ArOosh Tv

22/10/2024

وقت کا تقاضا ہے کہ خود کو
خود تک محدود رکھا جائے🙂
السلام علیکم❤

02/10/2024

صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ

01/10/2024

اک آنسو بھی گرتا ہے تو لوگ ہزار سوال کرتے ہیں...

اے بچپن لوٹ آؤ مجھے کھل کر رونا ہے....

01/10/2024

‏انا مسئلہ میرا نہیں..... بات عزت کی ہے
کوئی لہجہ بدلے ہم رستہ بدل لیتے ہیں.✌🥀

01/10/2024

صبر کرو کیوں کہ تمہارا نمازوں میں رونا ضائع نہیں جائے گا۔
_❤️
In Sha Allah

30/09/2024

زندگی بہت خوبصورت ہے کبھی اکیلے جی کر دیکھنا

30/09/2024

یا اللہ تو نے بیٹیاں عطا کی ہیں
تو اُن کے نصیب اور قسمت بھی اچھی کرنا آمین

30/09/2024

بہت مجبور ہوتے ہیں جن کا اپنا گھر نہیں ہوتا۔۔
یااللّه ہر کرایہ دار کو اپنا ذاتی گھر نصیب فرما۔ آمين

27/09/2024

اندھیروں میں چھپے اجالے صرف وہی لوگ پہچان پاتے ہیں جن کا ایمان کامل ہو🌹💯

27/09/2024

رسول اللّٰہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
جمعہ کے دن مجھ پر کثرت سے درود شریف پڑھا کرو ❤️

26/09/2024

ایک دن فجر کی نماز ہم
خانہ کعبہ میں پڑھیں گے
انشاّء اللہ

26/09/2024

*محبت کیا ہے۔۔۔۔۔۔؟؟🖤🤔*

1 *بکواس*😩 2 *سکون*♥️ 3 *منزل* 😘
4 *سزا* 😬 5 *وہم*😔 6 *زندگی*☺

26/09/2024

انسان تب تک نہیں سو سکتا، جب تک کہ وہ خود کو سمجھا نہ لے کہ کوئی نہ کوئی راستہ نکل آئے گا ۔ 🙂♥️

25/09/2024

*_محبت کچھ کرے یا نہ کرے🥱🥺🫡_*

_*موبائل ضرور Silent کرا دیتی ہے😂😂*_

25/09/2024

بعض اوقات لفظوں کا تھپڑ🍁
دل پر بہت زور سے لگتا ہے،🍁

25/09/2024

اللّٰـــــه پاک آپ کو زنا، غربت، بیماری، قرض، محتاجی، اور جہنم کی آگ سے محفوظ رکھے
( آمین یاربّ العالمین )

23/09/2024

میرے مقابلے پہ کس کو لاؤ گے!
میرے سوا کسی کو مانتا ہے دل!

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ArOosh Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share