zeeshan Waseem live tapeball

zeeshan Waseem live tapeball Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from zeeshan Waseem live tapeball, Broadcasting & media production company, kamalia, Kamalia.

13/08/2023
13/08/2023

760vs771

13/08/2023

743vs745
Tanveer. Tiger

ان شاءاللہ تمام میچز لائیو آپ کے اپنے پیج پر   waseem live tapeball
27/09/2022

ان شاءاللہ تمام میچز لائیو آپ کے اپنے پیج پر
waseem live tapeball

23/09/2022
تو دوستوں بات کرتے ہیں درسانہ سلطان     کی جو ٹیم اپنی مثال آپ ہے راوی پریمیئر لیگ RPL  کے چیمپئن بنے اور اپنی کمال پرفا...
19/09/2022

تو دوستوں بات کرتے ہیں درسانہ سلطان کی جو ٹیم اپنی مثال آپ ہے راوی پریمیئر لیگ RPL کے چیمپئن بنے اور اپنی کمال پرفارمنس کے ساتھ درسانہ سپر لیگ DSL کے فائنل تک رسائی حاصل کی فائنل تو نہیں جیت سکے
لیکن شائقین کے دل جیت لیے
اس ٹیم کے کپتان مین آف دی ٹورنامنٹ اور ٹاپ ٹاپ سکورر بھی رہے ۔
میں مبارکباد پیش کرتا ہوں ایک کامیاب لیگ منعقدہ کروانے پر
آل درسانہ برادری


Zeeshan yousaf.

بدلے کا تقدیر میری میرا بھی توخدا ہے ۔مسلسل دو بار رنر اپ ہونے کے بعد آج آخر کار الله پاک نے لائنز کو چیمپیئن بنا دیا اس...
19/09/2022

بدلے کا تقدیر میری
میرا بھی توخدا ہے ۔
مسلسل دو بار رنر اپ ہونے کے بعد آج آخر کار الله پاک نے لائنز کو چیمپیئن بنا دیا اس میں سب سے خاص بات کا حوصلہ ہے جس بدولت الله پاک نے چیمپئن کا تاج ان سر سجا دیا۔ درسانہ سپر لیگ DSL 2022 کی چیمپئن ٹیم درسانہ لائنز ۔ بہت بہت مبارک ہو آج ٹیم میمبرز مینجمنٹ اور سپونسر کو۔
ایڈمن # زیشان یوسف #

عرفان شیر خان کھیڈ گیا دنیا ویکھ گئی۔جی بھائیو تو بات کرتے ہیں DSL سیزن 1 کی،جسکے فائنل کا تاج درسانہ لائنز نے اپنے نام ...
19/09/2022

عرفان شیر خان کھیڈ گیا دنیا ویکھ گئی۔
جی بھائیو تو بات کرتے ہیں DSL سیزن 1 کی،جسکے فائنل کا تاج درسانہ لائنز نے اپنے نام کیا۔ آج فائنل میں مردِ برہان عرفان شیر خان نے اس وقت بال اپنے ہاتھ میں پکڑی جب فیصل زیبی کا بلا آگ اُگل رہا تھا،اور ایک ایسا سپیل کر دیا جو صدیوں یاد رکھا جائے گا۔ اپنے 2 اور میں صرف 6 رنز دے کر 6 بیٹسمن آوٹ کر دیے۔ اور نا صرف ٹورنامنٹ کا بہترین سپیل کیا بلکہ فائنل کے بہترین پلئیر کا تاج بھی اپنے نام کیا۔
بہت بہت مبارک کپتان محسن بھدرو اور ساری ٹیم
مینجمنٹ کو۔
yousaf #

18/09/2022

Dsl
Final ceremony

18/09/2022

درسانہ سپرلیگ
ایڈیشن نمبر 1
آج کے دن کا بڑا مقابلہ فائنل میچ
درسانہ سلطان بامقابلہ درسانہ لائنز
دوسری اننگز
ٹارگٹ 120
فیصل شہزاد زیبی. محسن خان. حسن وصلی. ذیشان
مدمقابل
محسن علی .عرفان شیر خاں عدنان علی۔ غضنفر علی

18/09/2022

درسانہ سپرلیگ
ایڈیشن نمبر 1
آج کے دن کا بڑا مقابلہ فائنل میچ
درسانہ سلطان بامقابلہ درسانہ لائنز
فیصل شہزاد زیبی. محسن خان. حسن وصلی. ذیشان
مدمقابل
محسن علی .عرفان شیر خاں عدنان علی۔ غضنفر علی

18/09/2022

درسانہ سپرلیگ
ایڈیشن نمبر 1
آج کے دن کا بڑا مقابلہ فائنل میچ
درسانہ سلطان بامقابلہ درسانہ لائنز
فیصل شہزاد زیبی. محسن خان. حسن وصلی. ذیشان۔ مجاہد علی۔
مدمقابل
محسن علی .عرفان شیر خاں عدنان علی۔ غضنفر علی. خاورعلی۔

درسانہ سپر لیگ DSL کا فائنل مقابلہ درسانہ لائنز بمقابلہ درسانہ سلطان 18-9-2022 بروز اتوار کھیلا جا رہا ہےلائیو ٹیلی کاسٹ...
16/09/2022

درسانہ سپر لیگ DSL کا فائنل مقابلہ درسانہ لائنز بمقابلہ درسانہ سلطان 18-9-2022 بروز اتوار کھیلا جا رہا ہے
لائیو ٹیلی کاسٹ ٹھیک 3 بجے

دیکھنا نہ بھولیے گا
#زیشان یوسف #

15/09/2022

درسانہ سلطان بامقابلہ درسانہ سٹار
دوسرا سیمی فائنل
دوسری اننگز
ٹارگٹ 153

15/09/2022

درسانہ سپرلیگ
ایڈیشن نمبر 1
دوسرا سیمی فائنل
درسانہ سلطان بامقابلہ درسانہ سٹار

12/09/2022

درسانہ سلطان بامقابلہ درسانہ لائنز
پہلا سیمی فائنل
دوسری اننگز
ٹارگٹ 196

12/09/2022

درسانہ سپرلیگ
ایڈیشن نمبر 1
پہلا سیمی فائنل
درسانہ سلطان بامقابلہ درسانہ لائنز

Inshallah aj 12-09-2022 2bjy dekhna mat bholaye ga
12/09/2022

Inshallah aj 12-09-2022 2bjy dekhna mat bholaye ga

10/09/2022

درسانہ سلطان بامقابلہ درسانہ یویونائٹڈ
دوسری اننگز
ٹارگٹ 139

10/09/2022

درسانہ سپرلیگ
ایڈیشن نمبر 1
درسانہ سلطان بامقابلہ درسانہ یونائٹڈ

10/09/2022

درسانہ سٹار بامقابلہ درسانہ ایگل
دوسری اننگز
ٹارگٹ 132

10/09/2022

درسانہ سپرلیگ
ایڈیشن نمبر 1
درسانہ سٹار بامقابلہ درسانہ ایگل

08/09/2022

درسانہ یونائٹیڈ بامقابلہ درسانہ بادشاہ
دوسری اننگز
ٹارگٹ 96

08/09/2022

درسانہ سپرلیگ
ایڈیشن نمبر 1
درسانہ یونائٹیڈ بامقابلہ درسانہ بادشاہ

Address

Kamalia
Kamalia

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when zeeshan Waseem live tapeball posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Broadcasting & media production in Kamalia

Show All