Mubeen Bajeer

Mubeen Bajeer Stay with me untill my death ��

‏نفرتیں بہتر ہیں،اس دھوکے سے...🙄  جسے لوگ محبت کہتے ہیں...🖤🔥Black Lover 🖤
28/01/2025

‏نفرتیں بہتر ہیں،
اس دھوکے سے...🙄
جسے لوگ محبت کہتے ہیں...🖤🔥
Black Lover 🖤

وفاقي تعليمي ادارن ۾  ايليمينٽري اسڪول ٽيچرز  EST جون خالي جايون سنڌ ٻھراڙيءَ لاءِ 23 جايون اوپن ميرٽ سنڌ شھري لاءِ 15 ج...
26/01/2025

وفاقي تعليمي ادارن ۾ ايليمينٽري اسڪول ٽيچرز EST جون خالي جايون
سنڌ ٻھراڙيءَ لاءِ 23 جايون اوپن ميرٽ
سنڌ شھري لاءِ 15 جايون اوپن ميرٽ
Apply : www.fgei.gov.pk
Elementary School Teacher (EST) jobs in Federal Government Educational Institutions (Cantt/Garrisons)
Last Date ate is 10 February 2025..

اندھیرے میں تھے جب تلک زمانہ سازگار تھا،چراغ کیا جلا دیا ہوا ہی اور ہو گئی ،کافی دنو بعد گڈی بھٹ پر دوستوں کے ساتھ😗
23/01/2025

اندھیرے میں تھے جب تلک زمانہ سازگار تھا،
چراغ کیا جلا دیا ہوا ہی اور ہو گئی ،

کافی دنو بعد گڈی بھٹ پر دوستوں کے ساتھ😗

دوستی کا رشتہ دل سے دل کی بات کرتا ہے،یہ وہ سفر ہے جو ہمیشہ ساتھ چلتا ہے۔
23/01/2025

دوستی کا رشتہ دل سے دل کی بات کرتا ہے،
یہ وہ سفر ہے جو ہمیشہ ساتھ چلتا ہے۔

دنیا کی تاریخ میں اب تک سب سے زیادہ فروخت ہونے والا موبائل فون نوکیا 1100 ہےجس کے 25 کروڑ سے زائد یونٹس فروخت ہوئے ہیں۔ ...
22/01/2025

دنیا کی تاریخ میں اب تک سب سے زیادہ فروخت ہونے والا موبائل فون نوکیا 1100 ہےجس کے 25 کروڑ سے زائد یونٹس فروخت ہوئے ہیں۔ یہ سادہ فیچرز کا حامل فون 2003 میں متعارف کروایا گیا تھا اور اس کی مقبولیت نے تمام جدید اسمارٹ فونز کو پیچھے چھوڑ دیا۔
نوکیا 1100 دنیا کا سب سے زیادہ فروخت ہونے والا موبائل فون تھا کیونکہ یہ سادہ پائیداراور سستا تھااس کی بیٹری لمبی چلتی تھی اور یہ مشکل حالات میں بھی قابلِ اعتماد تھاخاص طور پر ترقی پذیر ممالک میں جہاں صارفین کو سادگی اور مضبوطی چاہیے ہوتی تھی یہ فون بہت مقبول ہوا اس کے علاوہ اس میں مشہور Snake گیم اور ٹارچ لائٹ جیسے سادہ لیکن مفید فیچرز شامل تھےجو لوگوں کو پسند آئے یہی وجہ ہے کہ یہ فون تقریباً 250 ملین یونٹس فروخت کر پایا۔
کس کس نے یہ موبائل فون استعمال کیا تھا

آج سے 25 جنوری تک آسمان پر سیاروں کی پریڈ ہوگی۔نظام شمسی کے چھ سیارے ایک قطارمیں نظر آئیں گے، زہرہ، مشتری، زحل، مریخ،...
22/01/2025

آج سے 25 جنوری تک آسمان پر سیاروں کی پریڈ ہوگی۔

نظام شمسی کے چھ سیارے ایک قطارمیں نظر آئیں گے، زہرہ، مشتری، زحل، مریخ، نیپچون اور یورینس ایک قطار میں دکھائی دیں گے۔

یہ نظارہ سورج غروب ہونے کے بعد دیکھا جاسکے گا۔۔

زہرہ، مشتری، زحل اور مریخ کو بغیر ٹیلی اسکوپ دیکھا جا سکے گا۔ سیاروں کے نظر آنے کا سلسلہ تین گھنٹے جاری رہے گا۔

ماہرین کے مطابق متعدد سیاروں کو ایک قطار میں دیکھنا ہمیشہ ایک خصوصی نظارہ ہوتا ہے اور اس سے ہمیں نظام شمسی کی خوبصورتی اور وسعت کا اندازہ ہوتا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسا مارچ 2023 میں ہوا تھا اور اس موقع پر عطارد، زہرہ، مریخ، مشتری اور یورینس کو دیکھا گیا تھا۔

اس کے بعد 3 جون 2024 کو بھی عطارد، مریخ، مشتری، زحل، یورینس اور نیپچون کو ایک سیدھی لکیر میں دیکھا گیا تھا۔

ریسکیو 1122 میں سال 2025 کی شاندار بڑی بھرتی!  ✅پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ* (ریسکیو 1122) کی جانب سے پنجاب کے 33 اضلا...
22/01/2025

ریسکیو 1122 میں سال 2025 کی شاندار بڑی بھرتی! ✅

پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ* (ریسکیو 1122) کی جانب سے پنجاب کے 33 اضلاع اور لاہور ہیڈ کوارٹر میں مختلف عہدوں پر بھرتی کے لیے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔

عہدے
📌LTV ڈرائیورز
📌EMT (ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشن)
📌MT (میڈیکل ٹیکنیشن)
📌Junior Store Keeper
📌Wireless Technician
فالو کریں تاکہ ہر جابز کے رلیٹڈ پوسٹس آپ کے پاس آتی رہیں۔

بھرتی کی تفصیلات
تمام بھرتیاں ہیڈ کوارٹر لاہور سمیت پنجاب کے 33 اضلاع میں ہوں گی۔*
درخواست دینے کی آخری تاریخ: 27 جنوری 2025.

لوٹ کر آجاے وہ بچپن۔ نہ کسی کی ضرورت تھی نہ کوئی ضروری تھا.🤐🤐
22/01/2025

لوٹ کر آجاے وہ بچپن۔
نہ کسی کی ضرورت تھی نہ کوئی ضروری تھا.
🤐🤐

شھید لال بخش @لالو کی قبرستان پر پاک پرچم لگاتے ہوئے۔ اللہ تعالیٰ شھید کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، آمین۔ہمیں بھی ش...
26/06/2024

شھید لال بخش @لالو کی قبرستان پر پاک پرچم لگاتے ہوئے۔
اللہ تعالیٰ شھید کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، آمین۔
ہمیں بھی شھادت نصیب فرمائے۔

لوگ اپنی حسن اور دولت پہ ناز کرتے ہیں اور ہم اپنی وردی پہ.....ایسے دنو سے گذرے ہیں ہم..                                 ...
13/08/2023

لوگ اپنی حسن اور دولت پہ ناز کرتے ہیں
اور
ہم اپنی وردی پہ.....

ایسے دنو سے گذرے ہیں ہم..

‏بہت خوش نصیب ہو گی میری ب ی گ م😍🙈اسے اتنامعصوم لڑکا ملے گا😋😜🤣
10/01/2023

‏بہت خوش نصیب ہو گی میری ب ی گ م😍🙈
اسے اتنامعصوم لڑکا ملے گا😋😜🤣

کفن میں لپٹی میری  لاش  دیکھ کر نہ رونا نہیں 😭🥀فقط آخری ملاقات  ہوگی مسکرا کر الوداع   کہنا 🥀❤
11/10/2022

کفن میں لپٹی میری لاش دیکھ کر نہ رونا نہیں 😭🥀

فقط آخری ملاقات ہوگی مسکرا کر الوداع کہنا 🥀❤

14/08/2022

جو جھنڈا آپ لوگ صرف 14 اگست کو لگاتے ہو۔ وہ جھنڈا ہم سارا سال اپنی وردی پر سجاتے ہیں ۔💚🇵🇰🤍

کسی ،نے، دل، توڑا،  اور ،کسی ، نے ،یقین🤭🤭🤭💖اور ،لوگوں، کو لگتا ،ہے ،کہ ،ہم، بدل، کۓ ،ھیں💖💖💖🤩
24/07/2022

کسی ،نے، دل، توڑا، اور ،کسی ، نے ،یقین🤭🤭🤭💖
اور ،لوگوں، کو لگتا ،ہے ،کہ ،ہم، بدل، کۓ ،ھیں💖💖💖🤩

19/07/2022

ﷲ فرماتا ہے میرے بندے اگر آج تو میرے تھوڑے دیئے پر راضی ہو گیا تو حشر کے دن میں تیرے تھوڑے اعمالوں پر راضی ہو جاؤ گا۔

Address

Hyderabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mubeen Bajeer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mubeen Bajeer:

Videos

Share

Category