چلو جاؤ DO MORE کرو۔
یکم اکتوبر سے پاکستانیوں نیند نہیں آۓ گی اب۔
آئی ایم ایف IMF کا سب سے خطرناک مطالبہ۔
ایسے جاتے ہیں پاکستان سے ڈالرز سمگل ہوکر افغانستان۔
پاکستان سے افغانستان جانے والے لاکھوں ڈالرز پکڑے گئے۔
#Haqeeqat #Haqeeqattv
اچانک رات کے 12 بجے پاکستانی قوم پر پیٹرول کا میزائل حملہ کردیا گیا۔
یہ 26روپے فی لیٹر اضافہ تو کچھ بھی نہیں چند دن بعد جو ہونے والا ہے وہ قوم کو ابھی تک ادراک ہی نہیں۔
#Haqeeqat #Haqeeqattv
اپنے آپ کو سارے سپر سٹار سمجھتے ہو صاف نظر آرہا تھا کوئی میچ میں سہی نہیں کھیل رہا تھا میری 3 سال کی محنت برباد کردی۔
بابر اعظم ڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں پر برس پڑے کوچز نے آکر چپ کروایا۔
میچ ہارنے کے بعد بابر اعظم روتے رہے ؟
میں نے بابر سے بات کرنا چاہی وہ بات نہیں کررہا میں نے کہا جو بہادر ہوتا ہے وہ۔۔۔
بابر اعظم کے والد کا انکشاف۔
ہمارے کرنل میجر اور ڈی ایس پی کو پاکستان نے مارا ہے بڑے بدلے کا وقت آچکا ہے۔
کشمیر میں تعینات بھارتی جرنیل کا اعلان۔
کیا راج ناتھ سنگھ وزیر دفاع بھارتی فوج کو LOC کراس کرنے کا حکم دینے والے ؟
بھارت اور بنگلہ دیش کا مل کر پاکستان پر وار۔
بھارت اور بنگلہ دیش نے مل کر پاکستان کے ٹوٹنے پر فلم بناڈالی ریلیز کرکے کیا دکھانے جارہے جسکا پلان مودی اور حسینہ واجد نے مل کر بنایا۔
Haqeeqat TV
کوئی بھی بندہ سرکاری نمبر لگاکر گاڑی پر نا جاۓ۔
بجلی محکمہ کا ملازمین کے لئے ہنگامی اعلان۔
Haqeeqat Tv
ہم سورج کے سامنے جارہے ہیں۔
یہ کونسا مشن ہے جو پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دینے والا ہے ؟
Haqeeqat Tv
پورا پاکستان یہ 2 بلز دیکھ کر سکتے میں آگیا۔
عوام کا ہزاروں کا بل مگر کون ہے یہ جسکا 1200 یونٹس کا بل صرف 716 روپے ؟
ہم نے حرام نہیں کھانا بابر اعظم اور رضوان کا تاریخی فیصلہ۔
آج کے بعد ہماری شرٹ پر شراب تمباکو سور سے بنی کوئی بھی چیز یا کمپنی کا لوگو نہیں ہوگا۔
اتنا بڑا دھوکہ ؟
صرف 48 ہزار کی بجلی استعمال کرنے پر 48 ہزار کا بل ؟
وہ خفیہ ٹیکس جو آپ کے بل پر لگ کر آتے جس کا آپ کو پتا نہیں۔