Nayab Qureshi

Nayab Qureshi زندگی کو خوشیوں سے بھرنے کی کوشش کرتی ہوں۔ ✨
خواب دیکھنا اور انہیں حقیقت میں بدلنا میرا جنون ہے! 🌟

08/10/2024

گیدر بی سوچتا ہو گا کس کے ہاتھ چڑھ گیا میں

08/10/2024

اپ کی نظر میں یہ بہادری ہے یا بیواقوفی کمینٹ میں ضرور بتاے

08/10/2024

عمران سبق سناتے ہوے سناتے سناتے کھانسی لگ گی

08/10/2024

ان بھائ کو ائیرپورٹ والو نے بولا اپنا سامان مشین میں رکھے یہ بھائ خود مشین پر چڑ گئے اور ائیرپورٹ والوں کو وختا ڈال دیا

08/10/2024

wow

08/10/2024

دادی ماں نے سب بچوں کا ریکارڈ طور کر رکھ دیا 🤓🤓

07/10/2024

جو بچہ جس دین میں پیدا ہوتا ہے وہ اس دین کو اپناتا ہے مگر وہ انسان نیک ہو اچھا ہو تو پھر دوزخ میں کیوں جائے گا ؟ کیا یہ اس کے ساتھ ناانصافی نہیں ہے؟

07/10/2024

ہر مسلم مسلک کا یہی مسئلہ ہے وہ کہتا ہے بس میں ہی ٹھیک ہوں! میں کہتا ہوں بس قرآن و حدیث کو فالو کرو

07/10/2024

بریلوی اور ہندو میں کیا فرق ہے؟ کیونکہ دونو کے عقیدے ایک جیسے ہیں

07/10/2024

اگر ڈاکٹر ذاکر نائیک میرے اس سوال کا جواب دے دیں تو میں مسلمان ہو جاؤں گی

07/10/2024

اکستانی نیشنیلٹی لینے کے لیے ڈاکٹر ذاکر نائیک کی شرائط

07/10/2024

انتہائی افسوس کا مقام ہے کراچی یونیورسٹی کے طالب علم نے جھوٹ بول کر خود کو عسائی کہا ، دنیا بھر میں کیا تصور جائے گا اس سے پاکستان کا

07/10/2024

یوٹیوب کی حرام کمائی حرام ہے! ڈاکٹر ذاکر نائیک

07/10/2024

آپ کے اسلام میں 72 فرقے ہیں تو ایک ہندو کو اسلام قبول کر کے کونسے فرقے میں جانا چاہیے

07/10/2024

کاش کہ پاکستان میں بھی ملائیشیا جیسی عدالتیں اور قانون ہو

07/10/2024

ماشااللہ پاکستان میں پہلے نوجوان نے اسلام قبول کر لیا

06/10/2024

Sab ki mayen iak jesi hoti hai 😭😭

Address

Karachi Manora

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nayab Qureshi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share