خاموشیاں

خاموشیاں اب تیرے ذکر پر ہم بات بدل لیتے ہیں 🥀

20/02/2024

:یہ اداسیاں تو میرے عہد کی علامت ہیں ؟
میں ہنس پڑا تو بہت پیچھے لوٹ جاؤں گا

11/01/2024
23/12/2023

اب تو مدت سے مُیسر ہی نہیں کوئی تازہ سخن...!!
ہائے اُس شخص کی باتوں سے مہک آتی تھی...!!!

10/12/2023

ایک چہرے کے لِیے وقف ہیں آنکھیں میری
ایک ہی شخص میرے واسطے کُل عالم ہے

چند سوکھے پتے کچھ پرانے خوابکچھ سسکتے الفاظ اور خاموشی۔
09/12/2023

چند سوکھے پتے کچھ پرانے خواب
کچھ سسکتے الفاظ اور خاموشی۔

07/12/2023

کسی کو مل گئی ھے اُس کی چاہت
کسی کے پاس وعدہ رہ گیا ھے۔

اے چاند!!!یہ تیری بے ایمانی ہے تیرے آتے ہی جانے کی من مانی ہے تو اس کی یاد لے کر آتی ہے اور مجھے رات کے حوالے کر جاتی ہے...
28/11/2023

اے چاند!!!
یہ تیری بے ایمانی ہے
تیرے آتے ہی جانے کی من مانی ہے
تو اس کی یاد لے کر آتی ہے اور مجھے رات کے حوالے کر جاتی ہے
پھر رات سے دڑ لگتا ہے اس کی بات سے دڑ لگتا ہے
اے شام!!!
تو توڑے جو بار بار
اس اعتبار سے دڑ لگتا ہے
سرخ شام کی اندھیری رات تو آج بھی آتی ہے
لیکن آج
وہ میرے ڈر کو ڈھونڈ نہ پائی ہے
راتوں کو میں اندھیروں سے پہچانتا تھا
جب تک میں جگنوؤں کو نہیں جانتا تھا
ایک جگنو دیکھا ہے تو اور بھی ہوتے ہونگے؟
پھر جادو بھی ہوتا ہوگا ؟
پھر تو چاند بھی ہوتا ہوگا ستارے بھی ہوتے ہونگے ؟
چراغوں میں جن ہوتے ہونگے پریاں ہوتی ہونگی؟
سپنے بھی پورے ہوتے ہونگے؟
ہر رات ایک چاند میرے لیے بھی چمکتا ہوگا؟
چاندنی میں فرشتوں کا فرمان بھی برستا ہوگا؟
اور پھر
پھر تو پیار بھی ہوتا ہوگا؟
ہوتا ہوگا لیکن
کیا ہوتا ہوگا؟
اندھیرے میں روشنی کا آنا؟
یا
نومبر کی ٹھنڈی صبح کچھ سوچ کے کپکپانا،کچھ دیر اور بلنکٹ میں منہ چھپانا؟
سپنوں کے بستر سے اٹھ نہ پانا؟
من کی میز پر بیٹھ کر اسے گھنٹوں بتیانا،جھٹپٹانا،مسکرانا؟
اپنے بالوں کو خود ہی سہلانا؟
بس
اس ایک کی یادوں میں کھوتے جانا؟ بس کھوتے چلے جانا؟
ہاں پیار تو ہے
وہ مجھ سے بات کرتی ہے
یہ کر کے وہ مجھے خاص کرتی ہے
وہ ہنس کے دھیرے سے خوشیاں آبشار کرتی ہے
وہ دیکھتی ہے میری اور،سرخ میرے حالات کرتی ہے
مجھے لگتا ہے کہ میں ہوں
کیوں کہ اب وہ مجھ سے بات کرتی ہے 😥😥
کیوں کہ اب وہ مجھ سے بات کرتی ہے !!

تخیل
آر۔کے شمالی

20/07/2023

تیری محبت سے زیادہ تیری عزت عزیز تھی
تیرے کردار پہ بات آئی تو میں اجنبی بن گیا

-حاصل تم مجھے پہلے بھی نہیں تھےکھویا میں نے تجھے آج بھی نہیں_!!
11/06/2023

-

حاصل تم مجھے پہلے بھی نہیں تھے
کھویا میں نے تجھے آج بھی نہیں_!!

💌
28/05/2023

💌

26/05/2023

*میں نے زندگی سے کسی کو نہیں نکالا*
*سب اعتبار کے حادثے میں مر گئے.

25/05/2023

آپ جیسے بنائے گئے حسین چہرے
ہم جیسوں کو بےتاب دیکھنے کے لیے

22/05/2023

تم ملے ، دل کھلے ، ور جینے کو کیا چاہیے 🌎🌍

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when خاموشیاں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share