![بریکنگ نیوز 28 جولائے 2024 کو مگسی ہائوس اسکائے بلو میں پاکستان نوجوان اتحاد کے چیٸرمین ایم پی اے لسبیلہ نوابزادہ میر زر...](https://img3.medioq.com/807/965/808586668079654.jpg)
29/07/2024
بریکنگ نیوز
28 جولائے 2024 کو مگسی ہائوس اسکائے بلو میں پاکستان نوجوان اتحاد کے چیٸرمین ایم پی اے لسبیلہ نوابزادہ میر زرین خان مگسی صاحب کے حکم پر ضلع حب میں پاکستان نوجوان اتحاد کی کابینا کی میٹنگ بلائے گٸی جس میں چیٸرمین صاحب کی طرف سے عہدے دار منتخب کیٸے گٸے
جس میں صدر ساحر مگسی
ناٸب صدر نور محمد بلوچ
جرنل سیکٹری شکور احمد مگسی
جواٸنٹ سیکٹری مولانا یعقوب مگسی
انفارمیشن سیکٹری سالار احمد
فناٸنس سیکٹری میر حسن مگسی
منتخب ہوۓ اجلاس کی قیادت حب سینیٸر سیاسی اور سماجی رہنما احمد خان مگسی نے کی اجلاس میں پاکستان نوجوان اتحاد کے نو منتخب عہدے دارونے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوۓ کہا کے چیٸرمین صاحب کا منشور اور عوامی خدمت کو انشاء اللہ ضلع حب کے ہر گہر تک پہنچایٸنگے اور حب کے تمام عوامی مسائلوں پر پاکستان نوجوان اتحاد کو حب کے لوگ فرنٹ پر آواز بلند کرتے ہوۓ دیکہینگے اجلاس میں موجود تمام لوگوں نے نوابزادہ صاحب کے اس عمل کو سراہا اور نیک تمناۓ کی
منجانب پاکستان نوجوان اتحاد ضلع حب