پاکستان میڈیا کونسل رجسٹرڈ کے مرکزی صدر مہر حمید انور دلو کا حافظ آباد کا ہنگامی دورہ
پاکستان میڈیا کونسل رجسڑڈ کے مرکزی صدر مہر حمید انور دلو کی پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع حافظ آباد آمد ، حافظ آباد کے ضلعی صدر شوکت علی وٹو ، حاجی شاہد ناہرہ ، چوہدری جاوید اسد ، مظہر وڑائچ ، شفاقت علی وٹو ، سید اسرار حسین شاہ ، لیاقت علی وٹو اور دیگر معززین نے استقبال کیا۔ حافظ آباد کے آٹھ صحافیوں کیخلاف من گھڑت بے بنیاد "ایف آئی آر" پر صحافیوں سے اظہار یکجہتی کیلیے حافظ آباد کا ہنگامی دورہ
The Central President of Pakistan Media Council, Mehr Hameed Anwar Dilu, arrived in Hafizabad district of Punjab province of Pakistan, made an emergency visit to Hafizabad to express solidarity with journalists on the fabricated and baseless "FIR" against eight journalists.
22/10/2024
#PakistanMediaCouncil #PMC #Hafizabad #punjab #pakistan #JournalismIsNotACrime #journalism #falsefir #fir #police #journalist
پاکستان میڈیا کونسل رجسٹرڈ ®
#PMC #PakistanMediaCouncil #islamabad #karachi #Pakistan #JournalismIsNotACrime #newspaper #news #journalism #journalist #PMcKarachi #PMcSindh #PMcPakistan #NewsCoverage #MianKhurramShahzad #GhaniBuilders #JawedIqbal
✍ پاکستان میڈیا کونسل رجسٹرڈ کے سیکرٹری جنرل #میاں_خرم_شہزاد دعوت حلیم کے موقع پر معزز شرکاء کا شکریہ ادا کررہے ہیں اور مختصر اظہار خیال کررہے ہیں پاکستان میڈیا کونسل رجسٹرڈ
#PMC #PakistanMediaCouncil #Secretary #MianKhurramShahzad #SecretaryGeneral #karachi #dawatedaleem #dawatehaleem #September #September #1stSeptember2024 #sunday #MediaTalk #MianKhurramWatto
✍ پاکستان میڈیا کونسل رجسٹرڈ کے صدر #آصف_جیےجا دعوت حلیم کے موقع پر اظہار خیال کررہے ہیں پاکستان میڈیا کونسل رجسٹرڈ
#PMC #PakistanMediaCouncil #President #AsifJiaja #karachi #dawatedaleem #dawatehaleem #September #September #1stSeptember2024 #sunday #MediaTalk
✍پاکستان میڈیا کونسل ®️ پاکستان میڈیا کونسل رجسٹرڈ
https://vt.tiktok.com/ZSYWe7hQ5/
#PMC #PakistanMediaCouncial #karachi #journalism #Pakistan #media #Council #magazine #magazinecover #PMcKarachi #Korangi #membership #card #organization #KarachiPressClub #kpc #AsifJiaja #MianKhurramShahzad #MeharHameedAnwar
✍پاکستان میڈیا کونسل ®️ پاکستان میڈیا کونسل رجسٹرڈ
https://vt.tiktok.com/ZSYn5tDh3/
#PMC #PakistanMediaCouncial #karachi #journalism #Pakistan #media #Council #magazine #magazinecover #PMcKarachi #Korangi #membership #card #organization #KarachiPressClub #kpc
✍اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
پاکستان کے صوبہ #پنجاب کے ضلع #مظفرگڑھ سچ نیوز سے وابستہ صحافی و نائب صدر پاکستان میڈیا کونسل ®️ #اشفاق_احمد_سیال کو مقامی پولیس کے مطابق نامعلوم موٹرسائیکل افراد نے ٹارگٹ کر کے #قتل کر دیا گیا تھا ۔ تاہم تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی
✍اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
پاکستان کے صوبہ #پنجاب کے ضلع #مظفرگڑھ سچ نیوز سے وابستہ صحافی و نائب صدر پاکستان میڈیا کونسل ®️ #اشفاق_احمد_سیال کو مقامی پولیس کے مطابق نامعلوم موٹرسائیکل افراد نے ٹارگٹ کر کے #قتل کر دیا۔
پنجاب کے ضلع مظفرگڑھ کے تھرمل بائی پاس پر موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے مقامی صحافی جاں بحق ہوگیا۔
’ڈان نیوز ’ کی رپورٹ کے مطابق صحافی اشفاق احمد سیال کو زخمی حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے۔
پنجاب پولیس کے مطابق نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے صحافی اشفاق احمد سیال کو ٹارگٹ کر کے قتل کیا۔
حکام کے مطابق مقتول صحافی کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
پولیس حکام کا کہنا تھا کہ صحافی کے قتل کے معاملے کی مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہیں اور واردات میں ملوث ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
#PMC #PakistanMediaCouncil