ᴶᵃᵐᵃᵃᵗᵉⁱˢ͢͢͢ˡᵃᵐⁱ

ᴶᵃᵐᵃᵃᵗᵉⁱˢ͢͢͢ˡᵃᵐⁱ اقامت دین کی جدوجھد

الحمدالله امیرجماعت اسلامی پاکستان انجنئیرحافظ نعیم الرحمن صاحب دنیا کے 500 بااثر ترین مسلمانوں کی فہرست میں شامل.
08/01/2025

الحمدالله
امیرجماعت اسلامی پاکستان انجنئیرحافظ نعیم الرحمن صاحب دنیا کے 500 بااثر ترین مسلمانوں کی فہرست میں شامل.

یہ جماعت اسلامی ھے
08/01/2025

یہ جماعت اسلامی ھے

۔جھوٹ + پروپیگنڈا + افواہ + تہمت + فوٹو شاپ + فیک اکاؤنٹس + سوشل میڈیائی انقلاب + پلاسٹکی سونامی + کلٹ + لاتوں کے بھوت +...
08/01/2025

۔جھوٹ + پروپیگنڈا + افواہ + تہمت + فوٹو شاپ + فیک اکاؤنٹس + سوشل میڈیائی انقلاب + پلاسٹکی سونامی + کلٹ + لاتوں کے بھوت + ابو + بے فیض + اسلامک ٹچ + تعویذ + عملیات + انٹرنیشنل لابنگ + امریکہ = ؟
اے نمبر ون فراڈیو


08/01/2025
11/10/2024

آ ن لائن حلالہ سینٹرز ، مکمل رازداری کے ساتھ حلالہ کا اہتمام ۔

گزشتہ دنوں مشہور اداکارہ نادیہ خان کا ایک کلپ نظروں سے گزرا ، جس میں انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ اب تو آ ن لائن حلالہ سینٹرز بھی کھل چکے ہیں ، گوگل کریں ساری معلومات کلک بٹن پر آ پ کے سامنے دستیاب ہوں گی ۔
پہلے تو یقین سا نہیں ہوا ، ایسے لگا کہ جیسے نادیہ خان نے کوئی چٹکلہ چھوڑا ہے ، لیکن ان کی وضاحت کے مطابق گوگل میں جا کر حلالہ سینٹرز (وطن عزیز) کے ریفرنس کے ساتھ ٹائپ کیا تو کئی ساری ویب سائٹس سامنے آ گئیں ۔
"حیرت کی انتہا نہ رہی وہاں واضح طور پر لکھا تھا کہ اگر آپ تین طلاق کے بعد پہلے شوہر سے تعلقات قائم کرنا چاہتے ہیں تو فوری دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں اور محفوظ ترین حلالہ کی سہولت سے فایدہ اٹھائیں "
نیچے آ پ اہل ایمان و غیرت کے کمنٹس پڑہ لیں تو شرم سے پانی پانی ہو جائیں ۔
دیگ کے چند دانے چکھ لیں تاکہ ہمیں سماج کی مجموعی ذہنیت کا اندازہ ہو سکے اور ہم جان پائیں کہ 2024 میں ہم کہاں کھڑے ہیں اور ہماری ذہنی سطح کا معیار کیا ہے ؟
کمنٹس میں اہل ٹھرک لکھتے ہیں
"مجھے آ نٹیاں بہت پسند ہیں ، اگر میری ضرورت ہو تو مجھ سے فری سروس مل سکتی ہے ۔
کچھ لوگ اپنی عمر اور جنسی فٹنس کے حوالے دے رہے ہیں اور بھی بہت کچھ لکھا ہے یہاں لکھنا مناسب نہیں ہے"
اب یہ تو آ ن لائن حلالہ کا حوالہ ہوگیا ، اگر ہم اپنے قرب و جوار میں نظر دوڑائیں تو ایسی درجنوں مثالیں مل جائیں گی اور آ پ کو بہت سارے جنسی اتاولے عضو تناسل کو ہاتھ میں تھامیں ملیں گے ۔
الفاظ پر زرا سا غور فرمائیں مثلاً
" محفوظ ترین حلالہ ، صیغہ راز میں رکھے جانے کی مکمل ضمانت ، قواعد و ضوابط پر عمل کرنے کی مکمل ضمانت وغیرہ وغیرہ"
ان الفاظ میں جا بجا تحقیر کا عنصر آ پ کو نظر آ ئے گا اور یہ الفاظ خواتین کے متعلق ہمارے بدبو دار سماج کے عکاس ہیں ، ایسا معاشرہ جو آ ج تک خواتین کی ٹانگوں کے بیچ سے باہر نہیں نکل پایا ہے ۔
اب شرعی حلالہ کا کیا تصور ہے ؟ یا اس کی شرائط کیا ہیں اور کیا یہ عمل اسی طرح سے ہوتا ہے اس پر تو علماء ہی روشنی ڈال سکتے ہیں لیکن اس کی
آ ڑ میں جو غلیظ ذہنیت پنپ رہی ہے اس کا ذمہ دار کون ہے ؟
ہم تو بس اتنا کہہ سکتے ہیں کہ حلالہ کے نام پر جو کچھ ہو رہا ہے کیا آ ج کی مہذب دنیا یا معاشروں میں اس کی کوئی انسانی توجیح ، جواز یا گنجائش موجود ہے ؟
مذہب ہمارا میدان نہیں لیکن سوال یہ ہے کہ اس عمل کے نام پر جو قباحتیں یا غیر انسانی رویے جنم لے رہے ہیں انہیں آ ج کی تیزی سے بدلتی ہوئی دنیا میں کوئی جگہ دی جا سکتی ہے ؟
اور انسانوں کی بلا تفریق انفرادیت و تکریم اور احترام کو انسانی حقوق کے طور پر تسلیم اور تحفظ دیتی ہوئی دنیا میں اس قسم کی ذہنیت کو کوئی اخلاقی جواز فراہم کیا جا سکتا ہے ؟
حلالہ کے نام پر صرف خاتون کی تذلیل کیوں ؟
جو لوگ حلالہ کی ویب سائٹ کے نیچے اپنی جنسی خدمات پیش کر رہے ہیں وہ کوئی ہمدردی میں تھوڑے پیش کر رہے ہیں ، سب جنسی ہوس کا شاخسانہ ہے اور اس حقیقت کو آ پ اور میں بلکہ علماء بھی جانتے ہیں ، یہ سارے جنسی بھوکے ہیں اور کھلے لفظوں میں کہیں تو موقع سے ناجائز فایدہ اٹھا کر مختلف جنسی "ٹیسٹ" سے لطف اندوز ہونا چاہتے ہیں ۔ اور اسی مکروہ اور نجس ذہنیت کی جھلک کمنٹس میں بھی واضح طور پر نظر آ تی ہے ۔
افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ یہ لوگ اس کی گنجائش مذہب سے نکالتے ہیں اور اسی کی آ ڑ لے کر جنسی بھوک مٹاتے ہیں ۔
سوال یہ ہے کہ مرد غصے میں کھڑے کھڑے تین جملے بول دیتا ہے اور خاتون کی عزت و تکریم داؤ پر لگ جاتی ہے لیکن مرد کا کچھ نہیں بگڑتا آ خر کیوں ؟
عزت کی بلی پر بھی خاتون کو چڑھایا جاتا ہے اور طلاق کا تاوان بھی اسی کے وجود کی قیمت پر وصول کیا جاتا ہے اور ستم ظریفی یہ ہے کہ خاتون پر طلاق یافتہ کا ٹیگ لگ جاتا ہے اور اس کی شخصیت بھی متاثر ہوتی ہے ۔
لیکن مرد تو پھر مرد ہوتا ہے نا اسے کیا فرق پڑتا ہے ، جب چاہے دوسری یا تیسری شادی کر لے ؟
خاتون طلاق کا درد بھی سہے اور حلالہ کی آ زمائش میں سے بھی گزرے ، کیا وہ ایک جیتی جاگتی انسان نہیں ہے یا اس کی عزت نفس مجروح نہیں ہوتی ؟
جنس کے علاوہ بھی تو اس کی ایک انفرادی حیثیت و شناخت ہوتی ہے جو سماج کے جبری جکڑ بندیوں میں مسخ ہوتی ہوئی کسی کو دکھائی کیوں نہیں دیتی ؟

میری ذاتی رائے یہ ہے ہم دین اور قرآن سمجھ کر نہیں پڑھتے ورنا حلالہ جیسی غلاظت ہمارے مولویوں کی ہی ایجاد ہے اگر کسی مرد سے تین طلاق سر زرد ہو جائے تو دوبارہ اس ہی عورت سے نکاح بغیر حلالہ کر سکتا ہے اس کی گنجائش بھی ہے اور واضح قرآن میں حکم بھی ہے برساتی مینڈکوں سے بچے اور دین کی طرف رجوع کرے اگر کسی کو کوئی شک و شبہ ہو تو حوالا بھی مل جائے گا ۔

ممبر بنیں طاقت بنیں جماعت اسلامی کی آواز بنیں  ناجائز ٹیکسز کے خلاف / مہنگائی کے خلاف / بے روزگاری کے خلاف / تعلیم کے لئ...
03/10/2024

ممبر بنیں طاقت بنیں
جماعت اسلامی کی آواز بنیں
ناجائز ٹیکسز کے خلاف / مہنگائی کے خلاف / بے روزگاری کے خلاف / تعلیم کے لئے /شعور کے لئے / صحت کے لئے /وسائل کے لئے /اپنے حق کے لئے /
حق دو عوام کو : بدلو پاکستان کو

11/07/2024

3148 likes, 266 comments. “Watch Full Video On Our YouTube Channel”

15/03/2024

قرآن کریم کی طرف رغبت کی جئے

Address

شاھراہ فیصل
Karachi
SAHFSVH

Telephone

+923079356166

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ᴶᵃᵐᵃᵃᵗᵉⁱˢ͢͢͢ˡᵃᵐⁱ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ᴶᵃᵐᵃᵃᵗᵉⁱˢ͢͢͢ˡᵃᵐⁱ:

Videos

Share