Nawai pakistan News

Nawai pakistan News تیز ترین علاقائی خبروں سے با خبر رہنے کیلئے جوائن کیجئے

05/05/2023

خبر شامل کرتے ہیں گڑھ فتح شاہ ۔ تاندلیانوالہ سے جہاں سید وارث شاہ شیرازی صاحب ۔ سید اعجازشاہ شیرازی صاحب ۔علی اکرم صاحب اپنے درجنوں ساتھیوں سمیت جماعت اسلامی میں شامل ۔ اس موقع پر پیر مدثر احمد شاہ چشتی نے سید اعجاز شاہ شیرازی کو گڑھ فتح شاہ یونٹ کا صدر مقرر کیا۔ پیر مدثر شاہ چشتی نے جماعت اسلامی میں شامل ہونے ہر روایتی مفلر پہنایا ۔ پیر مدثر احمد شاہ چشتی نے خطاب کرتے ہوئے کہا ۔ کہ قوم نے سب کو موقع دیا ہے۔ سب کو آزما لیا ہے۔ اب صرف جماعت اسلامی ہی ہیں۔ جو قوم کی امید ہے۔ اور جماعت اسلامی کو کراچی سمیت خیبر پختونخان میں جہاں بھی اقتدار کا موقع ملا ۔ وہاں کے حالات بدل کر رکھ دیئے ۔ انشاءاللہ اب ملک کو اس مشکل سے صرف جماعت اسلامی ہی نکال سکتی ہیں۔۔ انہوں نے مزید کہا ۔ کہ گڑھ فتح شاہ ایک تاریخی قصبہ ہیں۔۔لیکن بدقسمتی سے کسی بھی ممبر اسمبلی نے اس کو ترقی دینے کی کوشش نہیں کی۔ انشاءاللہ جماعت اسلامی آئے گی تو گڑھ کی محرومیوں کا بھی ازالہ کیا جائے گا۔ اور نئے منصوبوں کا بھی آغاز کیا جائے گا۔۔ اس موقع پر خادم حسین فاروقی صاحب بھی موجود تھے۔

26/04/2023

تاندلیانوالہ سے خبر دیں جہاں موٹر وے پر سفر کرنے اور مسافروں کے آرام کو اور سہولتوں کو یقینی بنانے کے لیے موٹر وے پولیس کا احسن اقدام DIG موٹر وے پولیس ناصر عزیز ورک صاحب اور سیکٹر کمانڈر چوہدری عطاء محمد کی ہدایات کی روشنی میں ڈی۔ایس۔پی حمید اللہ نیازی اپنی ٹیم کے ہمراہ تمام بسوں کی چیک کر رہے ہیں اور اگر کسی گاڑی میں کوئی خلاف ورزی (اوور چارجنگ،اوور لوڈنگ) یا اُن کے عملہ کے نامناسب رویہ کی شکایت وصول ہوتی ہے تو حسب ضابطہ بلاامتیاز کاروائی کر رہے ہیں اور مزید مسافروں کو اور عملہ کو تاکید بھی کر رہے ہیں کے اگر سفر کے دوران میں کسی قسم کا مسئلہ درپیش ہے تو 130 پہ کال کریں اور موٹروے پولیس کی مدد بروقت حاصل کرسکیں تاکہ مسافروں کو کی بھی پریشانی کا سامنا نہ ہو

26/04/2023

خبر شامل کرتے ہیں تاندلیانوالہ سے ۔ جہاں الخدمت فاونڈیشن تاندلیانوالہ کے زیر اھتمام 40 یتیم بچوں کو عید گفٹ دیا۔ جس میں جوتے ۔ کپڑے اور نقد عیدی تھی۔ اس موقع پر سرپرست الخدمت فاونڈیشن تاندلیانوالہ پیر مدثر احمد شاہ چشتی نے بچوں میں تحائف تقسیم کئیے ۔۔ اور خطاب کرتے ہوئے کہا ۔ کہ بچے ہمارا مستقبل ہیں ۔ اور یتیم بچوں کی پرورش کرنا ۔ روز قیامت نبی مہربانﷺ کا قرب حاصل کرنا ہے۔ انہوں نے مزید کہا ۔ کہ انشاءاللہ ہم تاندلیانوالہ میں اسی طرح یتیم بچوں کی کفالت کرتے رہے گے۔ پروگرام سے ڈاکٹر احسن طارق صاحب نے بھی خطاب کیا اور بچوں میں تحائف تقسیم کئیے ۔۔ اس موقع پر سعد خلیل شاہ چشتی ۔ محمد یوسف شاہ چشتی ۔ مہر مظہر سیال ۔ سعید تبسم سمیت دیگر ذمہ داران شریک تھے۔

الحمدللہ گزشتہ رات بطور امیدوار برائے ایم پی اے حلقہ پی پی 102 انٹرویو دیا، چئیرمین عمران خان صاحب نے  پارٹی کیساتھ وفا ...
17/04/2023

الحمدللہ گزشتہ رات بطور امیدوار برائے ایم پی اے حلقہ پی پی 102 انٹرویو دیا، چئیرمین عمران خان صاحب نے پارٹی کیساتھ وفا داری اور مشکل وقت میں ہمیشہ پارٹی کیلئے کھڑے رہنے کی جدوجہد کو سراہا،
خان صاحب نے کہا کہ پارٹی اپنے نظریاتی اور وفادار ساتھیوں کو نہیں بھولے گی جو ہمیشہ اپنی پارٹی اور قیادت کیساتھ ہر مشکل وقت میں شانہ بشانہ کھڑے رہے۔۔۔۔۔۔

15/02/2023
12/02/2023

تاندلیانوالہ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ PP 101 ملک شمشیر حیدر وٹو کی قیادت میں ایک بہت بڑی ریلی نکالی گئی جس میں سینکڑوں گاڑیوں میں ھزاروں ورکرز اور شہریوں نے شرکت کی
رپورٹ رانا سیف اللہ

Daily Nawai pakistan News
09/02/2023

Daily Nawai pakistan News

23/01/2023
تاندلیانوالہتھانہ صدر کی حددو چکنمبر 414 گ ب میں چند روز قبل اغواء ہونے والی تین سالہ بچی کو نامعلوم افراد تھوڑی دیر پہل...
19/01/2023

تاندلیانوالہ
تھانہ صدر کی حددو چکنمبر 414 گ ب میں چند روز قبل اغواء ہونے والی تین سالہ بچی کو نامعلوم افراد تھوڑی دیر پہلے گھر کے باہر چھوڑ کر فرار

17/01/2023

میرے کم عمر بیٹے کو پانچ ماہ سے جیل میں رکھ کر کس جرم کی سزا دی جاری ہے،بیوہ ماں کی دہائی

تھانہ مامونکانجن کے نواحی چک 554 گ ب کی رہائشی بیوہ خاتون کا صبر جواب دے گیا،اہلِ دیہہ اور رشتہ دار سراپاء احتجاج

17/01/2023

اسسٹنٹ کمشنر تاندلیانوالہ محمداویس کی کلیانوالہ میں کاروائی اور چارجنگ پر اویسہ پڑول پمپ سیل تیس ہزار جرمانہ

اپنے علاقائی مسائل کی نشاندہی،اپنی خبروں ،اشتہارات،انٹرویوز،پریس کانفرنس اور کسی بھی جگہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی صور...
02/01/2023

اپنے علاقائی مسائل کی نشاندہی،اپنی خبروں ،اشتہارات،انٹرویوز،پریس کانفرنس اور کسی بھی جگہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی صورت میں رابطہ کریں ہم ہیں آپ کی آواز03457838127

30/12/2022

بھٹہ ایسوسی ایشن کا قیام

تھانہ باہلک کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلہ, سٹی پولیس آفیسر سید خالد محمود ہمدانی نے فوری رسپانس دینے اور بہادری سے ڈاکو...
03/12/2022

تھانہ باہلک کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلہ, سٹی پولیس آفیسر سید خالد محمود ہمدانی نے فوری رسپانس دینے اور بہادری سے ڈاکوؤں کا مقابلہ کرنے پر ڈولفن اور پولیس ٹیموں کو اپنے دفتر میں بلاکر باقاعدہ تعریفی سرٹیفیکیٹس سے نوازا

ظفر اقبال ڈی ایس پی سرکل تاندلیانوالہ تعینات
17/11/2022

ظفر اقبال ڈی ایس پی سرکل تاندلیانوالہ تعینات

تھانہ صدرتاندلیانوالہ میں پولیس ملازمین سے واردات کے دوران سرکاری رائفل چھین لی گی سی آئی اے صدر ڈویژن پولیس نے ایک ملزم...
15/11/2022

تھانہ صدرتاندلیانوالہ میں پولیس ملازمین سے واردات کے دوران سرکاری رائفل چھین لی گی سی آئی اے صدر ڈویژن پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرکے سرکاری رانفل برآمدکرلی

دوران حراست ملزم کی موت تھانہ سٹی تاندلیانوالہ ایس ایچ او سمیت دیگر ملازمین حوالات میں مقدمہ درج
15/11/2022

دوران حراست ملزم کی موت تھانہ سٹی تاندلیانوالہ ایس ایچ او سمیت دیگر ملازمین حوالات میں مقدمہ درج

03/11/2022

عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کرنیوالے ملزم کا اعترافی بیان

ماشاءاللّٰہ 452گ ب رحمےشاہ کا فخر رحمے شاہ کا شہزادہ کاشف منصب  لاہور میں  جاری پنجاب گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے میں کامیا...
28/10/2022

ماشاءاللّٰہ 452گ ب رحمےشاہ کا فخر
رحمے شاہ کا شہزادہ کاشف منصب لاہور میں جاری پنجاب گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے میں کامیاب رہا
کاشف منصب نے کبڈی کے کھیل میں فیصل آباد ڈویژن کی نمائندگی کی
فائنل میں فیصل آباد کبڈی ٹیم نے لاہور ڈویژن کو شکست دے کر گولڈ میڈل اپنے نام کیا
رحمے شاہ سپورٹس کی جانب سے کاشف منصب اور اہلیان رحمے شاہ کو ڈھیروں مبارکباد
اللّٰہ پاک کاشف منصب کو مزید ڈھیروں کامیابیاں نصیب کرے

27/10/2022

ٹرانسفارمر چوری کی واردات
تاندلیانوالہ//
تھانہ گڑھ کے علاقہ 542 گ ب تاندلیانوالہ مامونکانجن روڈ مین شاہراہ سے بجلی کے لگے پولز نامعلوم چور ٹرانسفارمر اتار کر رفو چکر

Address

Tandlinawala Kanjwani
Kanjwani

Telephone

+923457838127

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nawai pakistan News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nawai pakistan News:

Share


Other Media/News Companies in Kanjwani

Show All