کمالیہ حاجی چوک کا رہائشی گوگا معزوری کے باوجود لنگر نیاز حسین اور پانی کی سبیل کا اہتمام کرتا ہے مزید دیکھئے ہماری اس رپورٹ میں
pnn news kamalia
03474474079
کمالیہ چیچہ وطنی روڈ اڈا ویروآنہ کے قریب حادثہ بس کی کار کو ٹکر بچہ سمیت 4 افراد زخمی خاتون کانسٹیبل دم توڑ گئی...
#pnnnewskamalia #Kamalia #accidents
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہےشہید کا جو لہو ہے وہ قوم کی زکوٰۃ ہے
1965 کی جنگ میں پاکستانی فوج نے دشمنوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا کر اپنے ملک کی حفاظت کی اس عظیم جنگ میں کمالیہ سے تعلق رکھنے والےصوبیدار عبد العزیز شہید بھی ہیں مزید دیکھتے ہیں کمالیہ سے شفقت حسین کی اس رپورٹ میں...
#Kamalia #PNN #6September #6SeptemberDefenceDay #DefenceDay #PnnNewsKamalia #PakistanZindabad #PakArmyZindabad