Voice of Khattak Belt

Voice of Khattak Belt Social work for Social Media and Underground IAM help poor people and hard work for peace society.

10/01/2025
04/11/2024

محترم عبدالقیوم خان ملاخیل کا نماز جنازہ آج سہہ پہر 3 بجے اپنے گھر کرک ملاخیل کے پاس ادا کیا جائے گا 💔😭
اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّااِلَیہِ رٰجِعُون

24/10/2024

خٹک بلٹ ملاخیل میں آرمی رینجر پولیس کا دشت گردوں کے ساتھ شدید فائرنگ مقابلہ جاری ۔
اہل علاقہ پرامن گھروں میں رہے سیکورٹی ادروں کی مدد کریں ۔

09/10/2024

فرنٹیئر کنسٹربری باڈرا۔ خیبر پختوان خواہ۔kp موضع کچھ تندرخیل ٹیسٹ لیٹر ۔
یاسر خان والد ناصر خان ۔
محمد جلیل والد عجب خان۔
شفیع اللہ خان والد جمعرات گل
رافیع اللہ خان والد ممتاز خان۔
زاہداللہ خان والد یوسف خان ۔
اسرار عادل والد اسلام گل۔
شفیع اللہ خان والد عرب خان۔
عامروالد اکبر خان۔
مطیع اللہ والد حاجی خان۔
محمد عاطف جاوید والد نصرت بیگ۔
وقاص خان والد اعجاز خان۔
محمد کاشف خان والد ختم جان۔
یاسر محمود والد محمود لطیف۔
نصراللہ والد زرتہ خان ۔
وقاراقبال والد حضرت گل ۔
عابدرسول والد بختور گل ۔
نادر خان والد گل بت خان ۔
محمد مصطفیءوالد اعظم خان۔
عالم زیب والد شیر خان۔
محمد مہتاب اکرم والد اکرم خان۔
نظرخان والد ملک اعظم خان۔
مقصودرحمان والدنور رحمان۔
شاکر اسلام والد اسلام گل ۔
مصدق جاوید والد جاویداختر۔
محمد ساجد والدعرب گل ۔
زاہد گل والد نظر گل ۔
آفتاب جاوید والد جاوید خان۔
رضوان اقبال والد نورخادین۔
محمد ذکرخان والد علی مت خان۔
ٹوٹل 30لیٹر آئی ہوئی ہیں وہ کالاباغ اڈا میں ویڈیو والا اقبال بھائی سے وصول کر لیں۔

02/10/2024

میانوالی کشمیر کا سری نگر بن گیا موبائل سروس بند انٹرنیٹ بند سڑکوں پر کنٹینر جناح بیراج بند کالاباغ ریلوے پل بند ۔چشمہ بیراج بند پولیس رینجر کرفیو کی طرح سڑکوں پر ۔

01/10/2024

میانوالی میں پولیس کا پی ٹی آئی ورکروں رہنماؤں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن ان بزدلانہ کاروائیوں سے عوام ڈرنے والی نہیں ۔

28/09/2024

خٹک بلٹ کے دلیر ورکر گرفتاری سے نہیں ڈرتے انھوں نے آج ثابت کردیا ۔
سب پارٹی ورکر انشاءاللہ جلد ہمارے درمیان میں ہونگے ۔

28/09/2024

جو لوگ سوشل میڈیا پر بکواس کرتے تھے کے پی پی پچاسی کا ایم پی اے کہا ہوتا ہے وہ اپنے ورکروں کے ساتھ تھا اور رہے گا پی ٹی آئی ایک فیملی ہے ویلڈن تحصیل عیسی خیل میانوالی کے شیرو۔

17/09/2024

کیا زبردست قوالی ہے ایک بار ضرور سنئے ۔
Voice of Khattak Belt Apna Kalabagh PTI Khyber Pakhtunkhwa Facebook Imran Khan Pak tv24 IGV Siasat.pk Mera Kohat Mianwali Tv Mianwali First

خٹک بلٹ کچھ تندرخیل میں جشن عیدمیدالنبی ﷺکا جلوس ۔
17/09/2024

خٹک بلٹ کچھ تندرخیل میں جشن عیدمیدالنبی ﷺکا جلوس ۔

Pakistan’s Amir Khan wins Gold Medal at World Taekwondo Championship 🏅🇵🇰❤️اب مجھے بھی پاکستان کا پالتو میڈیا کوریج دیں گ...
13/08/2024

Pakistan’s Amir Khan wins Gold Medal at World Taekwondo Championship 🏅🇵🇰❤️
اب مجھے بھی پاکستان کا پالتو میڈیا کوریج دیں گا کیا اور فارم 47 کی حکومت کیا انعام دیں گی یہ ایک سوالیہ نشان ہے ۔ارشد ندیم صرف پاکستانی نہیں عامر خان بھی پاکستانی ہے ۔
پلیز شئیر ۔
PTI Mianwali Official IsaKhel News Voice of Khattak Belt IK Today IGV Imran Khan

Address

Kalabagh
42360

Telephone

+923347259854

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Khattak Belt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice of Khattak Belt:

Videos

Share