تمام میڈیا چینلز کو پی ٹی وی 2 بنا دیا گیا ہے ہمیں پتہ ہے پیکا سمیت جتنے بھی کالے قانون ہیں تحریک انصاف کے خلاف استعمال ہوں گے۔اسد قیصر
عمران خان نے کہا ہے کہ یہ جج یہ جرنیل ضرور جواب دیں گے کہ آپ نے کیسے اس ملک کے ساتھ ظلم اور غداری کی ہے، چاہے کچھ بھی ہو جائے میں ڈیل نہیں کروں گا. علیمہ خان
شہباز شریف کا ایک مرتبہ پھر سے قومی اسمبلی میں اردلی اور بوٹ پولشیا کے نعروں سے استقبال
قومی اسمبلی اجلاس پی ٹی آئی کے ایم این ایز احتجاج ریکارڈ کروا رہے ہیں، سب ارکان ایک ہی سوال اٹھا رہے ہیں کہ #گولی_کیوں_چلائی
شہبازشریف کی قومی اسمبلی آمد پر پی ٹی آئی ارکان کا احتجاج، ایوان مچھلی بازار بن گیا۔۔۔
القادر ٹرسٹ کیس کے فیصلے کہ ابھی سیاہی بھی خشک نہیں ہوئی اور فیصلہ مکمل طور پر دھبڑ دھوس ہو گیا ہے۔ فیصلے میں برطانوی فیصلے کا وہ حصہ کاپی پیسٹ کرکے لکھا گیا جو یہ تھا کہ یہ پیسہ پاکستان جائے گا لیکن اسکا دوسرا حصہ حذف کردیا گیا۔ اب یہ برطانوی فیصلہ اور ملک ریاض کا معاہدہ جب اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع ہوگا تو اس کیس کے پرخچے اڑ جائیں گے۔
عمران ریاض خان
پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کا عمران خان کے ساتھ ناانصافی اور القادر یونیورسٹی کیس میں ناحق سزا کے خلاف بھرپور احتجاج!
پاکستان تحریک انصاف کے ممبران قومی اسمبلی کی جانب سے قومی اسمبلی میں احتجاج، چیئرمین عمران خان کے حق میں نعرے بازی
القادر یونیورسٹی بنانے کا مقصد پاکستان میں الازہر یونیورسٹی جیسا ایک اسلامی تحقیقاتی ادارہ قائم کرنا تھا جو اسلام دشمن قوتوں کو بلکل بھی پسند نہیں
بانی چیئرمین عمران خان کی میڈیا سے کی گئی دس جنوری کی گفتگو کی اے آئی جرنیٹڈ ویڈیو!
جس عمران خان کے نام پر کاٹا لگایا گیا تھا اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے ! ہر طرف آپکو اُسی عمران خان کا نام ہی سنائی دیتا ہے کوئی بھی ٹی وی چینل ،ٹاک شو ہو انکے نام کے بغیر مکمل نہیں ہوسکتا کوئی ایسی جگہ نہیں ہے جہاں عمران خان صاحب کا تذکرہ نہ ہورہا ہو.عمران ریاض خان
بچوں کا عمران خان کی تصویریں اٹھا کر حکومت کے خلاف احتجاج، اووووو۔۔۔
#عمران_خان_کا_سال
کبھی کبھی آگے بڑھنے کے لیے پیچھے ہٹنا ضروری ہوتا ہے۔