جنوبی وزیرستان۔۔
احساس کفالت سروے پروگرام آغاز ہو چکا ہے اس کے ٹیم کی جانب سے وزیرستان کی سادا لوح عوام کو لوٹنے کا عمل جاری ہے فی شناختی کارڈ سو روپے وصولی بتایا جارہا ہے۔۔
#BafarTime
ممبر صوبائی اسمبلی و ڈیڈک چیئرمین نصیر اللہ خان کا ٹانک کمپاونڈ میں جرگہ سے خطاب
جنوبی وزیرستان پی ٹی آئی کے کارکنوں کا ڈیرہ اسماعیل خان میں جنوبی وزیرستان میں ترقیاتی کاموں،نصیراللہ وزیر کے حق میں اور اس پریس کانفرنس کے ردعمل میں پریس کانفرنس کی گئی جوکہ عیدالفطر سے قبل کی گئی تھی۔
مذید تفصیل اس ویڈیو میں
#BadarTime #PTI #SouthWaziristan
خیام شاہ کی تلاش ۔۔
ہمBadarTimeکی نمائندے نہر کی کنارے پر بیٹھے ہیں یپارا خیام کی انتظار کر رہے ہیں مگر خونخوار نہر اب تک خیام شاہ کی ڈیڈ باڈی نہیں دیتے ہیں
یااللہ تو رحم فرما دیں 😭😭😭
لاک ڈاؤن میں دکانداروں کاحال 😀
دوکان کا شٹر نیچے کر کے لائٹ بند ہونے کی وجہ سے چینی کی جگہ لوگوں کو آٹا دینے لگے 😂
عارف وزیر کی جنازہ اب توڑی دیر بعد ادا ہو رہا ہے