بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی آنے والی پیسوں کی قسط خواتین کی رقم سے 500 500 جگہ ٹیکس کے طور پر کٹوتی کی جا رہی ہے یہ نام نہاد ریٹیلرز پہلے تو بزرگ خواتین کو روضے کی حالت میں 4 سے 5 گھنٹے انتظار کروا کر صرف اور صرف 1000 1000 دینے والوں یا سفارشات کو ترجیح دیتے ہیں. آنے والی قسط سے کٹوتی جو کرتے ہیں وہ کرتے ہیں لیکن جب بندا کسی میڈیا کے دوست کو بتانا چاہتا ہے تو کہتے ہیں جاؤ نکلوا لو ان میڈیا والوں سے پیسے. کیا یہ قانون سے بالاتر ہیں. انکو کس نے حق دیا ہے کہ یہ کسی بزرگ یا اپنے چھوٹے چھوٹے معصوم بچوں کے ساتھ آنے والی ماؤں بہنوں کو ذلیل و خوار کریں. چالاکیاں چک کریں پہلے ویڈیو بیان لیتے ہیں اس کے بعد زبردستی کٹوتی کر لیتے ہیں.کس کی سر پرستی میں یہ سب ہو رہا ہے. اس کے پس منظر کیا ہے . میری تمام اعلیٰ حکام سے درخواست ہے کہ جتنی جلدی ہو انکوائری کرکے ان کے خلاف ایکشن لیں. تاکہ متاثرین کو انصاف فراہم کرنے میں دیر نہ ہو.
یہ دنیا فانی ہے ۔ ظلم نہ کریں ، اپنے اختیارات کا غلط استعمال نہ کریں اور فرعون نہ بنیں کوئی نہیں پتہ کب وقت بدل جائے
#viralvideo #todayvideo #topvideo #todaysspecial #TopStories
خانیوال کی یہ ویڈیو میں نے یورپ اور امریکہ کے دوستوں کو بھیجی انہوں نے پوچھا کیا پاکستان کی حکومت کھاد مفت دے رہی ہے جو یہ بھاگ بھاگ کر لائن میں لگ رہے ہیں میں نے کہا نہیں ان کو کھاد اصل قیمت پر مل رہی ہے یہ بات سن کر ان سب کی انکھوں میں انسو اگئے پھر میں نے ان کو بتایا کہ پاکستان ایک نور ہے اور نور کو زوال نہیں
#todaysspecial #viralvideo #TopStories #todayvideo #topvideo
ڈکیتی کی واردات ناکام بناتے ہوئے ملزم کو پکڑنے والا شہری کو ڈی پی او وہاڑی محمد عیسیٰ خان نے اپنے گلے لگا لیا۔ حوصلہ افزائی کے لیے اپنی تنخواہ سے 25 ہزار روپے کیش انعام بھی دیا
#viralvideo #TopStories #topvideo #todayvideo #todaysspecial
میلسی پنجاب پاکستان
#viralvideo #TopStories #topvideo
ڈی پی او احمد محی الدین صاحب میرے خیال میں پنجاب پولیس کے واحد آفیسر ہیں جن کے دفتر تک غریب مزدور ریڑھی بان سب کو رسائی ہے تونسہ کھلی کچہری میں ڈی پی او ڈیرہ غازی خان احمد محی الدین صاحب نے قانون کا لوہا منوایا سیلیوٹ یو سر❤
DG KHAN Police
مسہ کوٹھا میں7 کروڑ کے ٹھیکہ میں كارنامے سولنگ لگاتے ہوے ٹھیکیدار نے بھرتی میں مٹی اور بجری ڈالنے کی بجاے گند/ گوبر سے ڈال کر بھرتی شرو کر دی
ایسے لوگوں کی مدد کریں. عورت دکھ سے رو بھی نہیں سکتی. دریا کا پانی گھر میں داخل ہو گیا گھروں میں کام کر کر کے گھر کا سامان بنایا۔ایک گلاس تک اٹھانے کا موقع نہیں ملا۔۔😭😭😭
گوٹھ شاہ محمد حاصل پور روڈ کے کے قریب👉👈
کھنہ پل اسلام اباد بجلی کی بلوں کی وجہ سے ایک بابا جی نے پل سے چھلانگ لگا کر جان دے دی
دریائے ستلج موضع چوٹالہ کے مقام پر حفاظتی بند ٹوٹ گیا ، بستی سعدی والا اور جوک امام بخش کو آپس میں ملانے والا کارپٹ روڈ ٹوٹ گیا ، زمینی راستہ منقطع ۔
آج ڈیرہ مہرو میں پنجاب پولیس اہلکاروں اور مقامی لوگوں کے درمیان پیش آنے والا واقعہ قابل افسوس ہے
. 😥😥😥😥
ممکنہ دریائی سیلابی ریلے کے پیش نظر کہروڑپکا انتظامیہ کی طرف سے تعینات کئے گئے پنجاب پولیس اور ریسکیو اہلکار داد کے مستحق ہیں صبح سے شام تک ڈیوٹی دینا بعض اوقات تو پینے کے لئے صاف اور ٹھنڈا پانی بھی انکو میسر نہیں ہوتا لیکن کیا ہے ہر طرح کی مشکلات کے باوجود ڈیوٹی دیتے ہیں کس کیلئے صرف عوام کی جان و مال کی حفاظت کیلئے اس دوران اگر دریا کے کناروں پر مقیم لوگوں سے تھوڑا سختی بھی کرتے ہیں تو ہمارے فائدے کیلئے ہی کرتے ہیں.
😪😪😪😪
ہیڈ اسلام کی صورتحال
کرم پور موضع ڈھلوں میں حفاظتی بند ٹوٹ گیا جس سے گھر اور کھڑی فصلیں تباہ
سیلابی ریلا تباہی مچاتا ہوا آئندہ 24 گھنٹوں میں ضلع لودھراں بہاولپور سے ٹکرائے گا۔ اگر 1 لاکھ سے زیادہ کیوسک پانی پہنچا تو درجنوں موضع جات پانی کی نذر ہوسکتے ہیں۔
رات 9 بجے کے مطابق نیو اپڈیٹ دریا ستلج
ہیڈ سلیمانکی کی تازہ ترین رپورٹ
پانی مسلسل کم ہوا ہے
ہیڈ اسلام
1988 اور 2023 کے سیلاب کا موازنہ
آنے والے دنوں میں صورتحال تشویشناک ہونے کا خدشہ