Mera Shehar Digital

Mera Shehar Digital Mera Shehar Digital is the Hub of News & Interviews Videos. You can Watch Quality Content here.

تاریخ کے اوراق اسے یاد رکھیں گےاس بندہ مومن کو کوئی لاکھ بھلا دے!
24/12/2023

تاریخ کے اوراق اسے یاد رکھیں گے
اس بندہ مومن کو کوئی لاکھ بھلا دے!

Remembering Martyr's Of Army Public School Peshawar
15/12/2023

Remembering Martyr's Of Army Public School Peshawar

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود پر فرد جرم عائد، ایف آئی اے نے ٹرائل ان کیمرہ کرنے کی درخواست دائر کردی
13/12/2023

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود پر فرد جرم عائد، ایف آئی اے نے ٹرائل ان کیمرہ کرنے کی درخواست دائر کردی

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے سربراہ جہانگیر ترین نے کہا کہ انتخابات میں آئی پی پی عوامی امنگوں کی ترجمانی کرے گی...
13/12/2023

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے سربراہ جہانگیر ترین نے کہا کہ انتخابات میں آئی پی پی عوامی امنگوں کی ترجمانی کرے گی، انتخابی میدان میں بھرپور تیاری سے اتریں گے۔

جہانگیرترین سے لودھراں سے سابق ایم پی اے نذیربلوچ نے ملاقات کی ۔ ملاقات میں سابق ایم پی اے غلام رسول اور تحسین گردیزی بھی شامل تھے، اس موقع پر عون چوہدری اور نعمان لنگڑیال بھی موجود تھے۔

ملاقات میں آئندہ الیکشن کی حکمت عملی سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر جہانگیر ترین نے پارٹی رہنماؤں کو عوامی رابطہ مہم جاری رکھنے کی ہدایت کی۔

پاکستان سپرلیگ 9 کیلئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سرفرازاحمد کو کپتان برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
13/12/2023

پاکستان سپرلیگ 9 کیلئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سرفرازاحمد کو کپتان برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100انڈیکس 66 ہزار کی حد بھی برقرار نہ رکھ سکا100 انڈیکس میں 1317 پوائنٹس سے زائد کی کمی،  ...
13/12/2023

اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100انڈیکس 66 ہزار کی حد بھی برقرار نہ رکھ سکا
100 انڈیکس میں 1317 پوائنٹس سے زائد کی کمی،

Interview Coming Soon
12/12/2023

Interview Coming Soon

اسٹریلیا نے ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا،اسٹریلیا نے بھارت کو چھ وکٹوں سے شکست دی۔
19/11/2023

اسٹریلیا نے ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا،
اسٹریلیا نے بھارت کو چھ وکٹوں سے شکست دی۔

مولانا طارق جمیل نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر بیٹے کے انتقال کی خبر کی تصدیق کردی۔
29/10/2023

مولانا طارق جمیل نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر بیٹے کے انتقال کی خبر کی تصدیق کردی۔

نگراں وزیراعلیٰ سندھ کا سول اسپتال سکھر کا دورہ، ایم ایس کو معطل کردیاوزیراعلیٰ کا غلام محمد مہر میڈیکل کالج کے گزشتہ 5 ...
24/10/2023

نگراں وزیراعلیٰ سندھ کا سول اسپتال سکھر کا دورہ، ایم ایس کو معطل کردیا
وزیراعلیٰ کا غلام محمد مہر میڈیکل کالج کے گزشتہ 5 سالوں کے آڈٹ کا حکم

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے جھٹکے کی شدت 3.1 ریکارڈ کی گئی.
16/10/2023

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
جھٹکے کی شدت 3.1 ریکارڈ کی گئی.

Heavy dust storm reported in parts of Karachi. Tell us about your area.
15/10/2023

Heavy dust storm reported in parts of Karachi. Tell us about your area.

حکومت نے پیٹرول میں 40 روپے فی لیٹر اور ڈیزل میں 15 روپے فی لیٹر کی کمی کر دی۔
15/10/2023

حکومت نے پیٹرول میں 40 روپے فی لیٹر اور ڈیزل میں 15 روپے فی لیٹر کی کمی کر دی۔

05/10/2023

ملیے ان سماجی شخصیت سے جو انسانیت کی بے لوث خدمت کررہے ہیں۔
بانی چھیپا ویلفیئر فاؤنڈیشن رمضان چھیپا صاحب
Chhipa Welfare Association

پاکستان کی پہلی خلاباز نمیرہ سلیم خلائی سفر طے کرنے کے لیے امریکہ پہنچ گئ ہیں ۔
01/10/2023

پاکستان کی پہلی خلاباز نمیرہ سلیم خلائی سفر طے کرنے کے لیے امریکہ پہنچ گئ ہیں ۔

اسکیم 33 میں مبینہ پولیس مقابلہفائرنگ کا تبادلہ، 2 ملزمان گرفتار
30/09/2023

اسکیم 33 میں مبینہ پولیس مقابلہ
فائرنگ کا تبادلہ، 2 ملزمان گرفتار

تمام عالم اسلام کو میرا شہر ڈیجیٹل کی جانب سے جشن عید میلاد النبی صّلی اللّٰہ علیہ وسلم مبارک ہو ۔
28/09/2023

تمام عالم اسلام کو میرا شہر ڈیجیٹل کی جانب سے جشن عید میلاد النبی صّلی اللّٰہ علیہ وسلم مبارک ہو ۔

نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے حکم دیا ہے کہ سندھ کے سرکاری اسکولوں میں جو اساتذہ ایک سال سے غائب ہیں، ...
26/09/2023

نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے حکم دیا ہے کہ سندھ کے سرکاری اسکولوں میں جو اساتذہ ایک سال سے غائب ہیں، ڈیٹا مرتب کر کے ان کے خلاف کارروائی کریں اور ان کو فارغ کریں۔

Address

SHAHRAH-E-FAISAL
Karachi

Telephone

+923352919917

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mera Shehar Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mera Shehar Digital:

Videos

Share