا و ایصالِ ثواب محمد عثمان بگھیو

بمقام:
جامع مسجد دیارِ مدینہ، شاہنواز گوٹھ، پپری، ضلع ملیر، زون 2، کراچی
بتاریخ: ہفتہ، 26 جولائی
وقت: نمازِ عشاء کے فوراً بعد

---

زیرِ صدارت:
حضرت علامہ مولانا خلیفہ سائیں محمد ارشاد طاہری مجددی دامت برکاتهم

خصوصی خطاب:
بلبلِ سندھ و بلوچستان، شیریں بیان
حضرت علامہ و مولانا محمد عالم جٹ نعیمی مجددی صاحب

ابتدائی خطاب:
حضرت علامہ و مولانا خلیفہ سائیں محمد مطیع اللہ قریشی طاہری مجددی صاحب

رونقِ محفل:
علامہ مفتی محمد زبیر نعیمی مجددی صاحب

زینتِ محفل:

حضرت علامہ مفتی ممتاز طاہری مجددی صاحب

حضرت علامہ خلیفہ مفتی منیر احمد طاہری مجددی الکانی صاحب

حضرت علامہ خلیفہ مفتی عبدالکریم طاہری مجددی الکانی صاحب
و دیگر علمائے کرام اہلِ سنت بھی شریک ہوئے۔

---

خصوصی نعت خواں:

محمد شعیب طاہری

محمد سلیم طاہری

عبد الخالق طاہری

محمد دلاور طاہری

محمد شاہنواز طاہری

---

منجانب:
جماعتِ اصلاح المسلمین و روحانی طلبہ جماعت (برانچ پپری، ضلع ملیر، زون 2، کراچی)

*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*  امید ہے کہ تمام دوست خیریت سے ہوں گے  *برانچ قذافی ٹاؤن کا ہفتہ وار مراقبہ 30 اکتوبر...
31/10/2024

*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
امید ہے کہ تمام دوست خیریت سے ہوں گے

*برانچ قذافی ٹاؤن کا ہفتہ وار مراقبہ 30 اکتوبر 2024 کو بعد نماز عشاء ذیشان طاہری کے گھر ہوا*

*مراقبہ کے بعد ماہانہ میٹنگ ہوئی بسلسلہ عرس مبارک حضور سوہنا سائیں نور اللہ مرقدہ و ماہانہ پروگرام*
جس میں دوستوں کی رائے سے فیصلہ کیا گیا کہ برانچ کا ماہانہ پروگرام 9 نومبر بروز ہفتہ بعد نماز عشاء جامعہ مسجد مدینہ الزبیری میں کیا جائے گا*

*اس کے علاوہ تمام برانچ عہدیداروں اور ممبران سے التماس ہے کہ عرس کے لیے اپنی سیٹ بک کروا لیں اور دوسرے دوستوں کو بھی دعوت دیں*

*اپیل*
*تمام دوست عرس پاک کے لنگر فنڈ میں خود بھی دل کھول کر مدد کریں اور مخیر حضرات کو بھی دعوت دیں*

اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے دنیا و آخرت میں کامیاب کرے

*منجانب*
*جماعت اصلاح المسلمین و روحانی طلبہ جماعت برانچ قذافی ٹاؤن*

*ماہانہ محفل ذکر**بسلسلہ*شان اولیاء*منجانب* برانچ پپری*سرپرست خلیفہ*حضرت علامہ مولانا محمد مطیع اللّه قریشی طاہری صاحب*خ...
30/10/2024

*ماہانہ محفل ذکر*

*بسلسلہ*
شان اولیاء

*منجانب* برانچ پپری

*سرپرست خلیفہ*

حضرت علامہ مولانا محمد مطیع اللّه قریشی طاہری صاحب

*خصوصی شرکت و خطاب*
خلیفہ سائیں محمد ارشاد جوکھیو طاہری صاحب

آج بروز بدھ
مورخہ 2024-30 اکتوبر
بعد نماز عصر

*بمقام*

فقیر عبداللہ بگھیو طاہری

اعظیم الشان محفل منعقد کی گئی۔
*41 سالانہ عرس مبارک*
غوث زمان قطب دوران حضرت خواجہ اللہ بخش المعروف سھٹان سائیں۔
دوستوں کو دعوت دی گئی۔
آخر میں نئی دوست کو زکر قلبی سے نواز گیا۔

*ہفتہ  وار محفل نعت مراقبہ**منجانب* برانچ پپری*سرپرست خلیفہ*حضرت علامہ مولانا محمد مطیع اللّه قریشی طاہری صاحبآج  بروز ج...
29/10/2024

*ہفتہ وار محفل نعت مراقبہ*

*منجانب* برانچ پپری

*سرپرست خلیفہ*

حضرت علامہ مولانا محمد مطیع اللّه قریشی طاہری صاحب

آج بروز جمعہ
مورخہ 2024-10-25
بعد نماز مغرب

*بمقام*

فقیر شاھد علی بگھیو طاہری

اعظیم الشان پروگرام منعقد کیا گیا۔

محفل ذکر نعت و ایثال ثواباہلیہ فقیر غوث بخش طاہری*منجانب* برانچ گلشن حدید3*سرپرست خلیفہ*حضرت علامہ مولانا محمد ناصر پٹھا...
29/10/2024

محفل ذکر نعت و ایثال ثواب
اہلیہ فقیر غوث بخش طاہری

*منجانب* برانچ گلشن حدید3

*سرپرست خلیفہ*

حضرت علامہ مولانا محمد ناصر پٹھان طاہری صاحب

آج بروز اتور
مورخہ 2024-10-27
بعد نماز عصر

*بمقام*

فقیر غوث بخش طاہری

اعظیم الشان پروگرام منعقد کیا گیا۔

*پریس رپورٹ*
معاون پریس
فقیر ثناءاللہ طاہری
ضلع ملیرزون2 بن قاسم

*تنظیمی میٹنگ اجلاس* مورخہ 24 اکتوبر 2024بعد نماز مغرب*بمقام*المرکز عثمان غنی طاہریہ دہنی پرتو موسا گوٹھ*ایجنڈا*صوبائی م...
29/10/2024

*تنظیمی میٹنگ اجلاس*

مورخہ 24 اکتوبر 2024
بعد نماز مغرب

*بمقام*
المرکز عثمان غنی طاہریہ دہنی پرتو موسا گوٹھ

*ایجنڈا*
صوبائی مجلس عاملہ اجلاس میں شرکت۔
سالانہ عرس مبارک کی فنڈ کلیشن کے لئے لائعہ عمل تیار کرنا۔
سالانہ عرس مبارک کی دعوت و تشہیر۔

*شریک ضلعی قائدین*
صدر
محترم جناب محمد ارشاد جوکھیو طاہری صاحب
نائب صدر
محترم جناب فاروق امان طاہری صاحب
جنرل سکریٹری
محترم جناب محمد سعید طاہری صاحب
فنانس سکریٹری
محترم جناب محمد ھارون طاہری صاحب
اڈیٹر
محترم جناب برکت علی چنہ طاہری صاحب
اور روحانی طلبہ جماعت کے دوستوں نے شرکت کی۔

رپورٹ
معاون پریس
فقیر ثناءاللہ طاہری۔
ضلع ملیرزون2 بن قاسم

Address


Telephone

+923113322309

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Tahir Islamic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Tahir Islamic:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share