#۞ماشاءاللّٰه۞ یہ نہ تو بحریہ ٹاون ہے نہ ہی ملیر کینٹ، یہ کراچی کا واحد علاقہ نارتھ ناظم آباد ٹائون بلاک J " جہاں روزانہ کی بنیاد پہ سالوں سے صفائی کیجاتی ہے #ماشاءاللــّٰـــــه
#Crusteezdonuts #donuts #worstcustomerservice
کیا ہم واقعی اس طرح کی اخلاقیات کو فروغ دینا چاہتے ہیں؟" #ChiefJustice #Shamefulincidentinislamabad
☘️وہ خوب قہقے بچپن کی بارشوں کے یار،
اور اب تو آکر برسات گزر جاتی ہے یار 🌧️
#NayaNazimabad
#nayanazimabadflyover
نیا ناظم آباد فلائی اوور کراچی میں ایک اور فلائی اوور ۔۔۔
#T20WorldCup2024 #CricketLegends #BabarVsVirat #IndiaWins #RohitSharma #ViratKohli #CricketCaptaincy #LegendaryRetirement #CricketVictory
"India clinches a thrilling victory in the T20 World Cup 2024! Babar Azam's Plastic King vs. Real King Virat Kohli showdown ends with India's second big win, thanks to Rohit Sharma's brilliant captaincy. A heartfelt tribute to the legends, Virat Kohli and Rohit Sharma, as Rohit announces his retirement on a high note."
#SarfarazAhmed #CaptainCool #PakistanCricket #ChampionLeader #QuettaGladiators #TruePatriot #BringBackSarfaraz #T20Champion #Under19Champion #ChampionsTrophyWinner #CricketLegend #PakistaniHero #SarfarazTheLeader #CricketCaptain #CricketStar #PakCricket #SarfarazForCaptain #PakistanZindabad #CricketChampion #CaptainFantastic
**Sarfaraz Ahmed - By Birth, A Leader!**
Captain of Pakistan's 11 Consecutive Series Wins ❤️ T20 Champion with Quetta Gladiators 🏆 Under-19 World Champion 🌟 Champions Trophy Winner 🎖️ Sarfaraz is a true patriot and needs to captain the Pakistan Cricket Team once more!
#SarfarazAhmed #CaptainCool #PakistanCricket #ChampionLeader #QuettaGladiators #TruePatriot #BringBackSarfaraz
کراچی کا دشمن کون ؟ کراچی کوٹہ سسٹم 2020 میں عمران خان نامی شخص نے کراچی والوں۔ سے دشمنی کا جو ثبوت دیا ہے اب اسکے بعد کراچی والے بڑے کوئی کمی ہونگے جو اپنے حق پہ ڈاکہ ڈالنے والے کا ساتھ دینگیں شکریہ ادا کرتے ہیں حافظ نعیم کا واحد لیڈر جنہوں نے اس خاموشی سے کئے گئے معاہدے کو میڈیا پر بتایا ، لوگ پوچھتے کے ایسا کب ہوا تو یہ ویڈیو دیکھ کر اندازہ لگائیں ، حالانکہ عمران خان چاہتا تو ہیرو بن سکتا تھا لیکن اللہ نے جب کسی کے لئے زلت لکھی ہو تو بندہ کچھ نہیں کرسکتا کراچی کا مجرم عمران خان !!
یہ جو آج سکون ہے - اسکے پیچھے ڈاکٹر قدیر کا جنون ہے ہمیں دل و جان سے آپ پر فخر ہے ہم سینہ تان کے کہتے ہیں کے ہم ایٹمی قوت ہیں شکریہ سر ہم آپ کو کبھی نہیں بھول سکتے ہم آپکے مجرم ہیں ہم اپکا قرض ادا نہیں کرسکے😭🥲 آپ پر سلامتی ہو ، پاکستان ذندہ باد ، پاکستان پائندہ باد ! 🇵🇰💪✌️❤️
سلام پاک فوج
سلام پاکستان ائیر فورس
سلام پاکستان نیوی
#YoumETakbeer #PakistanZindabad #ProudPakistani #DrAbdulQadeerKhan #JannatUlFirdous #Chaghi1998 #NationPride #QuaideAzam
#HappyMothersDay #BestMother #TakeCareOfYourParents #DoMaghfirat #MothersLove #FamilyFirst
"Happy Mother's Day 2024! Every mother is the best mother in the world. Take care of your parents, and for those who no longer have their mothers, pray for their forgiveness. #MothersDay #Love #Family"
کراچی کے بارے میں بات کرتے ہوئے بھارتیوں کے ہوش اڑ گئے, سوائے پاکستانیوں کے سب ہی مانتے ہیں ہمیں ما سوائے از خود پاکستان کے کے ہم کیا ہیں !
#karachi
#KarachiWale
جس شہر میں ان معصوم بچوں کی درسگاہوں کے اطراف سڑک پر زیبرا کراسنگ ہی سرے سے نا ہو اور فروخت شدہ تعلیم کا ناقص معیار بھی بچوں میں اس قسم کا شعور بیدار نا کرسکے
ایسے معاشرے میں ایسی خداد صلاحیت کی مالک بچی نے ارباب اختیار کے منہ پر تماچہ کس کر مارا ہے
شاباش
#MeriKahani
Singer : Atif Aslam
Special Thanks to #Lifeclickstudio #Karachi
"editing and videography for 'Meri Kahani' for immortalizing those loving souls who have departed from this world. Their memories live on in our hearts."