Rana Ijaz 705

Rana Ijaz 705 Content Creator

05/02/2025

بلال جٹ اور مرتضی کی کشتی کرائی اور بلال جیت گیا

26/01/2025

فیصل آباد: ڈی پی این ٹی وی کی خبر پر ایکشن
سی پی او کا فوری ایکشن، تھانہ ملت ٹاؤن کی خاتون پر تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار

فیصل آباد میں تھانہ ملت ٹاؤن کی ایک خاتون پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے پر سی پی او فیصل آباد نے فوری ایکشن لیا۔ ڈی پی این ٹی وی کی خبر پر کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سی پی او فیصل آباد نے اس واقعے پر سخت نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ افسران کو ہدایت دی کہ ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کو یقینی بنایا جائے۔

تشدد کے اس واقعے پر شہریوں نے بھی شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے اور سی پی او فیصل آباد کے فوری اقدام کو سراہا ہے۔

گاڑی سیل کرنی ہیں ماڈل 1997 انجن 1500سی ڈیمانڈ 11لکھ فون نمبر 03166317922 چک نمبر 705گ ب کاغذ کلیئر ہیں
04/12/2024

گاڑی سیل کرنی ہیں ماڈل 1997 انجن 1500سی ڈیمانڈ 11لکھ فون نمبر 03166317922 چک نمبر 705گ ب کاغذ کلیئر ہیں

21/10/2024

مریم کون سا ریلیف دیتی ہیں بل تو اتنے آ رہے ہیں

21/10/2024

کمالیہ کی سبز منڈی میں بھنڈی کا ریٹ2000 سے لے کر 2700 تک گیا

13/10/2024

*کمالیہ سابق صوبائی وزیر و ایم پی اے تحریک انصاف آشفہ ریاض فتیانہ صوبائی اسمبلی میں خطاب کررہی ہیں۔*

09/10/2024

آج کمالیہ کے سبز منڈی میں بھنڈی کا ریٹ 2400 سے لے کر 3600 تک گیا۔ 9/10/2024

01/10/2024

آج کمالیہ کی سبز منڈی میں بھنڈی کا ریٹ 2000سے لے کر 2800 سو تک گیا 1/11/2024رانا ارسلان کمیشن شاپ کمالیہ

01/10/2024
26/09/2024

کیا کانفیڈینس ہے۔ بچے کا۔۔
بچہ پولیس کو مرغی چوری کی شکایت درج کرا رہا ہے پرچہ درج کروانے کے کتنے پیسے؟ 😃

Address

Kamalia

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rana Ijaz 705 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share