بریکنگ نیوز ۔۔
عیسیٰ خیل سے تعلق رکھنے والے سابق ممبر صوبائی اسمبلی ببلی خان کو اینٹی کرپشن نے گرفتار کر لیا ۔۔۔
بریکنگ نیوز ۔۔
میانوالی میں دہشت گردوں نے حملہ کر دیا۔۔
میانوالی کے علاقہ قبول خیل چیک پوسٹ پر 12 دہشت گردوں نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کر کے فائرنگ شروع کر دی۔۔
مزید تفصیلات دیکھیں میانوالی ٹی کی اس وڈیو میں ۔۔
Weather #followersreels #photographychallenge #weather #sky
Jinnah barrage #followersreels #weather #river #photographychallenge
بریکنگ نیوز ۔۔
انتظامیہ کی عدم دلچسپی کی وجہ سے نواحی علاقہ جنتی والا سمیت پہاڑی نالہ بڑوچ کا پانی لوگوں کے گھروں میں داخل ہو گیا ، کسانوں کا لاکھوں روپے کا نقصان ۔۔۔
بریکنگ نیوز ۔۔
میانوالی کے علاقہ جناح بیراج کالاباغ کے مقام پر دریائے سندھ میں چھوٹا بچہ گر گیا۔۔
ایک نوجوان نے میانوالی کی دلیری کی روایت کو زندہ رکھتے ہوئے دریا میں بچے کے پیچھے چھلانگ لگا دی ۔۔
بچے کے ساتھ کیا صورتحال پیش آئی تفصیلات کے لئے میانوالی ٹی وی کی یہ ویڈیو دیکھیں ۔۔
کمرمشانی میں مبینہ طور پر پولیس کی جانب سے شہری پر منشیات فروشی کی جھوٹی ایف آئی آر درج کر دی گئی،
ملزم کے بھائی اور اہل علاقہ نے پولیس کے خلاف پریس کانفرنس میں الزامات کی بوچھاڑ کر دی۔۔
مزید تفصیلات میانوالی ٹی وی کی اس وڈیو میں دیکھیں ۔۔۔
جناح بیراج کالاباغ اور چشمہ بیراج پر پانی کی آمد میں اضافہ ، نچلے درجے کا سیلاب ریکارڈ ۔۔
بریکنگ نیوز ۔۔۔
تھانہ کالاباغ میں زیر حراست ستر سالہ بزرگ شہری جاں بحق ۔۔
کمرمشانی میں دودھ پینے سے ایک ہی خاندان کی خاتون سمیت تین بچے فوڈ پوائزنگ کا شکار ہو گئے ۔
اڑھائی سالہ محسن ہسپتال میں دم توڑ گیا۔۔۔۔۔
تفصیلات وڈیو میں ۔۔۔
بریکنگ نیوز ۔۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز آج میانوالی میں مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال کا نام بدل کر جنرل ہسپتال میانوالی کے نام سے ہسپتال کا باقاعدہ افتتاح کریں گی۔۔ ذرائع
بریکنگ نیوز ۔۔
میانوالی جہاز چوک میں مخالفین کی فائرنگ سے روکھڑی کا رہائشی ایک شخص شدید زخمی ۔۔۔
میانوالی کے نواحی علاقہ کمرمشانی میں ایک نوجوان میں کانگو وائرس کا انکشاف ، متاثرہ نوجوان کو پمز ہسپتال اسلام آباد منتقل کر دیا گیا ، لانگو جیسی خطرناک بیماری کے وائرس کی موجودگی کا سن کر ضلعی انتظامیہ سمیت مختلف محکمہ جات کی ٹیمیں کمرمشانی پہنچنا شروع ہو گئیں۔۔۔
کمرمشانی کی معروف شخصیت رفیع الله شیرو فیس بک سیکھتے ہوئے۔۔
ڈی پی او میانوالی مطیع الله نوانی صاحب تھانہ کمرمشانی پر لہرانے والے قومی پرچم کی حالت پاکستان کی طرح بہت کسمپرسی کا شکار ہے۔ اگر چند سو روپے خرچ کر کے اس بے جان مخلوق کو تبدیل کر دیا جائے تو پنجاب پولیس کے بجٹ میں کوئی طوفان نہیں آئے گا۔۔
آپ خود کئی مرتبہ تھانہ کمرمشانی کا معائنہ کر چکے ہیں لیکن مین گیٹ سے کبھی اوپر بھی نظر اُٹھا لی کریں
میانوالی: نواحی علاقہ موچھ میں 12 سالہ لڑکے کے قاتل گرفتار نہ ہونے پر احتجاج
میانوالی: احتجاجی مظاہرین نے میانوالی بنوں روڈ ٹریفک کیلئے چند کر دیا
میانوالی: روڈ کی بندش سے مسافر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں
میانوالی: خواتین اور بچے خوار ہو گئے لیکن ٹریفک بحال نہ ہو سکی
میانوالی: پولیس موقع پر موجود لیکن مذاکرات کامیاب نہ ہو سکے
میانوالی: گذشتہ ماہ نامعلوم افراد نے 12 سالہ طالب علم کو قتل کر دیا تھا
میانوالی: پولیس نامعلوم قاتل گرفتار کرنے میں ابھی تک مکمل طور پر ناکام
سرگودھا رینج کے ترقی پانے والے سب انسپکٹرز اور اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کی تقریب ۔۔۔