ZoyaAleem

ZoyaAleem Services available at affordable prices :
1. Marketing Services
2. Graphic Designing Services
3. Shopify store setup

HOW TO GROW YOUR BRAND ON SOCIAL MEDIA?
27/05/2024

HOW TO GROW YOUR BRAND ON SOCIAL MEDIA?

beshak💕
23/05/2024

beshak💕

22/05/2024

*تتلییاں پھولوں سے زیادہ حسین ہوتی ہیں۔🌻🦋*
*لیکن جب باغات کے سودے کئے جاتے ہیں تو اہمیت پھولوں کو دی جاتی ہے۔* 💯

*اسی طرح انسان چاہے جتنا مرضی خوبصورت ہو اہمیت اخلاق کو دی جاتی ہے۔🤍🥰*

*اپنے اخلاق کو بلند رکھیں تاکہ بلندیاں آپ کو ڈھونڈیں.🥰*
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

22/05/2024

جب تک آپ کے ہاتھ سے خیر تقسیم ہو رہا ہے تب تک آپ پر زوال نہیں آسکتا...!!!!
خیر کا مطلب ہے
🔥علم ، شعور ،
🔥اچھا مشورہ ،
🔥محبتیں ،دکھ میں دلاسہ ،
🔥مسکرا کے سلام کا جواب دینا،
🔥بلا حسد مبارکباد دینا،
اور اس طرح کئی چھوٹی چھوٹی باتیں ہیں جن کے زریعے مخلوقِ خدا میں خوشی بانٹی۔۔۔۔ جاسکتی ہے❤🌸
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

19/05/2024

NETFLIX doesn't cost Rs.499, It costs you your time.

Coke doesn't cost Rs.30, It costs you your health.

Social media isn't free, It costs you your focus.

_THERE IS ALWAYS A HIDDEN COST_

Remember the Golden🥇 Management Quote;

“When something is free, You are the Product."

دنیا کی ہر خوشی ماں باپ کی دعاؤں میں ہے.❣️
18/05/2024

دنیا کی ہر خوشی ماں باپ کی دعاؤں میں ہے.❣️

17/05/2024

Reasons your business need a Social Media Marketing Agency?

جمعہ مبارک 💕
17/05/2024

جمعہ مبارک 💕

✨✨
16/05/2024

✨✨

16/05/2024

خاموشی جیسی کوئی حکمت نہیں ہے۔🌸

15/05/2024

*اللَّهُمَّ صَلِِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ*
*كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ*
*.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*❤️
*اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ*
*كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ*
*.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*❤️
صبح بخیر✨

12/05/2024

صرف اللّٰہ کو پکارو


HAPPY MOTHER'S DAY 💕
12/05/2024

HAPPY MOTHER'S DAY 💕

10/05/2024

میں بھی امیر ہوتا🙂🙃

اگر آپ بھی اس طرح کا flyer ڈیزائن کروانا چاہتے ہیں یہ کوئی اور ڈیزائننگ سروسز چاہتے ہیں تو رابطہ کریںwhatsapp :031258406...
09/05/2024

اگر آپ بھی اس طرح کا flyer ڈیزائن کروانا چاہتے ہیں یہ کوئی اور ڈیزائننگ سروسز چاہتے ہیں تو رابطہ کریں
whatsapp :03125840606
میری فراہم کردہ خدمات یہ ہیں:
1. Logo Designing
2. Social media post
3. Flyer
4. Poster
5. Business card
6. CV
7. Ads designing
چاہے آپ اسٹارٹ اپ ہوں، چھوٹے کاروبار ہوں یا فرد، میری خدمات آپ کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے تیار کی گئی ہیں۔ سب سے بہتر، میرے نرخ سستی ہیں! مزید معلومات کے لیے یا اپنی مخصوص ضروریات پر بات کرنے کے لیے بلا جھجھک ان باکس کے ذریعے رابطہ کریں۔

09/05/2024

صبح بخیر✨

08/05/2024

🚀 Boost your business with the Help of Our Social Media Marketing Service
We will boost your business on social media platform to get more sales, users, traffic.
✅ Get this service Now and get 50% off 🔥🔥 on your first order of this month.

IMPORTANCE OF SOCIAL MEDIA MARKETING FOR SMALL BUSINESSES
06/05/2024

IMPORTANCE OF SOCIAL MEDIA MARKETING FOR SMALL BUSINESSES

منزلیں چاہے کتنی ہی اونچی کیوں نہ ہوں، راستے ہمیشہ پیروں کے نیچے ہی ہوتے ہیں #پابندی  #حوصلہ  #منزل
28/04/2024

منزلیں چاہے کتنی ہی اونچی کیوں نہ ہوں، راستے ہمیشہ پیروں کے نیچے ہی ہوتے ہیں

#پابندی #حوصلہ #منزل

*دو چــیزیں بـڑی اہــم ہیــں۔ اللّٰــہﷻ کا ڈر اور اللّٰـــہﷻ کا در۔ جـــس کـــو یـــہ دو نعمتــیں حاصل ہو گئـیں سمـــجھو...
19/04/2024

*دو چــیزیں بـڑی اہــم ہیــں۔ اللّٰــہﷻ کا ڈر اور اللّٰـــہﷻ کا در۔ جـــس کـــو یـــہ دو نعمتــیں حاصل ہو گئـیں سمـــجھو وہ کامــیاب ہوگــیا* ❤️🤲❤️

تمام اہل اسلام کو چند رات مبارک ہو ❤️🌙۔۔۔۔۔
09/04/2024

تمام اہل اسلام کو چند رات مبارک ہو ❤️🌙
۔
۔
۔
۔
۔

اپنا راستہ ڈھونڈو🍁✨ہر قدم آپ کو اپنے خوابوں کے قریب لے جاتا ہے۔🌹🍃یاد رکھیں، ہر کوشش آپ کرتے ہیں شمار کی جاتی ہے، اور ہر ...
06/04/2024

اپنا راستہ ڈھونڈو🍁✨

ہر قدم آپ کو اپنے خوابوں کے قریب لے جاتا ہے۔🌹🍃

یاد رکھیں، ہر کوشش آپ کرتے ہیں شمار کی جاتی ہے، اور ہر رکاوٹ صرف آپ کے کامیابی کی طرف کا ایک سنگ میل ہے۔🌸

جاری رہیں، کیونکہ عظمت آپ کو بس ایک چوکور کے قریب ہے۔✊

آپ ناقابلِ روک، اور دنیا آپ کو چمکنے کے لئے انتظار کر رہی ہے!❤

03/04/2024

🌟*طاق راتوں کےاعمال*🌟

جاۓ نماز پر قبلہ رو ہو کر پوری توجہ اور یکسوئی کیساتھ پڑھیں۔
🌟 *تسبیحات*🌟
🔹ایک تسبیح استغفار
🔹ایک تسبیح درود شریف
🔹ایک تسبیح کلمہ طیبہ
*لَا الٰه الّا اللّٰه*
🔹ایک تسبیح دعاۓ لیلۃ القدر
*اللّٰھُمَّ اِنَّک َعَفُوٌّ کَرِیم ٌتُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّی*
🔹ایک تسبیح
*لا الٰه الّا اللّٰه نَستغفرُاللّٰه نسْأَلُکَ الْجَنّةَ وَنعُوذُبِکَ مِنَ النّار*
🌟 *نوافل*🌟
🔹دو رکعات نفل کے بعد اس پرفتن دور میں اپنی اور اپنی نسلوں کے ایمان کی حفاظت کے لیے ادا کریں اس دعا کے ساتھ کہ اللہ نے ایمان پر زندگی دی تو ایمان پر موت بھی عطا فرمائیں.
🔹 *دو رکعات نماز صلوة التوبہ*
ایک ایک گناہ ،جو جان بوجھ کر کیے جو ان جانے میں کیے جو آئندہ کریں گے۔انکو یاد کر کر کے توبہ اور استغفار کریں ۔اور آئندہ ان گناھوں سے بچنے کی توفیق مانگیں۔اوراللہ سے دعا کریں کہ تمام اخلاقی برائیاں ۔غیبت,چغلی,کینہ،حسدوبغض,وغیرہ سے نجات دیں اور حفاظت فرمائیں ۔
🔹 *دو رکعات صلوة الشکر*
ایک ایک نعمت کا نام لیکر شکر ادا کریں مثلا ایمان ,عزت,اولاد ,صحت ,مال وغیرہ
🔹 *دو رکعات صلوة الحاجات*
کے بعد سب حاجات کے لیے دعائیں مانگیں۔دین و دنیا اور آخرت میں کامیابی کیلیے۔اللہ کی رضا اورکلمہ طیبہ پر خاتمہ نصیب ہو.قیام قبر پرسکون اور قرآن کے نور سے منور ہو .صالحین کے ساتھ حشر ہو .روزمحشر اللہ کے عرش کا سایہ نصیب ہو۔جنت الفردوس نصیب ہو۔بلا حساب کتاب جنت میں داخلہ نصیب ہو۔ حضور ﷺ کا ساتھ اور اللہ تعالی کا بے حجاب اور دائمی دیدار نصیب ہو۔
🔹 *دو رکعات نفل*
اس نیت سے کہ اس کا ثواب نبی کریم ﷺ کی ذات کو پہنچے اور اسکے بعد دعا مانگیں کہ اللہ آپ ﷺ کو مقام محمود پر پہنچائیں ۔آپ ﷺ کا دیدار اور شفاعت نصیب فرمائیں۔ خواب میں آپ ﷺ کی زیارت ہو۔آپ ﷺ کے دین پر چلنے والا بنائیں ۔آپ ﷺ کی سنتوں پر عمل کرنے والا بنائیں ۔ جنت البقیع میں دفن ہونے کی سعادت نصیب ہو۔قیامت کے دن آپ ﷺ کا فخر بنائیں ۔آپ ﷺ کے ہاتھوں جام کوثر پلائیں ۔آپ ﷺ کے ساتھ جنت میں داخل فرمائیں اور جنت میں آپ ﷺ کے ساتھ گھر اور شب وروز کی معیت عطا فرمائیں۔
🔹 *دو رکعات نفل سب صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین ,تمام تبع تابعین اور بزرگان دین کے لیے*
جن کے توسط سے ہم تک دین پہنچا. دعا کیجیے کہ اللہ انھیں اپنی شان کے مطابق اجر عظیم عطا فرمائیں۔
🔹 *دو رکعات نفل اپنے بہترین ازدواجی تعلقات کے لیے*
🔹 *اپنے ہر بچے کے لیے الگ الگ دو رکعات نفل پڑھ کر دعا مانگیں*
اگر وقت کی کمی ہے تو سب بچوں کے لیے دو رکعات نفل پڑھ کر خوب دعائیں مانگیں کہ اللہ ان کو اور انکی نسلوں کو ہر قسم کے فتنے جو آج ہیں یا جو مستقبل میں آئیں گے ان سے محفوظ رکھیں اور خاص طور پر بنی اسرائیل کی تمام اخلاقی بیماریوں اور قوم لوط میں پائی جانے والی ہر برائی سےھمارے بچوں کو بچا کر رکھیں ۔دجال کے فتنے سے محفوظ رکھیں . بےداغ جوانی عطا ہو۔با حیا ہوں ۔خوب سیرت ہوں ۔بچیوں بچوں کے اچھے رشتوں کے لیے دعا کریں چاہے وہ گود ہی کے کیوں نہ ہوں۔
🔹 *دو رکعات نفل پڑھ کر والدین کے لیےدعا کریں*
🔹 *دو رکعات نفل نماز امت مسلمہ کے لیے*
پوری امت مسلمہ جو لوگ اس دنیا سے چلے گئے ،جو ابھی ہیں اور جو آئیں گے ان سب کے لیے دعا کریں۔خاص طور پر جن ممالک میں مسلمان بری طرح ظلم کا شکار ہیں ان کے لیےخصوصی دعا کریں ۔
🔹 *دو رکعات نفل پڑھ کر آپکے خاندان میں جو لوگ کسی پریشانی کا شکار ہیں انکے لیے دعا کریں۔*
🔹 *دو رکعات نفل حج اور عمرہ کی سعادت کے لیے دعا مانگیں*
🔹 *آخر میں دو رکعات نفل عبادت کی قبولیت کے لیے*
یہ شکر ادا کرنے کے لیے کہ اللہ نے اس ساری عبادت کی توفیق دی اوراللہ اسکو قبول فرما لیں ۔
🌟 *قرآن کریم کی تلاوت*🌟
جتنی ممکن ہو سکے۔
🌟 *صدقہ*🌟
چاہے ایک درہم ہی کیوں نہ ہو۔
*شرعی عذر کیساتھ خواتین کےلیے کرنے کے اعمال*
*دعائیں*
شرعی عذر رکھنے والی خواتین ان نوافل کی بجاۓ ان سب چیزوں کیلیے کثرت سے دعا کریں*
🌟 *تسبیحات*🌟
جو اوپر بتائی گئی ہیں۔
🌟 *صدقہ*🌟
چاہے ایک درہم ہی کیوں نہ ہو۔
*مجھے بھی اپنی قیمتی دعاٶں میں یاد رکھیے*

Send a message to learn more

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پہ باقاعدگی سے پوسٹ کرنا بہت ضروری ہے۔۔۔اسے کبھی ہلکا نا لیں ۔۔جتنا زیادہ آپ ریگولر ہوں گے۔۔جتنا آ...
01/04/2024

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پہ باقاعدگی سے پوسٹ کرنا بہت ضروری ہے۔۔۔
اسے کبھی ہلکا نا لیں ۔۔
جتنا زیادہ آپ ریگولر ہوں گے۔۔
جتنا آپ اپنی آڈینس سے انٹریکٹ کریں گے
اتنا جلد آپکی آڈئینس آپ کو سمجھے گی۔۔
آپ کو یاد رکھے گی ۔۔۔
لیکن یہاں یہ یاد رکھیں ۔۔۔
کہ "بھیڑا رونے نالوں چپ چنگی"
یعنی اچھا کنٹینٹ شئیر کریں جو آپ کے کام سے ریلیٹڈ ہو تا کہ آپ کا امپریشن آپ کی فیلڈ کے مطابق پڑے
اور ویسی ہی آڈئینس آپ کے پاس آئے۔۔۔
یہ نا ہو کہ ہوں تو آپ فری لانسر
اور شئیر آپ میمز کرتے رہیں اور خوش ہوتے رہیں کہ بھئی بڑی انگیجمنٹ مل رہی ہے۔۔۔
یہ میمز پہ آنے والے لوگ کام کی پوسٹ پہ نہیں آئیں گے ۔۔۔۔
ہاں البتہ آپ اپنی کیٹیگری سے ریلیٹڈ کچھ فنی بھی شئیر کر سکتے ہیں۔۔۔۔
یاد رکھیں یہاں جو دکھتا وہی بکتا ہے
اور یہ آپ کے ہاتھ میں ہیں کہ آپ خود کو کیا دکھاتے ہیں۔۔
یہ تصویر بڑے دنوں سے سنبھال رکھی تھی ویک اینڈ پہ شئیر کرنے کیلئے ۔۔
مجھے اس سے ویک اینڈ کے ناشتے والی وائبز آئیں۔۔
اللہ پاک سب کو کامیاب کرے آمین ♥

۔میری فیس بک مینیجمنٹ میں یہ سروسز موجود ہیں
👈 1.فیس بک پيج بنانا.
👈2. بہترین کور فوٹو اور پروفائل فوٹو بنانا۔
👈3. فیس بک پیج کی پروفیشنل سیٹنگز کرنا۔
👈4. فیس بک پیج مینیجمینٹ۔
👈5. فیس بک پیج آپٹیمائزیشن
👈6. اشتہار/ایڈز چلانا۔
👈7.فولورز بڑھانا
👈8.سیلز بڑھانا
👈9.انگیجمنٹ بڑھانا
👈10. بزنس کے بارے میں زیادہ سے زیادہ لوگوں کو آگاہی دینا ۔

اوریجنل پیج فالورز انتہائی مناسب قیمت میں دستیاب ہیں
ان سروسز کے لیے آپ انباکس کر سکتے ہیں











01/04/2024

*🇷 ᴀᴍᴢᴀɴ 𝖚𝖑🇲 ᴜʙᴀʀᴀᴋ*
🕋📿🕌

یوں تو ہم سارا سال ہی کسی نہ کسی دنیاوی مقصد کے لیئے وظائف پڑھتے رہتے ہیں
لیکن اس بار
یہ رمضان المبارک صرف اور صرف اللہ عزوجل کو راضی کرنے اسکے محبوب رحمت العلمین ﷺ پر درود پڑھتے ذکر اللہ میں گزاریں

کہ ہمارا اللہ ہم سے راضی ہو جائ

تو آئیں اس رمضان کے وظائف کی ترتیب بنا لیں
_______________________________

(1) نماز تہجد ___

سحری کے لیئے تو سب نے ہی اٹھنا ہوتا ھے تو کیوں نا اسی بہانے ایک مہینہ تہجد گزار بن جائیں

دو رکعت نماز نفل براۓ تہجد پڑھ لیں
تہجد کی نیت عام نفل نماز کی طرح ہی کی جاتی ھے

تہجد کے بعد رو رو کر اللہ سے دعا مانگیں کیونکہ یہ وہ وقت ھے جب اللہ خود کہہ رہا ہوتا ھے کہ ھے کوئی مانگنے والا جسے میں دوں

تہجد کے بعد سحری کی تیاریوں میں مصروف ہو جائیں
******************************
(2) نماز فجر کے بعد_____

سورت الاخلاص 10 مرتبہ
استغفر اللہ 100 مرتبہ
سوت یسین 01 مرتبہ
ایک سپارہ روزانہ
*******************************
(3) نماز ظہر کے بعد _

کلمہ طیبہ 100 مرتبہ
درود شریف (صلی اللہ علی محمد) 500 مرتبہ

********************************

(4) دوپہر میں دو گھنٹے سو جائیں کیونکہ قیلولہ کرنا سنت ھے

********************************

(5) نماز عصر کے بعد____

درود شریف (صلی اللہ علی محمد) 500 مرتبہ
********************************

(6) نماز مغرب کے بعد____

سورت واقعہ 01 مرتبہ
درود شریف ( صلی اللہ علی محمد) 500 مرتبہ
*********************************

نماز عشاء کے بعد_____

سورت الملک 01 بار
درود شریف (صلی اللہ علی محمد) 500 مرتبہ

اسکے بعد بیس رکعت نماز تراویح پڑھ کر سو بار یہ پڑھیں لا حول والا قوتہ الا باللہ العلی العظیم
اور اس کا ثواب امت مسلمہ کو بخش دیں اور اپنے لئے رو رو کر اللہ سے دعا مانگیں کہ اے اللہ ہم سے ارضی ہو جا
کیونکہ اللہ آپ سے راضی ہو گیا تو آپ کے سب کام بن جائیں گے
*********************************

صرف ایک مہینہ اس شیڈول پر عمل کر لیں سختی سے ایک ماہ بعد آپ دیکھیں گے کہ آپ نے

ایک قرآن مجید مکمل کر لیا ہوگا اور کئی ہزاروں کی تعداد میں استغفار پڑھا ہوگا اور کلمہ طیبہ پڑھا ہوگا

تیس مرتبہ سورت واقعہ پڑھ لی ہوگی
تیس مرتبہ سورت الملک پڑھ لی ہوگی
وغیرہ وغیرہ

شکر الحمدللہ

اور ان سب کے بعد آپ اپنی روحانی کیفیت کا اندازہ بھی لگا لینا کہ اب آپ کس اسٹیج پر کھڑے ہیں کیونکہ رمضان میں ہر وظیفے و عمل کا ثواب ستر گنا زیادہ ملتا ھے
----------------------------------------------------------

انتہائی آسان شیڈول ھے بس محنت اور لگن کی ضرورت ھے
اگر کوئی اس میں کمی بیشی کرنا چاہے تو وہ بھی کر سکتا ھے لیکن اگر اس شیڈول کے حساب سے چلیں گے تو پھر عبادت سے دل نہی اکتاۓ گا ان شاءاللہ

اگر آپ بھی اس طرح کا flyer ڈیزائن کروانا چاہتے ہیں یہ کوئی اور ڈیزائننگ سروسز چاہتے ہیں تو رابطہ کریںwhatsapp :031258406...
31/03/2024

اگر آپ بھی اس طرح کا flyer ڈیزائن کروانا چاہتے ہیں یہ کوئی اور ڈیزائننگ سروسز چاہتے ہیں تو رابطہ کریں
whatsapp :03125840606

میری فراہم کردہ خدمات یہ ہیں:
1. Logo Designing
2. Social media post
3. Flyer
4. Poster
5. Business card
6. CV
7. Ads designing

چاہے آپ اسٹارٹ اپ ہوں، چھوٹے کاروبار ہوں یا فرد، میری خدمات آپ کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے تیار کی گئی ہیں۔ سب سے بہتر، میرے نرخ سستی ہیں! مزید معلومات کے لیے یا اپنی مخصوص ضروریات پر بات کرنے کے لیے بلا جھجھک ان باکس کے ذریعے رابطہ کریں۔

30/03/2024

ٹھنڈا رمضان عطا کرنے والا رب، ہمیں قبر اور حشر کی گرمی سے بھی محفوظ فرمائے

آمین ثم آمین ❤
Everyone

اگر آپ بھی اس قسم کی سوشل میڈیا پوسٹ ڈیزائن کروانا چاہتے ہیں تو انباکس کریںہماری سروسز میں شامل ہے :Logo designingPost d...
27/03/2024

اگر آپ بھی اس قسم کی سوشل میڈیا پوسٹ ڈیزائن کروانا چاہتے ہیں تو انباکس کریں

ہماری سروسز میں شامل ہے :
Logo designing
Post designing
Flyers
Posters
Business card
Facebook cover photo

Or any graphic related work

Watsapp me : 03125840606

۔
۔
۔
۔
۔
۔

27/03/2024

*اللَّهُمَّ صَلِِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ*
*كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ*
*.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*❤️

*اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ*
*كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ*
*.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*❤️

صبح بخیر✨

السلام علیکمکیا آپ اپنی CV کے اچھا نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں؟ 😟 تو گھبرائیں مت۔۔۔ ہم آپ کے لئے ایک پیشہ ورانہ CV تیار...
25/03/2024

السلام علیکم
کیا آپ اپنی CV کے اچھا نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں؟ 😟 تو گھبرائیں مت۔۔۔ ہم آپ کے لئے ایک پیشہ ورانہ CV تیار کریں گے جو آپ کو آپ کی پسند کی نوکری حاصل کرنے میں مدد کرے گی۔ 🌟📄
نوکری کے حصول میں CV ایک اہم کردار ادا کرتی ہے.
اندرون ملک اور بیرون ملک روزگار کے حصول کے لئے بہترین CV ہی آپ کی مدد کرسکتی ہے.......
ذیل میں چند سیمپل دئیے گئے ہیں۔
پروفیشنل سی وی (CV) ریزیوم (Resume) بنوانے کےلئے ہم سے رابطہ کریں۔

✓ For More Details and Order Contact me on :03125840606

Address

Kamra

Telephone

+923125840606

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZoyaAleem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ZoyaAleem:

Videos

Share


Other Digital creator in Kamra

Show All