15/11/2024
کیا شرم کی بات ہے۔ پاکستان کے وزیر دفاع لندن میں معمولی پولیس اہلکاروں (جو اے ایس آئی لیول کے بھی نہیں) کے ساتھ بیٹھ کر اپنے ہی پاکستانیوں کی شکایت کر رہے ہیں۔کوشش کریں کہ پاکستانیوں کو پاکستان میں ایف آئی آر درج کروانے کے لیے یہی سہولت فراہم کریں تو آپ کے مسائل حل ہو جائیں گے۔ کوئی شرم ہوتی ہے، کوئی حیاء ہوتی ہے۔ جلیل آفریدی