Bilal ch

Bilal ch A tech lover, wordpress developer, Google Ads expert, Social Media Manager, and Yess..! have Graphic Designing skills too.

At Necropolis Glasgow        🇬🇧
22/12/2024

At Necropolis Glasgow 🇬🇧

26/10/2024
26/10/2024

22/06/2023

ہمارے حکمران کب سمجھیں گے اقتدار صرف اللّٰہ کا ہے ، یہ اقتدار آپ لوگوں کے پاس امانت ہے اس میں خیانت مت کرو ۔

10/06/2023

میں ایک بات میجر گورو آریا کو بتا دوں ہمارے جرنیلوں کا تو پتا نہیں کیوں ملک سے باہر چلے جاتے ہیں یہ تو وہی بتائیں گے
لیکن ہماری فوج عظیم فوج ہے ، اپنے وطن کی خاطر ہماری فوج نے بہت قربانیاں دی ہیں، جتنی شہادتیں ہماری فوج دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دے چکی ہے تم سوچ بھی نہیں سکتے۔

18/04/2023
26/05/2022

نیب کے قانون میں مرضی کی تبدیلیاں کر دی گئیں ،
الیکٹرانک ووٹنگ مشین ختم اور اداروں میں اپنی مرضی کی تعیناتیاں کر دی گئیں ،
اوور سیز پاکستانیوں کو ووٹ کے حق سے محروم کر دیا گیا،
مجھے کوئی بتائے دھاندلی دھاندلی ، کرپشن کرپشن کا رونا رونے والوں نے الیکشن میں دھاندلی ختم کرنے اور کرپشن ختم کرنے کے لئیے کیا اقدام کیا ہے ؟ بلکہ سینکڑوں کرپٹ لوگوں کے نام ECL سے نکال دیئے۔
عوام کو غلام سمجھا ہوا ہے انہوں نے ملک کے بادشاہ بن کر بیرون ملک جائیدادیں بنانے کے علاوہ کچھ نہیں کرنا ، میری پاکستانی عوام سے اپیل ہے تھوڑا عقل سے کام لے لو 🇵🇰

24/04/2022

تحریر؛ محمد اعظم نقشبندی،

اس ایک شخص کو سب مل کے گرانے چلے تھے، تیاری پوری تھی، شکنجہ بھی کس لیا گیا تھا، مقتدر حلقے بھی زچ تھے، بڑا گھر بھی آن بورڈ تھا، باہر سے بھی آشیرباد حاصل تھی، سروے چیخ چیخ کے غیر مقبولیت کا پتہ دے رہے تھے۔

کوئی کہتا بزدار کو کیوں لگایا !!
‏کوئی کہتا جہانگیر کو علیم کو کیوں ناراض کر دیا!!!
کوئی کہتا فیض پہ جو ضد کی تھی، اب تو اسکی خیر نہیں۔۔۔
کوئی ڈالر، تیل، مہنگائی، بجلی کی دہائی دیتا۔
وہ ان سب سے بے پرواہ، ازل کا سادہ، درویش، لگا رہا اپنے کام میں۔۔۔۔کہیں لنگر خانے کھولتا تو کہیں پناہ گاہیں۔۔۔ کبھی کرونا سے لڑتا تو کبھی مکمل لاک ڈاؤن کے خلاف بول کر مذاق اڑواتا۔۔۔۔۔ ‏کبھی تیل پہ ٹیکس ختم کرتا، کبھی بجلی پہ، کبھی صحت کارڈ دیتا، کبھی احساس کیش، کہ کسی طرح بےچارے غریب کا چولہا جلتا رہے۔۔۔۔
کبھی IMF جاتا، کبھی عربوں کے در جھکتا، کبھی ٹیکسٹائل کو پیکج دیتا تو کبھی کنسٹرکشن کو۔۔۔ کہ معیشت کا پہیہ چلتا رہے۔۔۔۔ ایکسپورٹس بڑھانے کی بات کرتا تو کبھی ٹیکس کولیکشن کی، کبھی خودداری کی بات کرتا ‏تو کبھی خود انحصاری کی۔۔۔۔ قوم کی تربیت کرتا کہ کرپشن سے جان چھڑا لو، اپنے ملک کا سوچو، ہم کسی سے کم نہیں ہیں۔۔۔۔ یہ ملک عظیم بنے گا، میری قوم عظیم ہے۔۔۔۔ کیسا کیسا وقت آیا مگر وہ چٹان کی طرح ڈٹ گیا، جہاز آئے تو ملک کے لئے ڈٹ کے کھڑا ہو گیا، کہتا تھا جواب دینے کا سوچوں گا نہیں ۔۔۔۔ جواب دوں گا اور نا صرف دیا بلکہ ایسا دیا کہ چشم فلک نے ایسا منظر نہیں دیکھا تھا، اس قوم نے ایسا عروج نہیں دیکھا تھا، دشمن، طیارے، پائلٹ، سب الٹ پلٹ دیئے۔۔۔ فوج کو بھی فخر ہوا کہ کوئی ہے جو ڈٹ سکتا ہے۔

پھر امریکہ آیا، افغانستان سے نکلتے ہوئے، ہاری ہوئی جنگ کا ملبہ ہم پہ ڈالتے، اڈوں کا متمنی کہ جنگ جاری رکھے گا مگر یہ پھر ‏ڈٹ گیا! کہا اڈے نہیں دوں گا۔ ایسا جواب!!!!! امریکہ کو؟؟؟؟
تاریخ گواہ ہے کہ جس نے بھی دیا، قتل ہوا یا اپنوں کے ہاتھوں پھانسی چڑھا!!!! لیکن یہ ڈٹ گیا، نتائج سے بے پرواہ، محمد کا دیوانہ، مدینہ ننگے پاؤں جانے والا، حرمت رسول پہ پوری دنیا سے ٹکر لینے والا، اسلاموفوبیا سے لڑنے والا اور لڑ لڑ لر منوانے والا۔۔۔۔ ڈٹ گیا!!
سمجھا کہ قوم تو میرے ساتھ ہے مگر فوج بھی میرے ساتھ ہے۔
سادہ اتنا کہ اگست 21 میں چیف کو کہہ دیا کہ اگلا چیف فلاں کو بنائیں گے۔۔۔۔ وہ تو اپنی طرف سے مل کر ملک ٹھیک کر رہا تھا۔۔۔۔ جانتا نہیں تھا کے سب اس کی طرح مخلص نہیں ہیں۔۔۔۔ لوگوں کے اپنے مفادات ہیں، اپنے مسائل ہیں۔۔۔۔۔ پریشر آتا ہے تو سب اسکی طرح *ابسولوٹلی ناٹ* نہیں کہہ سکتے ۔۔۔ پھر یہ سازش ہوتے دیکھتا رہا، کہتا رہا کے سازش ہو رہی ہے۔ ہر دروازہ کھٹکھٹایا۔ اسپیکر کو کہا، اپوزیشن کو کہا، سپریم کورٹ کو کہا، نیشنل سیکیورٹی کونسل کو کہا، کسی نے نہیں سنا تو عوام کو کہا۔۔۔۔ کسی نے مذاق اڑایا، کسی نے دھمکی دی، عدالتیں کھل گئں، گدھ اکٹھے ہو گئے، بے بس ہو گیا، گھر گیا ‏ہر طرف سے گھر گیا، کوئی قانونی راستہ نہ بچا تو اٹھا، پوچھا، کوئی رہ تو نہیں گیا جو میرے خلاف نہ ہوا ہو؟
اپنی کل متاع، ایک ڈائری اٹھائی، اپنی گاڑی خود ڈرائیو کرتا بنی گالہ چلا گیا۔
چلا تو گیا، لیکن ایسی جوت جگا گیا جو تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہی، ایسی آگ لگا گیا تن میں جو بجھ کے ہی نہیں دے رہی۔۔۔‏پھر میرے رب نے دن پھیر دیئے، دل پھیر دیئے۔۔۔۔۔ سازشی اکٹھے تھے، پلان مضبوط تھا، عہدے بٹے ہوئے تھے، فیصلے ہو چکے تھے۔ لیکن رب کی منظوری نہیں تھی۔ ایسی کایا پلٹی کہ سوئی ہوئی قوم جاگ گئی، جو کبھی نہیں جاگی تھی۔۔۔۔
ماڈل ٹاؤن ہو یا سنہ 71، اے پی ایس ہو یا بھٹو کی پھانسی، جو کبھی نہیں جاگی۔۔۔‏نجانے اب کیسے جاگ گئی!!!
اب تو جو کرتے ہیں الٹا پڑتا ہے۔۔۔ تیل بڑھاو یا کم کرو، ڈالر اوپر یا نیچے کرو، ساری پارٹیاں اکٹھی کر لیں، سارا میڈیا خرید جو مرضی کرو، بات بنتی ہی نہیں ہے، عوام کو جچتی ہی نہیں ہے، ٹرینڈ نیچے ہی نہیں آ رہے،

*یہ نصرت الٰہی نہیں تو اور کیا ہے* 😊

20/03/2022

Saying was not a joke.
It is clear message to world that Pakistan will never become part of any war.
Pakistan has suffered a lot in terrorist attacks and now it is time to tell the world that Pakistan is not hungry for American aid, And Pakistan is a sovereign country.
Once our external loans are over, insha Allah, our people and the economy will also prosper.

His wonderful services for Pakistan will always be remembered. May Allah grant him high place in heaven, Ameen !
10/10/2021

His wonderful services for Pakistan will always be remembered. May Allah grant him high place in heaven, Ameen !

Babar Masih defeated India's Ishpreet Singh Chadha with a score of 5-0 in World’s Snooker Championship, Doha…. 🇵🇰✌️     ...
20/09/2021

Babar Masih defeated India's Ishpreet Singh Chadha with a score of 5-0 in World’s Snooker Championship, Doha…. 🇵🇰✌️

18/09/2021


This is the same NewZealand where dozens of Muslims were killed in broad daylight in a mosque Today, they ask abou the security. A few days ago,US troops fled Afghanistan and took refuge in Pakistan and remained safe from danger. Today NewZealand felt threatened.

23/08/2021

”پاکستان کا مطلب کیا؟ لاالٰہ الّاللہ"

بچپن سے یہ نعرہ ہم سب سنتے آئے ہیں کہ”پاکستان کا مطلب کیا؟ لاالٰہ الّاللہ” لیکن شاید چند لوگ ہی ہوں گے جن کو اس شعر کےخالق کے بارے میں معلومات ہوں۔

🇵🇰✌️

18/08/2021


Lala's team did a great job ✅ Rawlakot Hawks won the final 💓✌️
Azad Kashmir has won ✌️ 🇵🇰✌️
Kashmir Premier League

14/08/2021

”پاکستان کا مطلب کیا؟ لاالٰہ الّاللہ"

بچپن سے یہ نعرہ ہم سب سنتے آئے ہیں کہ”پاکستان کا مطلب کیا؟ لاالٰہ الّاللہ” لیکن شاید چند لوگ ہی ہوں گے جن کو اس شعر کےخالق کے بارے میں معلومات ہوں۔

(آزادی)ہے کس کی یہ جُرأت کہ مسلمان کو ٹوکےحُریّتِ افکار کی نعمت ہے خدا دادچاہے تو کرے کعبے کو آتِش کداہ پارسچاہے تو کرے ...
13/08/2021

(آزادی)

ہے کس کی یہ جُرأت کہ مسلمان کو ٹوکے
حُریّتِ افکار کی نعمت ہے خدا داد

چاہے تو کرے کعبے کو آتِش کداہ پارس
چاہے تو کرے اس میں فرنگی صنم آیا

قرآن کی بازیچہ تاویل بنا کر
چاہے تو خود اک تازہ شریعت کرے ایجاد

ہے مملکت ہِند میں اِک طرفہ تماشہ
اسلام ہے محبوس، مسلمان ہے آزاد

علامہ اقبال


🇵🇰✌️


Address

Kamalia

Telephone

+923005050671

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bilal ch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bilal ch:

Videos

Share