Irtikaaz Publishers

Irtikaaz Publishers WE PROVIDE PRINTING SERVICES and PUBLISH LITERARY BOOKS & PERIODICALS.

03/01/2023

کراچی کی کال گرلز کے انٹرویوز
ادارہ روزنامہ امّت میں فیچر رائٹر کے طور پر کام کرتے ہوئے کال گرلز سے ترابطے کرکے بالمشافہ انٹرویوز کیے گئے تھے۔ جس کے لیے ان کی ’فیس‘ بھی ادا کی گئی تھی۔ روزنامہ امّت میں شایع ہونے والے انٹرویوز اب کتابی صورت میں شایع ہو رہے ہیں۔ کتاب کی پیشگی بکنگ کے لیے واٹس ایپ پر میسیج کیجیے۔
0331 3328823

ارتکاز پبلشرز کراچی کا آغازہمارے ادارے کی پہلے کاوش، ملک کے مشہور تخلیقی کارٹونسٹ اور آرٹسٹ تیمور خان کے کارٹونوں کا ا...
18/12/2022

ارتکاز پبلشرز کراچی کا آغاز
ہمارے ادارے کی پہلے کاوش، ملک کے مشہور تخلیقی کارٹونسٹ اور آرٹسٹ تیمور خان کے کارٹونوں کا انتخاب (البم) شایع ہوگیا ہے۔ یہ البم فور کلر آرٹ پیپر کے 77 صفحات پر مشتمل ہے، جس کا سائز A6 ہے اور قیمت 6 سو روپے ہے۔ منگوانے کے لیے واٹس ایپ نمبر 03313328823 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

Address

305, Book Mall, Urdu Bazaar
Karachi
75250

Telephone

+923313328823

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Irtikaaz Publishers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Irtikaaz Publishers:

Share

Category

Nearby media companies


Other Publishers in Karachi

Show All