یہ سنار کی دکان لگتی ہے شاید کوئی اپنی بیٹی کی شادی کا زیور لینے آیا تھا یا شادی کی وجہ سے بیچنے آیا ہوگا جو موت کو سامنے دیکھتے ہوئے بھی اس کی پروا نہیں کر رہا لیکن یہ سوچتا ہوگا میری بیٹی کی شادی ہو جائے یا اس کی شادی کے زیور بیچ جائے میری جان چاہے چلی ہی جائے
زمین والوں پر رحم کرو آسمان والا تم پر کرے گا🥺😭😭
ماں باپ کے بغیر زندگی ادھوری ھے
اے میرے مالک پروردگار یااللہ ہر کسی کے ماں باپ کو سلامت رکھنا..آمین
لو جی پاوا ٹھنڈا ہوگیا جے 😂😂
#PunjabPolice
شرم سے ڈوب مرنا چاہئیے ایسے بے غیرت اور بے حس لوگوں کو حرام خور 😭
#shameonyou 😭😭
#heartbroken
#hearttouching
پاک فوج کا ہیلی کاپٹر بلوچستان میں گر کر تباہ، 6اہلکارشہید..
#expresssNews #Newsheadlinespakistan #Pakistanpolitics #BreakingNewsPakistan #Newsupdatepakistan #imrankhanshahbaz #PTIVSPDM #Ishaqdar #Ishaqdarreturnp #ExpressNews #Newsheadlinespakistan #Pakistanpolitics #BreakingNewsPakistan #Newsupdatepakistan #imrankhanpti #imrankhan #PTIJalsa #imrankhanshahbaz #Ishaqdar #Ishaqdarreturnp #NewsHeadlinesakistan
زندگی اپنی جب اس شکل سے گزری غالبؔ 😭😭
ہم بھی کیا یاد کریں گے کہ خدا رکھتے تھے
ﷲ پاک ہم سب کو حرام سے بچنے اور حق حلال کا رزق کمانے کی توفیق عطا فرمائے آمین ❤
پٹرول ڈلواتے وقت احتیاط کریں 😭