Karachi Weather Reports

Karachi Weather Reports کراچی کے بدلتے موسم کی صورتحال سے آگاہ رہنے کیلئے اس پیج کو فالو کیجئے ✅
(5)

Karachi Walon 📢‼️ | Be Ready 😉🥶Another Cold Winds Ahead ⚠️🌬️❄️🍂کراچی والوں 📢 ہوجاؤ ایک بار پھر سے تیار کیونکہ اب سردی مز...
12/12/2024

Karachi Walon 📢‼️ | Be Ready 😉🥶
Another Cold Winds Ahead ⚠️🌬️❄️🍂

کراچی والوں 📢 ہوجاؤ ایک بار پھر سے تیار کیونکہ اب سردی مزید بڑھے گی ⬆️✅

شہر قائد میں آج رات سے سرد ہوائیں داخل ہونگی ، شہر بھر میں شمال و شمال مشرق سے سرد ہوائیں 21 سے 24 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے کا امکان ہے ، جس سے شہر کا درجہ حرارت مزید گرے گا ۔ کم سے کم درجہ حرارت 8 سے 9 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرجانے کا امکان ہے 🥶 جبکہ شہر مضافاتی علاقوں میں دیر رات و صبح کے اوقات میں مزید کم درجہ حرارت ریکارڈ ہونے کا بھی امکان ہے جسکی بڑی وجہ وہاں اربنائزیشن ہے ، کل جمعہ کے روز دن کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 23 سے 24 سینٹی گریڈ رہنا کا امکان ہے ۔ ہواؤں کی رفتار میں کمی ہفتہ یا اتوار سے آنا شروع ہو جائے گی لیکن سردی کا زور برقرار رہے گا۔ 😉
➡️Join the official WhatsApp group to get updates on WhatsApp
https://chat.whatsapp.com/CdE08ZndQBqFu2LTMntbuK


09/12/2024

Breaking 🚨
شہر قائد میں سردی کی شدت میں اضافہ دیکھا جارہا ہے ، آج صبح جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کم سے کم درجہ حرارت 9 سے 10 جبکہ شہر کے مضافاتی علاقوں میں 5 سے 7 ڈگری کے درمیان ریکارڈ کیا گیا 🥶 ۔ آئندہ آنے والے دنوں میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ کا امکان ہے ۔

🚨We are welcoming to winters🥶2024♥️ in the city of lights🌃شہر قائد والوں ہوجاؤ تیار ، گرم ملبوسات نکال لیجئے 🧦👕 کیونکہ ک...
06/12/2024

🚨We are welcoming to winters🥶2024♥️ in the city of lights🌃

شہر قائد والوں ہوجاؤ تیار ، گرم ملبوسات نکال لیجئے 🧦👕 کیونکہ کوئٹہ کی سرد ہواؤں نے کراچی کا بھی رخ کرنا شروع کردیا ہے ۔

اس وقت شہر کے مشرقی و شمالی علاقوں میں درجہ حرارت 16 سے 19 ڈگری کے درمیان ہے جبکہ صبح سویرے اس مزید کمی آئے گی ، کم سے کم درجہ حرارت 15 سے 10 ڈگری تک گر سکتا ہے جبکہ شہر دیگر وسطی و جنوبی و مغربی علاقوں کی بات کریں تو وہاں بھی اس سردی کی لہر سے موسم سرد ہونا شروع ہو جائے گا ان علاقوں میں کم سے کم درجہ حرارت 21 سے 20 ڈگری تک گر سکتا ہے ۔ یہ سردی کی لہر اگلے 10 سے 15 دنوں تک جاری رہے گی⬅️۔

تو کیوں نا اسی کے ساتھ شہری موسم سرما کو خوش آمدید کہیں 🥳🥶😍

شہر قائد کے موسم کی لمحہ با لمحہ اپڈیٹس حاصل کرنے کیلئے ابھی ہمارا گروپ جوائن کیجیے 👇🏻
Kwr | Karachi Weather Reports
https://chat.whatsapp.com/CdE08ZndQBqFu2LTMntbuK


03/12/2024

🚨پاکستان میں جمادی الثانی کا چاند🌙 نظر آگیا 🩵 رمضان المبارک 2025 میں اب صرف اور صرف 90 دن رہ گئے ہیں 😍✨ ، اللہ پاک خیر خیریت ہمیں ماہ رمضان سے ملادے🤲🏻♥️

🚨آج کراچی سے جمادی الثانی کے چاند کا خوبصورت منظر! 😍 اب ماہ رمضان المبارک📿 کو صرف 90 دن رہ گئے ہیں ✨✨✨Pic Courtesy : KWU...
03/12/2024

🚨آج کراچی سے جمادی الثانی کے چاند کا خوبصورت منظر! 😍 اب ماہ رمضان المبارک📿 کو صرف 90 دن رہ گئے ہیں ✨✨✨

Pic Courtesy : KWU & Talha Khan


03/12/2024

Alhumdulillah ❤️😍
توقعات کے عین مطابق شہر قائد کی مشہور سردیوں کی سائبیرین / کویٹہ کی سرد ہوائیں چل پڑی ہیں 🌬️🥶 ہواؤں کا رخ تبدیل ، ہوائیں شمال مشرق سے 20 سے 22 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں ۔

02/12/2024

Breaking News 🚨
شہر قائد والوں ہوجاؤ تیار 😍!!!
شہر قائد میں آج منگل یا بدھ سے موسم سرما کا باقاعدہ آغاز ہو جائے گا ، جسکے بعد سردی کی لہر یونہی اگلے ہفتے تک بھی جاری رہے گی ، اس دوران رات اور صبح کے درجہ حرارت میں واضح طور پر کمی آئے گی ، کم سے کم درجہ حرارت 16 سے 18 ڈگری یا اس مزید نیچے گرنے کا امکان ہوگا یاد رہے کہ اس بار سردیاں معمول سے زیادہ پڑنے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے ۔ ☃️⛄❄️🥶🥶

29/11/2024

🚨Western Disturbance Entered In Country, In Another 12 , 24 hours, Rainy Activities Expected in different areas 🌧️⛈️ , After which winters 24 will begin🌨️☃️❄️☃️🥶

29/11/2024

الحمدللہ ، ڈھائی ماہ بعد اس فیس بک پیج واپسی 🥳🥳🥳

19/09/2024

🚨آج شہر قائد کا موسم پچھلے دنوں کے مقابلے موسم میں کچھ مرطوبیت محسوس کی جارہی ہے ، درجہ حرارت 33 سے 35 ڈگری کے درمیان ریکارڈ کیا جارہا ہے ، سمندری ہواؤں کی رفتار کم ہونے اور ہوا میں نمی زیادہ ہونے کے سبب گرمی زیادہ محسوس کی جارہی ہے۔
زیادہ سے زیادہ پانی و مشروبات کا استعمال کیجیئے۔

🚨حیران کن🫣 کیا زمین کے گرد اب دو چاند نظر آئنگے؟!🤔زمین کا عارضی چاند - سیارچہ 2024 PT5 کا حیران کن سفر!! ماہرین فلکیات ن...
18/09/2024

🚨حیران کن🫣 کیا زمین کے گرد اب دو چاند نظر آئنگے؟!🤔

زمین کا عارضی چاند - سیارچہ 2024 PT5 کا حیران کن سفر!! ماہرین فلکیات نے ایک نایاب اور دلچسپ واقعے کا اعلان کیا ہے جس میں سیارچہ "2024 PT5" زمین کے گرد عارضی چاند کے طور پر گردش کرے گا۔ یہ حیران کن واقعہ 29 ستمبر سے 25 نومبر تک جاری رہے گا اور اس دوران یہ سیارچہ زمین کا عارضی ساتھی بن جائے گا۔
سیارچہ 2024 PT5 ایک چھوٹا سیارچہ ہے جو ہمارے نظام شمسی کے خلائی میدان میں گردش کرتا ہے۔ حال ہی میں اس سیارچے نے ماہرین فلکیات کی توجہ اپنی جانب مبذول کروائی کیونکہ یہ ایک منفرد رفتار اور زاویے سے زمین کے قریب پہنچے گا۔ اس سیارچے کی خاص بات یہ ہے کہ یہ ہماری زمین کے گرد چاند کی طرح گردش کرے گا، لیکن یہ عارضی ہوگا۔

زمین کے دو چاند؟
یہ سائنسی طور پر ممکن ہے کہ کسی سیارچے کو عارضی چاند کا درجہ ملے، لیکن یہ واقعات بہت کم پیش آتے ہیں۔ 2024 PT5 کا مدار ایسا ہے کہ یہ ایک مخصوص مدت کے لیے زمین کے گرد گھومے گا، بالکل جیسے ہمارا قدرتی چاند کرتا ہے، لیکن یہ "عارضی چاند" ہوگا۔
سیارچہ 2024 PT5 کی گردش زمین کے مدار کے گرد ہوگی اور یہ ہماری زمین کے قریب قریب ہوگا، لیکن اس سے کسی قسم کا خطرہ لاحق نہیں ہوگا۔ اس کی روشنی اور چمک زمین پر سے دیکھنے کے قابل ہوگی، تاہم عام آنکھ سے اسے دیکھنا مشکل ہوگا۔ ماہرین کہتے ہیں کہ دوربین کے ذریعے اس نایاب واقعے کو دیکھا جا سکے گا۔

کیا ہم اسے دیکھ سکتے ہیں؟
سیارچہ 2024 PT5 کا یہ نایاب سفر بہت سے شوقین فلکیات کے لیے ایک دلچسپ موقع ہے۔ چونکہ یہ سیارچہ زمین کے قریب آئے گا، اس لیے اس کی روشنی اور مدار کو دوربین سے دیکھا جا سکے گا۔ یہ واقعہ خاص طور پر ماہرین فلکیات اور آسمان کے شوقین افراد کے لیے نہایت اہمیت کا حامل ہوگا۔

یہ فلکیاتی نظارہ ہمیں نظام شمسی کے پیچیدہ اور حیرت انگیز حقائق سے روشناس کرواتا ہے۔ سیارچے زمین کے مدار میں داخل ہو کر ایک عارضی چاند بن سکتے ہیں، لیکن یہ واقعات ش*ذ و نادر ہی ہوتے ہیں۔ 2024 PT5 کا عارضی چاند بننا نہ صرف سائنس کے لیے ایک اہم موقع ہے بلکہ عام لوگوں کے لیے بھی ایک دلچسپ منظر ہوگا۔

©️ : Pak Weather




ربیع الاول 1446ھ کی چودھویں تاریخ کے چاند کا خوبصورت منظر براہ راست کراچی سے😍🥰Pic ©️ : Ahmed & KWU                      ...
18/09/2024

ربیع الاول 1446ھ کی چودھویں تاریخ کے چاند کا خوبصورت منظر براہ راست کراچی سے😍🥰


Pic ©️ : Ahmed & KWU




18/09/2024

Breaking🚨🌪️⛈️
اسی ماہ ستمبر کے بلکل اختتام یا اگلے ماہ اکتوبر کے شروعاتی دنوں میں مون سون 2024 کا آخری طاقتور سسٹم پاکستان کے جنوبی حصوں کو متاثر کرنے کا امکان ہے⛈️

Here’s a shot at the Peak of the Partial Lunar Eclipse Occured Today in Different parts of the World 🌒دنیا کے مختلف حصوں...
18/09/2024

Here’s a shot at the Peak of the Partial Lunar Eclipse Occured Today in Different parts of the World 🌒
دنیا کے مختلف حصوں میں آج ہونے والے جزوی چاند گرہن کی کے مناظر یہ ہیں🌒
©️ : Jawad Memon



🚨Sunrise and Pir Panjal Mountain Peaks from Islamabad!Today's Sun rising with Pir Panjal mountain peaks (located in Jamm...
17/09/2024

🚨Sunrise and Pir Panjal Mountain Peaks from Islamabad!

Today's Sun rising with Pir Panjal mountain peaks (located in Jammu and Kashmir at a distance of 143 kilometers away) highlighted by the rising sun perfectly and captured from my rooftop in Islamabad, Pakistan.
The second image shows a screenshot from peak finder app which also coincides with my image.

Adeel Shafiq ©️

Today's Weather Report 🚨 شہر قائد کا آج کا موسم بھی مرطوب رہنے کا امکان ہے ، بادلوں اور سورج کے درمیان آنکھ مچولی جاری ر...
17/09/2024

Today's Weather Report 🚨

شہر قائد کا آج کا موسم بھی مرطوب رہنے کا امکان ہے ، بادلوں اور سورج کے درمیان آنکھ مچولی جاری رہے گی جبکہ درجہ حرارت 31 سے 35 کے درمیان ریکارڈ ہوسکتا ہے ساتھ ساتھ سمندری ہوائیں بھی چلتی رہینگی ، البتہ جمعرات سے گرمی کی شدد میں کچھ اضافہ کا امکان لیکن فلحال کوئی شدید گرمی کا کوئی امکان نہیں۔

🚨More Rains Expected in southern Pakistan???
جی ہاں جنوبی پاکستان میں اسی ماہ کے اختتام اور اکتوبر کے شروعاتی دنوں میں مون سون کے آخری مرحلے میں بارشوں کے امکانات بنتے نظر آرہے ہیں کیونکہ ایک سمندری طوفان چائنہ کے شہر شنگھائی سے ٹکرانے کے بعد اسکے باقیات کی کمزور ہوائیں چائنہ کے جنوبی ساحل پر بننے والے ایک اور ہوا کے کم دباؤ(نیچے لال سرکل) میں ضم ہو جائینگی جسکے بعد یہ کم دباؤ خلیج بنگال میں داخل ہوگا جہاں ماحول سازگار ہونے کے سبب مزید شدد اختیار کرتا ہوا اسی ماہ کے بلکل اختتام تک گجرات سندھ تک پہنچے گا ، اس سسٹم کے حوالے سے آگے آنے والے دنوں میں مزید وقتاً فوقتاً اپڈیٹس جاری ہوتی رہینگی ۔ مزید تبدیلیاں ممکن ہیں ۔ البتہ موجودہ ہوا کا کم(نیچے سفید سرکل) دباؤ بھارت کے وسط میں موجود ہے جوکہ اس جمعہ تک راجھستان پہنچ پر اسکا اختتام پذیر ہو جائے گا اس سے سندھ پر تو کوئی خاص امکانات نہیں ہیں البتہ جمعہ سے اتوار کے دوران بالائی سندھ باڈر پر کچھ بادل بننے اور بارش ہوسکتی ہے۔

بے شک اللہ پاک کی ذات بہتر جانتی ہے 🤲🏻

مزید اپڈیٹس کیلئے ہمارے ساتھ جڑے رہیں ، اس اپڈیٹ/پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کیجیئے تاکہ باقی دوست احباب بھی موسم کے حوالے سے باخبر رہیں ۔



17/09/2024

Breaking 🚨🌖
سال 2024 کا دوسرا چاند گرہن آج دیکھا جائے گا یہ گرہن ایشیاء کے کافی ممالک سمیت پاکستان کے جنوبی علاقوں میں بھی انتہائی کم لمحہ کیلئے دیکھا جاسکتا ہے کیونکہ آج صبح 5:41 پر اسکا آغاز ہوگا اور پھر 7:44 پر یہ اپنے عروج پر ہوگا پھر 9:47 پر اسکا اختتام پذیر ہوگا ، اسکے آغاز کے وقت کے مطابق پاکستان کے جنوبی علاقوں بلخصوص شہر قائد میں اسکا دیکھنا ناممکن سا ہے کیونکہ صبح 5 بجے کے بعد فجر اور 5:30 کے بعد روشنی ہونا شروع ہوجاتی ہے جسکے سبب پاکستان کے جنوبی علاقوں میں دکھنا انتہائی کم امکانات ہیں۔
Kwr(Karachi Weather Reports)

Today's Weather Report 🚨 12th Rabbi Ul Noor Shareef 💚 آج بارہ ربیع النورشریف کے روز شہر قائد کا موسم کیسا رہے گا؟!!!شہر ...
17/09/2024

Today's Weather Report 🚨
12th Rabbi Ul Noor Shareef 💚

آج بارہ ربیع النورشریف کے روز شہر قائد کا موسم کیسا رہے گا؟!!!

شہر کراچی میں آج زیادہ گرمی کا کوئی امکان نہیں ، خوشگوار دن متوقع ہے ، سورج اور سمندری بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی جاری رہے گی ، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 سے 34 کے ڈگری کے درمیان رہ سکتا ہے جبکہ ہواؤں کی رفتار 20 سے 35 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ ہوسکتی ہے ۔

Kwr(Karachi Weather Reports)
مزید اپڈیٹس کیلئے ہمارے ساتھ جڑے رہیں ، اس اپڈیٹ/پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کیجیئے تاکہ باقی دوست احباب بھی موسم کے حوالے سے باخبر رہیں ۔


Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi Weather Reports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other News & Media Websites in Karachi

Show All