Apna Chowk Pindori.اپنا چوکپنڈوڑی

  • Home
  • Apna Chowk Pindori.اپنا چوکپنڈوڑی

Apna Chowk Pindori.اپنا چوکپنڈوڑی چوکپنڈوری کی بااعتماد خبریں صرف اس پیج پر

28/01/2025
تلاش گمشدہ
24/01/2025

تلاش گمشدہ

 #راولپنڈی تھانہ کلرسیداں زیر حراست ملزم کے وفات پانے کے واقعہ پر سی پی او سید خالد ہمدانی کا نوٹس ایس پی صدر کو موقع پر...
20/01/2025

#راولپنڈی

تھانہ کلرسیداں زیر حراست ملزم کے وفات پانے کے واقعہ پر سی پی او سید خالد ہمدانی کا نوٹس

ایس پی صدر کو موقع پر پہنچ کر حالات و واقعات کا جائزہ لینے اور رپورٹ پیش کرنے کا حکم

متوفی ارباب چوری کے مقدمہ میں 18 جنوری کو گرفتار ہوا جسے معزز عدالت میں پیش کر کے دو روزہ ریمانڈ لیا گیا تھا،

متوفی منشیات، ڈکیتی، چوری کے متعدد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ اور 8 مقدمات میں سزا یافتہ تھا،

متوفی نشے کا عادی تھا جو رات حوالات میں سویا جسے آج جگانے کی کوشش کی گئی تو وہ بیہوشی کی حالت میں تھا، فوری طور پر ہسپتال شفٹ کیا گیا جہاں ڈاکٹر نے اس کی موت کا تعین کیا،

ابتدائی تحقیقات کے مطابق متوفی کی طبعی موت واقع ہوئی تاہم نعش کا پوسٹ مارٹم کروایا جا رہا یے، ایس پی صدر

ظاہری ملاحظہ میں کسی قسم کے تشدد کے شواہد نہیں ملے، ایس پی صدر

پوسٹمارٹم رپورٹ سے وجہ موت کا حتمی تعین ہو سکے گا،

ترجمان راولپنڈی پولیس

14/01/2025

اعلان فوتگی
،پنڈوڑی چوہدیاں والے چوہدری انیب پٹواری،چوہدری ولید اور چوہدری نبیل کے والد نمبردار چوہدری لیاقت تقدیر الہی سے انتقال کرگے ہیں نماز جنازہ رات 8:30 پر بھاٹہ روڈ پنڈوڑی چوہدریاں میں ادا کی جاۓ گی
14 جنوری 2025

27 دسمبر 2007ء17 ویں برسی سابق وزیراعظم محترمہ بےنظیر بھٹو شہید
27/12/2024

27 دسمبر 2007ء
17 ویں برسی سابق وزیراعظم محترمہ بےنظیر بھٹو شہید

دربار علیہ حصال شریف پیر سید محمود علی شاہ بحاری کے بھای پیر سید مسکین شاہ بحاری رضاے الہی سے وفات پاگے نماز جنازہ أج شا...
23/12/2024

دربار علیہ حصال شریف پیر سید محمود علی شاہ بحاری کے بھای پیر سید مسکین شاہ بحاری رضاے الہی سے وفات پاگے نماز جنازہ أج شام 4 بجے حصال شریف میں ادا کی جاے گی

ٹریفک انسپکٹر سجاد قریشی کو سی او تحصیل کلرسیداں کے عہدے پر ترقی دے دی گئی..🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤️
02/12/2024

ٹریفک انسپکٹر سجاد قریشی کو سی او تحصیل کلرسیداں کے عہدے پر ترقی دے دی گئی..🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤️

23/11/2024

ایمرجینسی کی صورت میں راولپنڈی آنے جانےکے لیے روات سےDHAروڈ بالمقابل میاں جی ہوٹل یا کھوکھر پلازہ کے سامنے سے تخت پڑی والا راستہ استعمال کریں

راولپنڈی میں ٹرانسپورٹ اڈے بند کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری
22/11/2024

راولپنڈی میں ٹرانسپورٹ اڈے بند کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری

15/11/2024

*پنجاب کے تعلیمی اداروں میں چھٹیاں 24 نومبر تک بڑھا دی گئی ہیں نوٹیفیکیشن جاری*

تاہم یونیورسٹیز صرف لاہور اور ملتان ڈویژن میں آنلائن ہونگی، مری کے علاؤہ باقی پورے پنجاب کے بارہویں جماعت تک کے تعلیمی ادارے 24 نومبر تک بند رہیں گے نوٹیفیکیشن*

لاہور اور ملتان ڈویژن میں سخت اقدامات کرنے کے لیے نوٹیفیکیشن میں ہدایات جاری جبکہ گوجرانولہ اور فیصل آباد میں بھی صورتحال خراب قرار دے کر خصوصی اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے

یوسی بشندوٹ گاٶں گرمالی والے مرحوم محمد سیاب کا بیٹا اور محمد اخلاق اور محمد غفور کا بھاٸی اور ٹھیکیدار عمران بھٹی کا ما...
14/11/2024

یوسی بشندوٹ
گاٶں گرمالی والے مرحوم محمد سیاب کا بیٹا اور محمد اخلاق اور محمد غفور کا بھاٸی اور ٹھیکیدار عمران بھٹی کا ماموں زاد بھاٸی جمال بھٹی تقدیر الہی سے انتقال کرگیا ہے نمازجنازہ 11:00 بجے گرمالی والے قبرستان میں ادا کی جاۓ گی.
بروز جمعہ 15 نومبر 11:00 بجے

14/11/2024

مہیرہ سنگال فائرنگ کا واقعہ
جمال ولد سیاب سکنہ گرمالی چوکپنڈوڑی بھاٹہ روڈ جانبحق جبکہ نویدہ پروین نامی عورت زخمی۔

انا لله وانا اليه راجعونخان غضنفر تقدیر الہی سے وفات پا گئے ہیں اللہ پاک درجات بلند فرمائے امین
09/11/2024

انا لله وانا اليه راجعون
خان غضنفر تقدیر الہی سے وفات پا گئے ہیں اللہ پاک درجات بلند فرمائے امین

09/11/2024

تھانہ روات فائرنگ میں کلاڑی کا راہ گیر نوجوان جسکو دو گولیاں سینے پر لگی دو گولیاں بازو پر لگی 1122 نے راولپنڈی ٹی ایچ کیو ہسپتال پہنچایا مگر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا

09/11/2024

مانکیالہ دو گروپوں کے درمیان جھگڑا۔
ایک شخص جانبحق دو زخمی۔ جانبحق شخص کا تعلق چوکپنڈوڑی یو سی بشندوٹ کے گاؤں حویلیاں سے بتایا جا رہا ہے محمد یوسف کا بھتیجا اور محمد یونس مرحوم کا بیٹا محمد سہیل فائرنگ سے جانبحق

17/10/2024

ٹریفک الرٹ:- راولپنڈی
بمقام:- مورگاہ موڑ، جہلم روڈ
بوجہ:- احتجاج
صورتحال:- دونوں اطراف ٹریفک کا بہاؤ متاثر ہے
ہدایات:- یہاں کے مسافر صورتحال کو مدنظر احتیاط، اور متبادل راستے(ہائیکورٹ روڈ/گلستان کالونی روڈ) استعمال کریں

*افسوسناک خبر:*پلندری آزادکشمیر سے راولپنڈی جانے والی کوسٹر نمبر XA-904 پنڈی کہوٹہ کے مقام پر حادثے کا شکار ہوگئی ہے ۔اب...
16/10/2024

*افسوسناک خبر:*
پلندری آزادکشمیر سے راولپنڈی جانے والی کوسٹر نمبر XA-904 پنڈی کہوٹہ کے مقام پر حادثے کا شکار ہوگئی ہے ۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق 20 افراد زخمی ہوگئے ہیں، 6 کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے

Address


Telephone

+923355028683

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Chowk Pindori.اپنا چوکپنڈوڑی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Apna Chowk Pindori.اپنا چوکپنڈوڑی:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share