Zain ul Abdin Rajpoot

Zain ul Abdin Rajpoot About News And Articles

05/02/2024

کنڈیارو: یوم یکجہتی کشمیر پر ریلی کا انعقاد، کشمیر بنے گا پاکستان پاک فوج زندہ باد پاکستان زندہ باد کے نعرے، عوام کی بڑی تعداد میں شرکت۔

"بڑی خبر"بانی پی ٹی آئی اور بشرہ بیبی کے عدت میں نکاح کے کیس کا فیصلہ آج دوپہر 1 بجے سنایا جائیگا۔
03/02/2024

"بڑی خبر"
بانی پی ٹی آئی اور بشرہ بیبی کے عدت میں نکاح کے کیس کا فیصلہ آج دوپہر 1 بجے سنایا جائیگا۔

30/01/2024

سائفر کیس / فیصلہ آگیا

عمران خان اور شاھ محمود کو 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔

23/01/2024

کنڈیارو: ن لیگ اور جی ڈی اے مشترکہ جلسے کا انعقاد، رہنما جلسے سے خطاب کریں گے ۔

18/01/2024

نوشہرو فیروز میں یونیورسٹی بنائیں گے، اب اسلام آباد نہیں مورو میں فیصلے ہونگے،

بلاول بھٹو

بریکنگ نیوز۔۔۔بلوچستان پر حملہ، پاکستان کا ایران کو بھرپور جواب، دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے ایران کے صوبے سیستان میں...
18/01/2024

بریکنگ نیوز۔۔۔
بلوچستان پر حملہ، پاکستان کا ایران کو بھرپور جواب، دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے ایران کے صوبے سیستان میں دہشتگردوں کی مخصوص پناہ گاہوں کو نشانا بنایا گیا ہے۔

افسوسناک خبرسندھ کے معروف و نامور اداکار میر محمد لاکھو دل کا دورہ پڑنے کے سبب انتقال کرگئے۔
15/01/2024

افسوسناک خبر
سندھ کے معروف و نامور اداکار میر محمد لاکھو دل کا دورہ پڑنے کے سبب انتقال کرگئے۔

15/01/2024

ن لیگ / اوکاڑہ جلسہ

اوکاڑہ: ن لیگ نے انتخابی مہم شروع کردی اوکاڑہ میں جلسہ مریم نواز کا خطاب۔

پنجاب، خیبرپختونخواہ کے مختلف شہروں زلزلے کے جھٹکے، اسلام آباد، پشاور، لاہور، ابیٹ آباد، سرگودھا، میانوالی، بھکر اور دیگ...
11/01/2024

پنجاب، خیبرپختونخواہ کے مختلف شہروں زلزلے کے جھٹکے، اسلام آباد، پشاور، لاہور، ابیٹ آباد، سرگودھا، میانوالی، بھکر اور دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے لوگ خوف سے اپنے گھروں سے نکل آئے، زلزلے کی شدت 6 ریکارڈ کی گئی۔

10/01/2024

پشاور ہائیکورٹ / بڑا فیصلہ
پی ٹی آئی کو بلا واپس مل گیا، الیکشن کمیشن کا 22 دسمبر کا فیصلہ غیر قانونی قرار

07/01/2024

انٹرنیٹ سروس / متاثر

پاکستان میں فیس بک، یوٹیوب، انسٹاگرام کی سروسز متاثر ہونے کی اطلاعات

05/01/2024

پیپلز پارٹی کی حکومت بنتی ہے تو تنخواہ ڈبل کریںنگے، بلاول بھٹو

بڑی خبر سامنے آگئی۔۔۔۔۔توہین الیکشن کمیشن میں فرد جرم عائد کیے جانے کے دوران بانی پی ٹی آئی عمران خان شدید غصے میں آگئے ...
05/01/2024

بڑی خبر سامنے آگئی۔۔۔۔۔
توہین الیکشن کمیشن میں فرد جرم عائد کیے جانے کے دوران بانی پی ٹی آئی عمران خان شدید غصے میں آگئے اور الیکشن کمیشن ممبران کو سنگین دھمکی دی، کہا کہ اقتدار میں آکر تم پر آرٹیکل 6 لگاؤں گا۔


03/01/2024

پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا

تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لے لیا گیا الیکشن کمیشن کا 22 دسمبر کا فیصلہ بحال، پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ۔

پشاور ہائیکورٹ میں آج تحریک انصاف کے انتخابی نشان کے متعلق فیصلہ متوقع، پی ٹی آئی کو بلے کا انتخابی نشان دینے کا معاملہ...
03/01/2024

پشاور ہائیکورٹ میں آج تحریک انصاف کے انتخابی نشان کے متعلق فیصلہ متوقع، پی ٹی آئی کو بلے کا انتخابی نشان دینے کا معاملہ، الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست پر سماعت آج پھر ہوگی۔



03/01/2024

لاہور سے بلاول بھٹو کے کاغذات نامزدگی منظور، این اے 127 بلاول کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض مسترد۔

31/12/2023

😔

25/12/2023

25 دسمبر / یومِ پیدائش

بابائے قوم، بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا 147 واں یومِ پیدائش⁦❤️⁩

"ملت کا پاسباں ہے
محمد علی جناح"
❤️🇵🇰

Address

Kandiaro

Telephone

+923241994112

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zain ul Abdin Rajpoot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zain ul Abdin Rajpoot:

Videos

Share