20/03/2024
جب آٹے کی خاطر ایک مسلمان بیٹی کے ساتھ ایسا ہو 😢۔ تو پھر زلزلے ہی آئیں گے نہ ۔۔۔😭😭🙏🙏😢
اللہ پاک میرے ملک کو برباد کرنے اور قوم کو ذلیل خوار کرنے والوں کو ھلاک و برباد فرمائے امین یارب العالمین