راجہ دانیال کیانی (مرحوم )کی نماز جنازہ
راجہ دانیال کیانی (مرحوم )کی نماز جنازہ
سوڈان سے تعلق رکھنے والے حسن بھائی راجہ ندیم آف جاتلی کی آواز کے دیوانے کچھ سمجھ نہ آنے کے باوجود سارا دن راجہ ندیم کی آواز میں شعر ہی سنتے رہتے ہیں ایسے ہیں ہمارے پاکستانی گلوکار ❤❤
Raja nadeem Jatli
یوسی بھلاکھر کے سابق کونسلر جبران کیانی اور ولید کیانی پر قاتلانہ حملہ، ولید کیانی زخمی
کلرسیداں( ) یونین کونسل بھلاکھر کے سابق کونسلر اور مسلم لیگی رہنما جبران صفدر کیانی اور ولید کیانی پر قاتلانہ حملہ، کندھے پر فائر لگنے سے ولید کیانی زخمی، حالت خطرے سے باہر۔ تفصیلات کے مطابق جبران کیانی اور ولید کیانی کی گھر واپسی پر چوہدری دانیال نوریز نے حواریوں سمیت راستہ روک کر حملہ کیا۔ اس دوران فائر لگنے سے ولید کیانی شدید زخمی ہوگئے۔ ولیدکیانی کو کندھے پر فائر لگا۔ بروقت طبی امداد ملنے پر ولید کیانی کی حالت خطرے سے باہر ہے مضروب کے مطابق چوہدری دانیال نے بعد میں خود کو بھی فائر مار کر زخمی کرلیا تاکہ کراس جھوٹا پرچہ ہو سکے۔ تفصیلات کے مطابق مضروب پارٹی کے پاس خود کو گولی مارنے کی ویڈیو بھی انکے پاس موجود ہے
بیٹے نے ماں باپ کو ق تل کر کے نعشیں کنویں میں پھینک دیں!
بیٹے نے ماں باپ کو ق تل کر کے نعشیں کنویں میں پھینک دیں!
حویلیاں کے نواحی گاؤں ملکاں میں تین ماہ قبل بیٹے نے ماں باپ کو ق تل کر کے نعشیں کنویں میں پھنک دیں تھیں
راجہ اظہر جنجوعہ کے نئے کاروباری مرکز فرینڈز پلاسٹک ہاؤس کا شاندار افتتاح صدر انجمن تاجران چوکپنڈوڑی چوہدری عباس نے کیا
ڈیلی پوٹھوہار ٹائمز (راجہ لقمان خالد)چوکپنڈوڑی کے معروف تاجر فرینڈز الیکٹرونکس و موبائل کے اونر راجہ اظہر جنجوعہ اور انجمن تاجران چوکپنڈوڑی کے جنرل سیکرٹری راجہ ندیم جنجوعہ کے نئے کاروباری مرکز فرینڈز پلاسٹک ہاؤس کا شاندار افتتاح بدست چوہدری محمد عباس صدر انجمن تاجران چوکپنڈوڑی ہوا فرینڈز پلاسٹک ہاؤس حماداحسن شاپنگ سینٹر مین بازار چوکپنڈوڑی میں شروع کیا ہے اس موقعہ پر راجہ آفتاب حسین جنجوعہ۔نائب صدر انجن تاجران پراچہ گروپ چوہدری یاسر۔چوہدری ثاقب۔ ملک انوار حسین۔راجہ خان زمان،ارشد بھٹی۔ راشد کیانی۔ چوہدری ذولفقار بھٹو۔ چوہدری نعمان نومی۔ نوید بھٹی۔حاجی زاہد۔ سردار گلفراز۔ ماسٹر رضا حسین۔ صحافی برادری سے راجہ راشد۔بدر بشیر ۔اویس کیانی کے علاؤہ کثیر تعداد میں سیاسی سماجی اور کاروباری شخصیات نے شرکت کی اختتام پر کاروبار میں خیر وبرکت کے لیے دعا علامہ قاری و حافظ عاصم سلیم قریشی نے کی
علی امین گنڈا پور کی اٹک آمد پر
جشن آزادی کے سلسلہ میں منعقد تقریب سے اظہار خیال اور کیک کٹنگ
جشن آزادی کے سلسلہ میں منعقد تقریب سے اظہار خیال اور کیک کٹنگ
ڈیلی پوٹھوہار ٹائمز(طاہر عباس نقوی)راولپنڈی سے گلگت بلتستان ہنزہ جانے والی مسافر بس چلاس کے قریب حادثے کا شکار 15 سے زاہد افراد جانبحق ہونے کی اطلاعات بس تقریباً پانچ،چھ سو فٹ سے زیادہ گہری کھائی میں گری۔
ڈیلی پوٹھوہار ٹائمز(طاہر عباس نقوی) گزشتہ رات تھانہ کہوٹہ کی حدود میں ہونے والی ڈکیتی کی واردات پر لواحقین کا شدید احتجاج پولیس تھانہ کہوٹہ نے اگر وارداتوں پر قابو نہ پایا تو دما دم مست قلندر ہوگا۔
ڈیلی پوٹھوہار ٹائمز(طاہر عباس نقوی) رہنما تحریک انصاف سردار منصور سلیم خان آف مری ضمنی انتخابات میں تلہ گینگ PP22 الیکشن کمپین کرتے ہوۓ دیگر قیادت بھی ہمراہ تھی۔
@topfans
کہوٹہ بنڈھیا سیداں کے مقام سے قدرتی حسن سے مالا مال جنگلات کا خوبصورت منظر